اردو
Sunday 24th of November 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

شیعوں کے نزدیک شریعت کے سرچشمے

شیعوں کے نزدیک شریعت کے سرچشمے
شیعہ امامیہ کی فقہ کا مطالعہ اور تحقیق کرنے والا جانتا ہے کہ شیعہ تمام فقہی احکام میں " مسائل کو چھوڑ کر " ائمہ اثناعشر کے طریق سے نبی(ص) کی طر ف رجوع کرتے ہیں۔ شریعت کے سرچشمے شیعوں کے نزدیک صرف دو۲ ہیں۔ کتابِ (خدا) سنتِ (نبی (ص)) یعنی مصدر اوّل ...

عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر

عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر
توحيد سے عالم انسانيت ايک مشترک نقطہ کي طرف متوجہ ھوتي ھے جو سب کا مرکز قرار پائے ۔ ھزار نسل ، وطن ، قوم اور رنگ کے تفرقوں کے باوجود دنيا خدائے واحدکے اقرار سے ايک ايسے نظام ميں منسلک ھو جاتي ھے جس پر حاکم خود اسکي ذات ھے جو سب کا خالق اور معبود ھے ...

موت کی ماہیت

موت کی ماہیت
موت کیا ہے؟ کیا موت نیستی، نابودی، فنا اور انہدام کا نام ہے یا تحول و تغیر اور ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقال اور ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقلی کو موت کہتے ہیں؟ یہ سوال شروع سے بشر کے سامنے تھا اور ہے، ہر شخص اس کا براہ راست جواب جاننا چاہتا ہے یا دیئے ...

گریہ اور میڈیکل سائنس

گریہ اور میڈیکل سائنس
عقل و جذباتاللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔ کچھ تو ہوگا ایسا جس کی وجہ سے انسان تمام مخلوقات پر بازی لے گیا۔ جب پوچھا جائے کہ انسان حیوانات سے افضل کیوں ہے؟ جواب آتا ہے کہ ’’عقل‘‘ کی بنیاد پر اور جب پوچھا جائے کہ جمادات سے ...

استغاثہ کے بارے میں وضاحت

استغاثہ کے بارے میں وضاحت
سید احمد زینی دحلان (مکہ معظمہ کے مفتی) گذشتہ مطلب کے بعد اس طرح کھتے ھیں:ان عقائد کی ردّ میں لکھی گئی کتابوں میں مذکورہ استدلال کو باطل اور غیر صحیح قرار دیاگیا، کیونکہ جو مومنین پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم او ردیگر اولیاء اللہ سے استغاثہ ...

خداشناسی

خداشناسی
اھمیت شناخت خدا کے عملی، شخصی اور اجتماعی اثرات سے قطع نظر، شناخت خدااورشناخت اسماء وصفات الٰھی سعادت بشر میں نھایت موثر اور بے انتھا اھمیت کی حامل ھے۔ کیونکہ کمال انسان ،خدا کی صحیح شناخت میں مضمر ھے۔ اگر انسان خدا کی شناخت اس طرح حاصل نہ کرے جس ...

دین کے سامنے سر تسلیم خم کرنا

دین کے سامنے سر تسلیم خم کرنا
۱۔ دین کے سامنے سر تسلیم خم کرنا  دین اسلام کے اصول و فروع کا ملاحظہ، عبادات و معاملات میں تفکر، نفس انسانی،گھر اور شھر کی تدبیر کے بارے میں اس دین کے طور طریقوںمیں تاٴمّل اور  مستحبات و مکروھات کے سلسلے میں اس دین کے بتائے هوئے آداب میں تدبر، ان ...

خدا کا بندہ بننا

خدا کا بندہ بننا
اس بات پر ہم پھر تاکید کرتے ہیں  کہ سیر الی اللہ میں اصلی چیز " خدا کابندہ بننا" ہے اور ہم اس بندہ ہونے کو تین اعتبار سے تقسیم کر سکتے ہیں۔ افعال میں بندہ ہونا۔ صفات میں بندہ ہونا اور ذات میں بندہ ہونا۔ اور ان مراحل کو طے کرنے کے لیے بھی کچھ خاص افعال ...

ولایت

ولایت
ولایت کا لفظی معنی سرپرستی اور حق تصرف ہے اور شیعہ اصطلاح میں عموماً ولایت یعنی معصومین(ع) کا خداوند کی طرف سے لوگوں کے سرپرست ہونا ہے۔ ولایت کی چار اقسام اور شاخیں ہیں: ولایت تشریعی، ولایت تفسیری، ولایت تکوینی، ولایت سیاسی۔قرآن کریم کی رو سے ولایت ...

غیر مسلم کا عمل صحیح ھے یا باطل؟

غیر مسلم کا عمل صحیح ھے یا باطل؟
کیا حق اور صحیح دین صرف اسلام ھے اور غیر مسلم کا عمل قابل قبول نہیں ھے؟ یہ سوال معاشرہ کے مختلف طبقات، جاھل و عالم، انگوٹھا چھاپ اور تعلیم یافتہ، یونیورسٹی اور غیر یونیورسٹی تمام لوگوں کے درمیان ھمیشہ اٹھتا رھا ھے۔ اور آج کل یونیورسٹیوں میں خصوصی ...

