اردو
Tuesday 23rd of July 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

کیا خداوند متعال کے علاوه کوئی غیب کا عالم ھے۔

کیا خداوند متعال کے علاوه کوئی غیب کا عالم ھے۔
کیا خداوند متعال کے علاوه کوئی غیب کا عالم ھے اور اگر ھے ، تو سوره لقمان میں علم غیب کے خداوند متعال کی مقدس ذات تک مخصوس ھونے کے معنی کیا ھیں؟ ایک مختصر " غیب" کسی چیز کے حواس وادراک سے مخفی ھونے کے معنی میں ھے ، اور شھود اس کے ظاھر ھونے کے ...

اہميت کتاب الہي

اہميت کتاب الہي
خدا تعالي کي ذات نے انسان کي رہنمائي کے ليۓ ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء مبعوث فرمائے- ان انبياء کرام کو مختلف کتابيں اور صحيفے بھي عطا فرمائے- حضرت دائود عليہ السلام کو زبور، حضرت موسيٰ عليہ السلام کو تورات اور حضرت عيسيٰ عليہ السلام کو انجيل عطا ...

مسلمان ميں عقيدہ توحيد سے محبت اور پختگي

مسلمان ميں عقيدہ توحيد  سے محبت اور پختگي
ايک سچا مسلمان خدا کي محبت ميں اپني جان قربان کرنے سے کھبي بھي نہيں گـھبراتا ہے - اسے خدا کے ايک ہونے پر يقين ہوتا ہے - يہ امت توحيد ہے کہ قرون اولي کے مسلمان تو اپني جگہ رہ گئے آج چودہ سو تيس سال گذر جانے کے باوجود حالانکہ آج کے امتي نے رسول اللہ (ص) کو ...

اور کسی مخصوص قوم یا نسل سے تعلق نھیں رکھتا

 اور کسی مخصوص قوم یا نسل سے تعلق نھیں رکھتا
حج، دنیا کے تمام مسلمانوں کے لئے ھے  اور کسی مخصوص قوم یا نسل سے تعلق نھیں رکھتا خداوند عالم قرآن مجید میں حج کے متعلق فرماتاھے ۔ ”وَاَذِّن فِی النَّاسِ بِالحَجِّ یَاتُو کَ رِجَالاً وَعَلَی کُلِّ ضَامِرٍ یَاتِینَ مِن کُلِّ فَجٍّ ...

شھر كربلا پر وھابیوں كی كامیابی كے وجوھات

شھر كربلا پر وھابیوں كی كامیابی كے وجوھات
شھر كربلا پر وھابیوں كی كامیابی كے وجوھات جیسا كہ ھم بعد میں بیان كریں گے كہ وھابیوں نے نجف اشرف پر بھی حملہ كیا او رنجف كو فتح كرنے كی بھت كوششیں كی لیكن وہ لوگ اپنے اس مقصد میں كامیاب نہ هوسكے، لیكن كربلا شھر میں انھوں نے جو كچھ كرنا چاھا وہ با آسانی ...

نبوت عظمیٰ

نبوت عظمیٰ
نبوت        [1] ”اور ھم تورسولوں کو صرف اس غرض سے بھیجتے ھیں کہ( نیکوں کو جنت کی)خوشخبری دیں او (بدوں کو عذاب جہنم سے) ڈرائیں، پھر جس نے اچھے کام کئے تو ایسے لوگوں پر قیامت میں کوئی خوف نہ هوگا اور نہ ھی وہ غمگین هوں گے۔“ [2] ”اے ایمان والو ! خدا اور اس کے ...

کیا علم خدا کی موجوده زمانه کے موسم شناسی اور سونوگرافی جیسے علوم سے کوئی منافات ھے؟

کیا علم خدا کی موجوده زمانه کے موسم شناسی اور سونوگرافی جیسے علوم سے کوئی منافات ھے؟
خداوند متعال ارشاد فرماتا ھے : ”یقیناً الله ھی کے پاس قیامت کا علم ھے ” اور وھی پانی برساتا ھے اور (ماؤں کے) شکم کے اندر کا حال جانتا ھے ۔ ۔ ۔ ”الله جاننے والا اور باخبر ھے۔” (سوره لقمان/۳۴) ”پھر نطفه کو علقه (خون کا لوتھڑا) بنایا ھے اور پھر علقه سے ...

