عملی، شخصی اور اجتماعی اثرات سے قطع نظر، شناخت خدااورشناخت اسماء وصفات الٰھی سعادت بشر میں نھایت موثر اور بے انتھا اھمیت کی حامل ھے۔ کیونکہ کمال انسان ،خدا کی صحیح شناخت میں مضمر ھے۔ اگر انسان خدا کی شناخت اس طرح حاصل نہ کرے جس طرح حاصل کرنے کا حق ھے ...
اسلام کے اصول عقائد میں سے ایک، قیامت ھے۔ اس اعتقاد کی روسے اس دنیا میں تمام آنے والے اور آکر جانے والے انسان ایک بار پھر واپس آئیں گے۔ یہ تمام کے تمام افراد ایک دوسرے جھان میں دوبارہ زندہ ھو کرعدالت الٰھی میںحاضر ھوں گے جھاںانھیں ان کے نیک و بد اعمال ...
اس نظريے کے مطابق:(1) ھر انسان اپني اپني خلقت اور طينت اوليہ کي بنياد پر ايک مخصوص حدود اربعہ کا حامل ھوتا ھے اور ساتھ ھي ساتھ کچھ ايسي مخصوص صفات اس کي ذات سے مربوط ھوتي ھيں جواس پر خارج از ذات حمل نھيں ھوتيں بلکہ درحقيقت يہ تمام صفات اس کي ذات کا خاصہ ...
شیخ الازہر ڈاکٹر شیخ احمد الطیب نے مصر کے النیل چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: کہ شیعہ مسلمان ہیں اور وہابیوں کے فتوے معتبر نہیں ہیں۔
اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق شیخ الازہر ڈاکٹر شیخ احمد الطیب نے مصر کے النیل چینل کو انٹرویو دیتے ...
علم کے معنی اگر بس جاننے کے ھیں اور یھی اس دور میں معیار علم سمجھا جاتا ہے۔ دنیا کے ممالک کی وسعتیں اور مردم شماریاں جان لیں، پھاڑوں کی اونچائیاں اور دریاؤں کی گھرائیاں جان لیں، سیاروں کے فاصلے زمین سے اور ان کی پیمائش معلوم کر لیں نباتات کے خواص ...
شیعوں کاعقیدہٴ وظائف امامت۱۔ شیعوں کا عقیدہ ھے کہ چونکہ - رسول اکرم (ص) کے بعد-امام کی ذمہ داری وھی ھے جو نبی کی ھوتی ھے جیسے امت کی قیادت و ھدایت ، تعلیم و تربیت ، احکام کی وضاحت اوران کی سخت فکری مشکلات کا حل کرنا، نیز سماجی اھم امور کا حل کرنا، لہٰذا ...
اسلام میں توحیدکی عظمتفدا حسین حلیمی(بلتستانی) پیشکش : امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشنقرآن کریم کی متعدد آیات سے اس نکتہ کی طرف راہنمائی ملتی ہے کہ پرودرگار عالم نے اس کائنات کی ہر چیز کو انسان کے لیے مسخرکیا ہے چنانچہ سورہ جاثیہ کی آیت /١٣ * ...
واضح رھے کہ پیغمبر اکرم (ص) کے فوراً بعد ھی آپ کی خلافت کے سلسلہ میں گفتگو شروع ھوگئی تھی ، چنانچہ ایک گروہ کا کھنا تھا کہ آنحضرت (ص) نے اپنے بعد کے لئے کسی کو خلیفہ یا جانشین نھیں بنایا ھے، بلکہ اس چیز کو امت پر چھوڑ دیا ھے لہٰذا امت خود اپنے لئے کسی ...
اعمال کے مجسم ہونے اور اس کی حقیقت کے سلسلے میں وضاحت کریں؟قیامت کے مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ عمل، افکار، اوصاف اور کردار کا مجسم ہونا ہے یہ بات اس وقت سمجھ میں آئے گی جب اس مقدمہ پر غور کریں گے ۔ اور وہ ہے "عوالم وجود کا تطابق "عوالم ہستی خدائے سبحان ...
کیا خداوند متعال کو دیکھا جاسکتا ھے ؟ اور کیسے ؟
ایک مختصر
عقل و شرع کے حکم سے ، خداوند متعال کو ظاھری آنکھوں سے نھ دنیا میں دیکھا جاسکتا ھے، اور نھ آخرت میں،لیکن دل کی آنکھوں سے اسے دیکھا جاسکتا ھے ، دل اپنی وجودی قابلیت کی حیثیت میں ، شھود ...
