حکمت
خدا حکيم ھے اوراس کے تمام افعال وامور حکيمانہ ھيں- حکمت کے دو معني ھيں اور دونوں ھي معني صفات ثبوتي خدا کے زمرے ميں آتے ھيں:
(1) فاعل کے فعل ميںاستحکام وپائداري، اس طرح کہ فعل اپنے نھايت کمال کے درجے پرفائز ھو اور اس ميں کسي بھي طرح کا نقص يا عيب ...
ہم اپني عقل کے مطابق اللہ کے اوصاف کو سمجھتے ہيں ليکن صرف اس لئے کہ اللہ کي نسبت يہ مفاہيم، حقيقي اور ہماري فہم سے برتر، معاني کے حامل ہوں، صفات سلبيہ سے استفادہ کرتے ہيں اور يوں اوصاف الٰہيہ کي نسبت اپني قلّت فہم کا ازالہ کرتے ہيں؛ ہم بيک وقت کہتے ...
شکم مادر ميں بچے کو غذا دينے والا وہي رب ہے -
ماں کے پيٹ ميں ايک ننھي جان کي پرورش و بقا اور افزائش کا انتظام کون کرتا ہے -آسمان سے بارش برسانے والا وہي رب ہے - زمين سے غلہ و نباتات اگانے والا وہي رب ہے - رات اور دن کي يکے بعد ديگرے آمد و برخاست کس کے ...
عالم اسلام کے لئے وھابیت کے بدترین تحفے
وھابیت کا مسلمانوں کے خلاف کفر کا فتویٰ
وھابیوں کے اھم اور دلنشین ( اپنی دانست میں ) نظریوں میں سے ایک نظریہ مسلمانوں کو کافر اورمشرک سمجھنا ھے ، اس نظریہ نے عالم اسلام اور تمام مسلمانوں میںبہت ھی برے اور ...
بعض علماء کا اعتقاد هے که زیارت عاشورا میں سو{۱۰۰}لعن اور سو{۱۰۰} سلام پڑھنے میں ان کا آخری حصه کافی هے اور پورے متن کو پڑھنے کی ضرورت نهیں هے اگر یه جمله هھی صحیح هے تو مهربانی کر کے اس کی سند بیان کیجئیے، شکریه؛
ہر مسلمان کو اللہ تعالي سے پختہ محبت ہوني چاہيۓ اور اسے عقيدہ توحيد کي اصل روح اور حقيقت سے آگاہ رہنا چاہيۓ- توحيد يہ ہے کہ اللہ تعاليٰ کي الوہيت (Divinity) ميں کسي کو شريک نہ کيا جائے- معيارِ الوہيت واجب الوجود ہونا اور مستحق عبادت ہونا ہے- واجب ...
ویسے تو اس زمانہ میں فقط اسلام ہی الله کا آئین ہے، لیکن ہم اس بات کے طرفدار ہیں کہ آسمانی ادیان کی پیروی کرنے والے سبھی افراد کے ساتھ میل جول سے رہنا چاہئے۔ چاہے وہ کسی اسلامی ملک میں رہتے ہوں یا غیر اسلامی ممالک میں۔ اس شرط کے ساتھ کہ ان میں سے کوئی ...
اس کائنات ميں اللہ تعالي نے ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء بھيجے اور ان تمام انبياء نے انسان کو اللہ کي پہچان کرائي اور انسان کو اللہ کي وحدانيت سے آگاہ کيا - تمام انبياء کي تعليمات کا بنيادي محور عقيدہ توحيد ہي رہا ؛ توحيد کا مطلب صرف ايک اللہ ...
قَالَ عَلِی (ع) ''فَرَضَ عَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْاٴَنْامِ “۔حضرت علی (ع) نے فرمایا:”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے“ ۔ قال علی (ع) ...
تاہم گذشتہ، حال اور مستقبل کے موجودات کے درميان کے درميان ربط و تعلق کچھ يوں ہے کہ گذشتہ (ماضي کے) موجودات نے موجودہ (ياحال کے) موجودات کے معرض وجود ميں آنے اور تخليق ہونے کے اسباب فراہم کرتے ہيں اور موجودہ (ياحال کے) موجودات آئندہ (يا مستقبل کے) ...