معاد کے بغیر زندگی بے مفہوم ہے

معاد کے بغیر زندگی بے مفہوم ہے
مارا عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد ایک دن تمام انسان زندہ ہوں گے اور ان کے اعمال کے حساب کتاب کے بعد نیک لوگوں کو جنت میں وگناہگاروں کو دوزخ میں بھیج دیا جائے گا اور وہ ہمیشہ وہیں پررہیں گے۔ الله لا اله الا هو لا یجمعنکم الی ٰ یوم القیامة لاریب فیه الله کے ...

یهودیوں کے بعض عقیدے-2

 	   یهودیوں کے بعض عقیدے-2
۲۔جیسا کہ توحید کی بحث میں بیان هو چکا ھے ،عقیدہ تثلیث کا لازمہ یہ ھے کہ پانچ خداوٴں پر اعتقاد هو اور اسی طرح اس عدد کی تعداد لا متنا ھی حد تک پھنچ جائے گی، لہٰذا عیسایوں کے پاس لامتناھی خداؤں پر ایمان لانے کے سوا کوئی چارہ نھیں ۔ ۳۔تثلیث کا لازمہ ...

جرات بھی اسی سمت ہے ایمان جدھر ہے

جرات بھی اسی سمت ہے ایمان جدھر ہے
تاریخ پر نظر دوڑانے سے اس بات کا ادراک ہوتا ہے کہ ایک جیسے حالات، وسائل، ماحول اور مواقع میسر ہونے کے باوجود انسان کی سوچ اور اس کے نظریات ضروری نہیں کہ ایک جیسے ہوں، واقعہ کربلا میں ہمارا سامنا ایک ایسے گروہ سے ہوتا ہے جو ہر لحاظ سے ممتاز ہے، گروہ ...

علیم اور قادر خدا

علیم اور قادر خدا
ہمارا جسم مختلف قسم کی غذاؤں کا محتاج ہے ۔ اگر مختلف غذا ئیں نہ ہوتیں تو ہم کیا کرتے ؟ بدن کی سلامتی کے لۓ کچھ مقدار پانی پیتے ہیں اگر پانی نہ ہوتا تو ہم کیا کرتے ؟ اگر منہ نہ ہوتا : کہ جس سے پانی پیتے ہیں اگر پانی نہ ہوتا تو ہم کیا کرتے ؟ اگر دانت نہ ہوتے ...

بچوں کو منظم کیسے کیا جائے؟

بچوں کو منظم کیسے کیا جائے؟
اکثر والدین رات ہونے پر یہ محسوس کرتے ہیں کہ انہوں نے سوائے بچوں سے لڑائی جھگڑے کے اور کوئی کام نہیں کیا۔ شاید ہی کوئی ایسا گھر ہوگا جہاں بچوں اور والدین کے درمیان روزانہ کسی نہ کسی بات پر گھر کا ماحول تلخ نہ ہوتا ہو، خصوصاً ان گھروں میں جہاں بچے ذرا ...

جنت کی طرف یا جھنم کی طرف

جنت کی طرف یا جھنم کی طرف
حساب و کتاب کے بعد حکم الٰھی جاری ھوگا:  ”اھل اطاعت، گناھگاروں سے جدا ھوجائیں“مومنین، شاد و مسرور بھشت کی طرف اور کافرین ومنافقین ذلت و اندوہ کے ساتھ دوزخ کی طرف روانہ کردئے جائیں گے۔ لیکن سب کا راستہ دوزخ سے ھوکر جائے گا اور سب کو ودوزخ سے ...