اس ميں شک نہيں کہ کل قيامت کو ہر کسي سے اس کو سونپي گئي ذمہ داريوں کے لحاظ سے پوچھ گچھ ہو گي - ليکن اگر ميرے ماتحت دو افراد کام کر رہے ہيں تو مجھ پر لازم ہے کہ انہي دو افراد کے ساتھ اچھا سلوک کروں اور جو ڈائريکٹر جنرل ہے اس کي ذمہ دارياں دوسري نوعيت کي ...
” عن علی ابراھیم عن ابیہ عن ابن ابی عمیر عن الحسین عثمان عن سماعة قال : سمعت ابا الحسن علیہ السلام عن الخمس فقال علیہ السلام : فی کل ما افاد الناس من قلیل او کثیر “” امام علیہ السلام فرماتے ھیں : ”خمس ھر طرح کی منفعت میں ھے خواہ وہ کم ھو یا ...
قرآن کريم ہدايت و رحمت کا سرچشمہ ہے بہترين کلام وکتاب ہے،انسان کے کمال کے آخري مرحلہ تک پہنچنے ،خدا سے نزديک ہونے ،اس کو نيکي اور سعادت کي طرف ہدايت کرنے والے مربي ّکي نشان دہي کراتي ہے اس کا اصل ہدف آدمي کو انسان بنانا اور اس کي تربيت کرنا ہے اس کے ...
ابن تيميہ كا كہنا يہ ھے كہ اس بات پر علماء كا اتفاق ھے كہ باعظمت مخلوق جيسے عرش وكرسي، كعبہ يا ملائكہ كي قسم كھانا جائز نھيں ھے، تمام علماء مثلاً امام مالك، ابوحنيفہ اور احمد ابن حنبل (اپنے دوقولوں ميں سے ايك قول ميں) اس بات پر اعتقاد ركھتے ھيں كہ ...
پس نتیجہ بحث یہ هوا :۱۔خدا وندعالم امر و نھی کرتا ھے۔۲۔ اس کے امر ونھی الزامی هوتے ھیں ۔۳۔ ان اوامر و نواھی کی مخالفت موجب عقوبت هوتی ھے۔۴۔ اسی عقوبت کے حقیقی (مادی) معنی ھیں اور صرف ڈرانے کے لئے نھیں ھیں ۔لہٰذاھم کہتے ھیں کہ ان تمام مطالب کے پیش نظر ...
انہوں نے انسان کی خواہشات کے مراتب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : انسان کی زندگی میں غریزہ کی شکل میں پست ترین رتبہ پایا جاتا ہے یہ وہی کشش ہے کہ جو انسان کے اندر حیوان کی طرح مشترک پایا جاتا ہے جیسے غذا کھانا حذب کرتا ہے لیکن خواہش سے بھی کہیں زیادہ ...
عنوان مقالہ: آخرت میں جزاء وسزاءمقالہ نگار : ڈاکٹرسید خلیل طباطبائی حفظہ اللہمترجم: یوسف حسین عاقلی پارویتصحیح: حجۃ الاسلام شیخ غلام قاسم تسنیمیپیشکش: امام حسین(ع) فاؤنڈیشن قارئین محترم:1-مقالہ حاضر ایک عربی مقالے کا ترجمہ ہے جسے قابل احترم جناب ...
حقیقت طلبییہ میلانات کہ جنھیں کبھی مقدسات بھی کہا جاتا ہے اجمالاً پانچ قسم کے ہیں یا کم ازکم ہم ابھی ان کی پانچ اقسام کو جانتے ہیں ان میں سے ایک ”حقیقت “ ہے۔ ”حقیقت “ کی اصطلاح کو ہم” دانائی“ یا ”دریافت حقیقت جہان“ بھی کہتے ہیں ...
انساني زندگي ميں عقيدہ آخرت کو بےحد زيادہ اہميت حاصل ہے - انسان اس عارضي زندگي ميں جو اعمال بھي انجام ديتا ہے وہ مختلف نوعيت کے ہوتے ہيں - بعض انساني اعمال اچھے ہوتے ہيں جن پر انسان انعام کا حقدار ٹھہرتا ہے جبکہ بعض اعمال برے ہوتے ہيں جن پر سزا ...
اللہ تعالي کي ذات ہر لحاظ سے بےنياز اور بےنہايت ہے اور اس کا علم ازلي اور ابدي ہے - وہ تمام چيزوں پر قادر ہے اور کوئي بھي چيز حتي سوئي کي نوک کے برابر بھي کوئي شي اس کے علم سے مخفي نہيں ہے - بشر کي تخليق کا مقصد تکميل اور اس کي سعادت ...