اہلسنت میں اس حوالے سے دو نظریے ہیں:الف: اکثریت اہلنست امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے قائل نہیں ہیں بلکہ ان کا عقیدہ ہے کہ وہ آخری زمانہ میں پیدا ہوں گے۔
ب: ان میں سے بعض نے حضرت کی ولادت کو قبول کیا ہے بعنوان مثال چند موارد نقل کیے جاتے ہیں: (1): محمد ...
امامت
دین اسلام کی چوتھی اصل اور اعتقاد کی چوتھی بنیاد امامت ھے لغت میں امام کے معنی رھبر ا ور پیشوا کے ھیں اور اصطلاح میں پیغمبر اکرم کی وصایت وخلافت اور ائمہ معصومین کی رھبری مراد ھے، امامت شیعوں کی نظرمیں اصول دین میں سے ایک ھے اور امام کا فریضہ ...
ہندوستان کے دورہ پر آئے امام کعبہ شیخ خالد بن علی الغامدی نے کل لکھنؤ میں انیگرل یونیورسٹی کی میڈیکل سائنس کی توسیع عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔ یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں امام کعبہ نے یونیورسٹی کا جائزہ لیکر مسرت کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ...
''دین''انسان کی اجتماعی زندگی اور خدائے متعال کی پر ستش کے درمیان رابطہ پیدا کرنے کے نتیجہ میں انسان کے تمام انفرادی و اجتماعی اعمال کو خدائی ذمہ داری قرار دے کر اس کو خدا کے لئے جواب دہ جانتاہے ۔چو نکہ خدائے متعال اپنی لامحدود قدرت اوربے پناہ علم کی ...
علم معمہ
کسی نے حضرت علی (ع)سے دریافت کیا کہ قرآن حکیم میں معمہ کھاں ھے ۔ تو آپ نے فرمایا سورہ ھود میں ھے ۔ ما من دابة الا ھو اخذ بنا صیتھا ۔ الخ ”(ھود:۵۶)یعنی زمین پر جتنے چلنے والے جاندار ھیں سب کی پیشانی اسی کے دست قدرت میں ھے
مگر آیت لفظوں میں یہ ...
١۔ابن تیمیہ مروج افکارتجسیم :
بانی افکاروہابیت ابن تیمیہ نے جن عقائد کوپھیلانے کی کوشش کی ان میں سے ایک خداوندمتعال کے جسم ہونے اورجسم وجسمانیت کے لوازم جیسے کرسی پربیٹھنا ، ہنسنااورچلنا وغیرہ پرعقیدہ رکھنا ہے ۔ابن تیمیہ کہتاہے :''لیس فی کتاب اللہ ...
شفاعت کر نے والے
۱۔قرآن مجید:
جیسا کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے ارشاد فرمایا:”تَعَلَّمُو ا الْقُرآنَ فَاِنَّہُ شٰافِعٌ یَوْمَ الْقِیٰامَةِ۔“[1]”یعنی قرآن کی تعلیم حاصل کرو کیونکہ قرآن قیامت کے دن شفاعت کر نے والا ھے جیسا ...
ائمه طاہرین (ع)کے زمانے میں دوسرے مکاتب فکر کے لوگوں کی طرف سے شیعوں پر مختلف قسم کے شکوک و شبہات پیدا کرنے لگے؛ ان میں سے ایک تقیہ ہے .
سب سے پہلا اشکال اور شبہہ پیدا کرنے والا سلیمان بن جریر ابدی ہے جو فرقہ جریرہ کا رہبر ہے . وہ امام صادق(ع)کا ہم عصر ہے ...
با دل اور با رش اور بر ق
ورعد الم تر ان اللہ یز جی سحا با ثم یو لف بینہ ۔۔الخ (نو ر:۴۳ ٌ )
” کیا تو نے نھیں دیکھا کہ یقینا ً خدا ھی با دل کو چلا تا ھے ۔ پھر وھی با دل کو با ھم ملا تا ھے ۔ پھر وھی اسے تھہ بہ تھہ رکھتا ھے ۔ تب اس کے در میا ن سے با رش کو نکلتا ھوا ...
صفات ذاتی
صفات ذاتی سے مراد یہ ھے کہ خدا کی ذات کے ماوراء کسی شےٴ کا تصور کئے بغیران صفات کو خدا سے متصف کیا جائے۔ دوسرے الفاظ میں، ان صفات کو خدا سے متصف یا مرتبط کرنے کے لئے صرف خدا کی ذات ھی کافی ھے یعنی کسی خارجی امر کو مدنظر رکھنے یا ذات خدا کا ان ...