اردو
Sunday 24th of November 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

دین اسلام کی چوتهی اصل امامت

دین اسلام کی چوتهی اصل امامت
  امامت دین اسلام کی چوتھی اصل اور اعتقاد کی چوتھی بنیاد امامت ھے لغت میں امام کے معنی رھبر ا ور پیشوا کے ھیں اور اصطلاح میں پیغمبر اکرم کی وصایت وخلافت اور ائمہ معصومین کی رھبری مراد ھے، امامت شیعوں کی نظرمیں اصول دین میں سے ایک ھے  اور امام کا ...

قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث

قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث
پس نتیجہ بحث یہ هوا : ۱۔خدا وندعالم امر و نھی کرتا ھے۔ ۲۔ اس کے امر ونھی الزامی هوتے ھیں ۔ ۳۔ ان اوامر و نواھی کی مخالفت موجب عقوبت هوتی ھے۔ ۴۔ اسی عقوبت کے حقیقی (مادی) معنی ھیں اور صرف ڈرانے کے لئے نھیں ھیں ۔ لہٰذاھم کہتے ھیں کہ ان تمام مطالب کے پیش ...

آسایش اور آزمایش میں یاد خدا

آسایش اور آزمایش میں یاد خدا
دنیاوی زندگی خوشی و غم کا مجموعہ ہے . بعض اوقات مصائب وآلام کے ہجوم میں انسان یہ بھول جاتا ہیکہ اس کا پیدا کرنے والا اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے . وہ اپنے بندوں کو مشکلات میں گھرا ہوا دیکھنا یقینا پسند نہیں کرے گا اسکا مطلب یہ ہے کہ یہ مصیبتیں یا تو انسان ...

خدا کی معرفت اور پہچان

خدا کی معرفت اور پہچان
توحید1. الله کا وجود:ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ الله اس پوری کائنات کا خالق ہے اور اس دنیا میں موجود ہر شئی کی پیشانی پر اس کی عظمت ،قدرت اور علم کی نشانیاں جلوہ نما ہے۔ اب چاہے وہ ہماراجودہویاجمادات و نباتات، آسمان کے ستارے ہوں  یا عالم بالا ۔ہمارا عقیدہ ...

توكل ميں توحيد

توكل ميں توحيد
مومن كا توكل اور بھروسه صرف خدائے تعاليٰ پر هے > وَ عَلَى اللَّهِ فَتَوَكَّلُوا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ‏عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَ إِلَيْهِ أُنِيب‏ وَ أُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلا أَلا إِلَى اللَّهِ تَصِيرُ الْأُمُور ...

بحث امامت کي شروعات

بحث امامت کي شروعات
واضح رھے کہ پیغمبر اکرم (ص) کے فوراً بعد ھی آپ کی خلافت کے سلسلہ میں گفتگو شروع ھوگئی تھی ، چنانچہ ایک گروہ کا کھنا تھا کہ آنحضرت (ص) نے اپنے بعد کے لئے کسی کو خلیفہ یا جانشین نھیں بنایا ھے، بلکہ اس چیز کو امت پر چھوڑ دیا ھے لہٰذا امت خود اپنے لئے کسی ...

ادیان کے درمیان گفتگو کی ضرورت اور اس کے آداب

ادیان کے درمیان گفتگو کی ضرورت اور اس کے آداب
گفتگو کی تاریخ کاآغاز انسانی تاریخ سے ہوتا ہے 1 زمانہ قدیم سے ادیان کے درمیان گفتگو کا مقصد اپنے عقائدکو صحیح ثابت کرنا اور مخالفین کو شکست دینا تھا لیکن نۓ نظریات اور مشترکہ اقدار کے حصول کے لۓ گفتگو اور بحث جسے ان دنوں کافی پذیرائي حاصل ہوئي ہے بسم ...

ابو نصرفا را بی :

ابو نصرفا را بی :
ابو نصرفا را بی : آپ کا نا م محمد بن محمد بن طر خا ن فا را بی ھے ۔ ان کی ولا دت تر کستا ن کے شھر فا راب میں ھو ئی ۔ ان کی وفا ت ۳۳۹ہ دمشق میں ھو ئی ۔ یو نا نی افکا ر کا تر جمہ وا بلا غ کی وجہ سے فلسفہ میں شھرت حا صل کی ۔ سا ئنسی علوم میں بھی دخل تھا ۔ اور ان کے ...

انجیل اور عیسائیوں کا موعود کے بارے میں نظریہ

انجیل اور عیسائیوں کا موعود کے بارے میں نظریہ
  الف: انجیل متی: اُن ایّام کی مصیبت کے فوراً بعد ، سورج تاریک ہوجائے گا ، چاند روشنی نہیں دے گا، آسمان سے ستارے نیچے گریں گے اورآسمانوں کی طاقت متزلزل ہوجائے گی، اس وقت انسان کے بیٹے کی علامت آسمان پر ظاہر ہوگی اور اس وقت زمین کے تمام لوگ ماتم کریں ...

مذکورہ موضوع پر غیر صریح روایتیں

مذکورہ موضوع پر غیر صریح روایتیں
مذکورہ موضوع پر غیر صریح روایتیں ان روایات کے علاوہ جو بطور صریح اور واضح الفاظ میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کو کافر کھنے سے روکتی ھیں، دوسری روایتیں بھی ملتی ھیںجو اس عمل کے مضّر اور منفی اثرات کو بیان کرتی ھیں،عنوان مذکورہ کے علاوہ اور دوسرے عنوان ...