نظریہ ولا یت فقیہ

نظریہ ولا یت فقیہ
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دین اسلام انسان کی تمام فطری ضروریات کا مکمل حل پیش کرتا ہے۔ احکام اسلام فطرت انسانی سے پوری طرح ہم آہنگ نظر آتے ہیں۔ اسلام صرف انسان کی روحانی و اخروی زندگی کیلئے راہنمائی نہیں کرتا بلکہ انسان کی مادی اور دنیاوی زندگی کیلئے ...

خدا کے ولي کي ولآيت

خدا کے ولي کي ولآيت
بہر صورت يہ ولآيت کے پہلوؤں ميں سے ايک پہلو ہے ۔انشائ ا ہم ولآيت کے ايک اور پہلو سے متعلق عرض کريں گے ‘جو شايدايک اور اعتبار سے اس سے زيادہ اہمآيت کا حامل ہے۔ اوريہ ولي ا کي ولآيت کا پہلوہے ۔ہم شيعہ افراد کي باہمي ولآيت کے متعلق جان چکے ہيں۔ ولي خدا کي ...

حج بيت اللہ ايک اہم عبادت

حج بيت اللہ ايک اہم عبادت
اسلام کے پانچ ارکان ميں سے ايک رکن حج ہے جو 9 ہجري ميں مسلمانوں پر فرض کيا گيا- حج بيت اللہ ہر اس صاحبِ استطاعت مسلمان پر فرض ہے جو عاقل، بالغ ہو اور حج کيلئے آمد و رفت کے اخراجات برداشت کر سکتا ہو- ارشادِ باري تعاليٰ ہے- وَلِلّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ ...

آسمان اور ستاروں کا تھس نھس ھوجانا

آسمان اور ستاروں کا تھس نھس ھوجانا
آسمان اور ستاروں کا تھس نھس ھو جاناچاند سورج،  اور وسیع وعریض ستارے کہ جن میں سے بعض سورج سے ھزاروں گنا بڑے اور روشن ھیں، منجمد اور تاریک ھو جائیں گے۔  ان کا نظم حرکت بگڑ جائے گا۔  چاند اور سورج ایک دوسرے میں مدغم ھو جائیں گے۔  آسمان جو کہ اس ...

روز قیامت کیا ہوگا؟

روز قیامت کیا ہوگا؟
سوال: عملی زندگی میں انسان کبھی مجبور ہوتا ہے اور کبھی بااختیار اور کبھی حقیقت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہوتی ہے۔ کیا جن باتوں میں وہ مجبور ہے روز قیامت اس سے ان باتوں کا حساب نہیں لیا جائے گا؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ دو چیزوں پر کوئی ...

پریشانی کے وقت کفالت اور کام میں آسانی کی دعا

پریشانی کے وقت کفالت اور کام میں آسانی کی دعا
پریشانی کے وقت کفالت کرنے والی ...

اطاعت میں توحید اور شرک

اطاعت میں توحید اور شرک
مومن جبکہ یقین کے ساتھ جانتاہو کہ پیدا کرنے والا اور رزق دینے والا اور مدبّر و مربی اپنا اور ساری مخلوقات کا صرف ایک ہے۔ اس کی الوہیّت اور ربوبیّت میں کوئی شریک نہیں۔ تو عقل اور ایمان کی رو سے خدائے واحد کے علاوہ اور کسی کی فرمانبرداری نہیں کرتا اور ...

خدا کی پرستش و بندگی ، مومنین کی ترقی و بلندی کا ذریعہ

خدا کی پرستش و بندگی ، مومنین کی ترقی و بلندی کا ذریعہ
اگر ہم عظیم شخصیتوں کی طرز زندگی پر غور کریں تو مشاہدہ کریں گے کہ ان کی زندگی کے ناقابل تفکیک اصول میں ، خدا کی بندگی ہے جن شخصیتوں نے ” کلیم اللہ ‘ ، ” خلیل اللہ “ اور ” حبیب اللہ “ کے مقام تک پہنچنے کی سعادت و لیاقت حاصل کی ہے قابل ذکر بات ہے کہ ...

اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -2

اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -2
حدیث غدیر 110 صحابیوں سے منقولہ ایک متواتر حدیث کا نام ہے جس کا کوئی بھی انکار نہیں کرسکا ہے لیکن اس کی دلالت میں تأویل کرکے اس کے معنی و مقصود کی تحریف کی کوشش کی ہے۔... تحریر: خلیل حسین حسینی اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -2 اب سوال یہ ہے ...

علم ایک لازوال دولت ہے

علم ایک لازوال دولت ہے
علم کی عظمت سے کسی بھی طرح سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ یہ وہ لازوال دولت ہے جو ہماری حفاظت کرتا ہے ، لیکن مال کی ہم کو حفاظت کرنی پڑتی ہے ، علم حاکم ہے اور مال محکوم ہے ، مال و دولت کے خزانے جمع کرنے والے تو مرگئے لیکن علم کا خزانہ جمع کرنے والے باقی ...