غیر مسلم کا عمل صحیح ھے یا باطل؟

غیر مسلم کا عمل صحیح ھے یا باطل؟
کیا حق اور صحیح دین صرف اسلام ھے اور غیر مسلم کا عمل قابل قبول نہیں ھے؟ یہ سوال معاشرہ کے مختلف طبقات، جاھل و عالم، انگوٹھا چھاپ اور تعلیم یافتہ، یونیورسٹی اور غیر یونیورسٹی تمام لوگوں کے درمیان ھمیشہ اٹھتا رھا ھے۔ اور آج کل یونیورسٹیوں میں خصوصی ...

آنحضرت (ص) کی آفتاب زندگی کی کرن-2

 	   آنحضرت (ص) کی آفتاب زندگی کی کرن-2
جن دنوں یہودی،کافر ذمی کے عنوان سے اسلام کے زیر سایہ زندگی بسر کررھے تھے اور آنحضرت  (ص) کا اقتدار اپنے عروج پر تھا۔ ایک یہودی کے چند دینار آپ  (ص) پر قرض تھے ۔جب اس یہودی نے واپسی کا مطالبہ کیا،آپ(ص)نے فرمایا: ”اس وقت میرے پاس تمھیں دینے کو کچھ نھیں ...

فکر پر کس بقدر ہمت اوست

فکر پر کس بقدر ہمت اوست
 فکر پر کس بقدر ہمت اوستمفضل بن زیاد عبدی نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے نقل کیا‘ آپ نے فرمایا:تمہاری تگ و دو کا محور اپنے دین کی معلومات کا حصول ہے۔ جب کہ تمہارے دشمن کی زندگی کا ہدف تمہیں اذیت و تکلیف دینا ہے۔ ان کے دل تمہاری دشمنی سے لبریز ...

تمت بالخیر-2

تمت بالخیر-2
[33] وسائل الشیعہ ج۹ ص۴۰۹ کتاب الزکاة ابواب صدقہ  باب۱۹ حدیث ۲۔(بے شک خدا وند تبارک تعالیٰ دوست رکھتا ھے کہ کسی مصیبت زدہ کو خوش کیا جائے اور جو شخص ایسے شخص کو سیراب کرے (مدد کرے)چھارپا جانور یا کسی اور چیز کو خدااس دن سایہ دے گا جس دن اس کے ساتھ کے ...

فروعي اور عملي مسائل ميں پيروي کي اجازت

فروعي اور عملي مسائل ميں پيروي کي اجازت
صول دین کے برعکس ""فروع دين "" (عمل سے تعلق رکھنے والے احکام اور قوانين) ميں يہ واجب نہيں ہے کہ ہر مسلمان ان کو سوچ بچار اور دليلوں سے سمجھے بلکہ (جب کوئي بات دين کي طے کي ہوئي اور لازمي باتوں مثلاً نماز، روزہ اور زکات وغيرہ کے وجوب ميں سے نہ ہو تو) مندرجہ ...

عقیدۂ توحید

عقیدۂ  توحید
توحید کیا ہے؟توحید ہے بندے کا یہ جاننا، ماننا، اس کو دِل میں بٹھائے رکھنا اور اس پر یقین اور ایمان پانا کہ اس کا رب منفرد ترین ہے اور یہ کہ کمال کی صفت اس کے رب کے سوا کہیں پائی ہی نہیں جاتی۔ بندے کا خدا کو یہ مقام دینا کہ خوبی اور عظمت اور کمال کا وہ ...

کتاب شريف تہذيب الاحکام کا تعارف

کتاب شريف تہذيب الاحکام کا تعارف
کتاب کا پورا نام "تهذيب الاحكام في شرح المقنعة للشيخ المفيد"، ہے اور درحقيقت شيخ مفيد کي کتاب "المقنعہ" کي شرح ہے جس کے مۆلف شيخ ابو جعفر محمد بن حسن طوسى (المتوفيٰ 460 ہجري) ہيں-علامہ حلي شيخ طوسي کے بارے ميں لکھتے ہيں:"شيخ الطائفہ، زعيم و پيشوائے شيعہ، ...