کافر سے محبت ممنوع اور بغض واجب ہے

کافر سے محبت ممنوع اور بغض واجب ہے
علاء بن فضیل کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:جس نے کافر سے محبت کی تو اس نے خدا سے دشمنی کی اور جس نے کافر سے دشمنی کی تو اس نے اللہ سے محبت کی۔ پھر آپ نے فرمایا: دشمن خدا سے دوستی رکھنے والا بھی دشمنِ خدا ہے۔اہلِ شک کی دوستی ممنوع ...

جھنم

جھنم
جھنم ایسے کافروں اور منافقوں کا ٹھکانہ ھے جن کے دل میں نو رایمان ذرہ برابر بھی نھیں پایا جاتا۔ ۱اس میں گنجائش اور وسعت اتنی ھوگی کہ تمام گناھگاروں کے اس میں سما جانے کے بعد بھی جھنم مزید مطالبہ کرے گا "ھل من مزید" کی آواز آئے گی۔ ھر طرف آگ ھی آگ اور ...

الله جو زمين و آسمان کا پيدا کرنے والا ھے

الله جو زمين و آسمان کا پيدا کرنے والا ھے
قرآن مجيد نے خداوندعالم کو تمام کائنات اور تمام موجودات کے خالق کے عنوان سے پہچنوايا ھے، اور تمام انسانوں کو خدا کي عبادت کي دعوت دي ھے، اس کا شريک اس کي ضدو مثل اوراس کا کفوقرار دينے سے سخت منع کيا ھے اور اس کو غفلت و جھالت کا نتيجہ بتايا ھے، اور کسي ...

الھٰی اور الحادی ثقافت میں فرق

الھٰی اور الحادی ثقافت میں فرق
یعنی جب وہ چاھے گاڑی کودائیں بائیں موڑدے یا ایکسیلیٹر یا بریگ کو دبا سکے، اسی طرح انسان اپنی زندگی کے کمال کو حاصل کرنے وترقی یافتہ بنانے میں بھی آزاد، اختیار،صاحب قدرت ا ورانتحاب کرنے والاھے، ورنہ اس کمال کے راستہ پر گامزن نھیں رہ سکتا، اسی وجہ خدا ...

نجدی علماء كے نام مكی علماء كا جواب

نجدی علماء كے نام مكی علماء كا جواب
 نجدی علماء كے نام مكی علماء كا جواب شاہ فضل رسول قادری (ہندی) متوفی1289ھ سیف الجبار نامی كتاب میں اس خط كو پیش كرتے ھیں جس كو نجدی علماء نے طائف میںقتل وغارت كے بعد مكی علماء كے نام لكھا ھے ،اور اس كے بعد مكی علماء كا جواب بھی نقل كیا، اور خود موصوف نے ...

ولايت فقيہ كى مختصر تاريخ (1)

ولايت فقيہ كى مختصر تاريخ (1)
  ولايت فقيہ كى ابتداء آغاز فقہ سے ہى ہوتى ہے_ فقہ اور اجتہاد كى ابتدائ تاريخ سے ہى فقيہ كى بعض امور ميں ولايت كا اعتقاد پايا جاتا ہے _ اس وجہ سے اسے'' فقہ شيعہ'' كے مسلّمات ميں سے سمجھا جاسكتا ہے_ ولايت فقيہ كے متعلق جو شيعہ علماء ميں اختلاف پاياجاتا ہے_ ...

شیعہ مذھب کا آغاز خود رسول اکرم (ص) کے زمانے سے ھوا

شیعہ مذھب کا آغاز خود رسول اکرم (ص) کے زمانے سے ھوا
پھلی بار شیعہ مذھب کی ابتدا کی جب شیعہ ”علی (ع) کے شیعہ “ کے عنوان سے مشھور ھوئے ، خود رسول مقبول (ص) کے زمانہ میں ھوئی ۔۲۳ سالہ اسلام کی دعوت اور پیشرفت کے پیش نظر ایسے حالات و اسباب وجود میں آئے کہ جس کی بنا پر اصحاب (ص) کے درمیان اس شیعہ فرقہ کا ...

خدا شناسی کا آسان راستہ

خدا شناسی کا آسان راستہ
خدا شناسی کے راستے خدا کی معرفت حاصل کرنے کے بہت سے ذرائع اور مختلف طریقے ہیں ، کہ جن کی طرف مختلف فلسفی وکلامی کتابوں، دینی رہنمائوں کے بیانات، اور آسمانی کتابوں میں اشارہ کیا گیا ہے، یہ دلائل مختلف جہتوں سے ایک دوسرے سے متفاوت ہیں جیسے کہ بعض ...

وھابیوں کے عقائد

وھابیوں کے عقائد
  یھاں پر ھمارا مقصد وھابیوں کے تمام عقائد کو بیان کرنا نھیں ھے بلکہ ھم صرف ان عقائدوں کو بیان کریں گے جن کی وجہ سے یہ لوگ مشهور هوئے اور جن کی بناپر دوسروں سے جدا هوئے ھیں اور جن کی وجہ سے دوسرے فرقوں کے علماء نے ان کے جوابات لکھنے شروع کئے ھیں۔ ۱۔ ...

جمع بین صلاتین کا مسئلہ

جمع بین صلاتین کا مسئلہ
 نماز مخلوقات کے لئے خالق سے رابطہ کیلئے بہترین ذریعہ ، تربیت کا بہترین وسیلہ ، تہذیب اور خودسازی کا عالی ترین برنامہ ، برائیوں سے دور رہنے کا موجب اور حق تعالی کا تقرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے اور نماز باجماعت مسلمین کی قدرت ، وحدت اور بیداری کی ...