اردو
Sunday 24th of November 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

توحيد

توحيد
يہ ايک جامع عنوان ھے جس کے تحت حسب ذيل حقيقتيں مضمر ھيں : (۱) حدوث عالم ۔ يعني دنيا اور اُس کي ھر چيز نابود تھي ۔ ھوا ، پاني ، آگ ، چاند ، سورج اور سيارے ۔کوئي بھي ايسي چيز نھيں جو ھميشہ موجود ھو اور وہ چھوٹے چھوٹے ذرے بھي جن سے اس تمام دنيا ميں مختلف ...

امام کی شناخت کا فلسفہ

امام کی شناخت کا فلسفہ
مسلمانوں کا اتحاد و یکجھتی ایک ایسی واضح چیز ھے جس کی ضرورت سے کسی بھی عقلمند کو انکار نھیں ھے،کیونکہ جو لوگ ایک کتاب کی پیروی کرتے ھیں اور اساسی و اصولی مسائل پراتفاق رائے رکھتے ھیں وہ مختلف فرقوں ،گروھوں دشمن جماعتوں کی شکل میں کیوں رھیں اور ایک ...

بہترين عبادت کيا ہے؟

 بہترين عبادت کيا ہے؟
سب سے اچھي عبادت وہ عبادت ہے جو خالص طور پر خدا کے ليے کي جاتي ہے اور اس ميں کوئي چيز اور شخص کي طرف چيز حتي کہ اپنے آپ کي طرف بھي توجہ نہ ہو- علامہ طباطبائي فرماتے ہيں:" عبادت اس وقت حقيقي عبادت ہے جب عبادت کرنے والا بس ايک واحد ذات کي عبادت کرے اور اس کي ...

جوانمردي

جوانمردي
آپ (ص) کي جوانمردي کا يہ عالم تھا کہ اپنے ذاتي دشمنوں کو بھي معاف  کرتے تھے- کسي گوشہ ميں بھي کوئي مظلوم و ستمديدہ ہوتا، جب تک اس کي مدد نہ کرتے چين سے نہيں بيٹھتے تھے- دور جاہليت ميں خود مکہ کے افراد کے درميان ہونے والے ديگر عہد و پيمان کے علاوہ ايک ...

مغربی دنیا میں شیعیت اور شیعہ تعلیمات كے فروغ كا ذریعہ

مغربی دنیا میں شیعیت اور شیعہ تعلیمات كے فروغ كا ذریعہ
جی ھاں، میں واشنگٹن ڈی سی میں پیدا ھوا، میرے والد یوسف مظفر الدین، ایك مرد مجاھد اور شھید مصر سید قطب اور سید اعلم الدوری پاكستانی كے شاگرد تھے انھوں نے امریكہ میں ایك مؤسسہ (ادارہ) كھول ركھا تھا جس كی كوشش تھی كہ مغربی دنیا میں اسلامی معاشرہ قائم ...

شیعوں پر وھابیوں کے اعتراضات

شیعوں پر وھابیوں کے اعتراضات
شیعہ مذھب کے وجود میں آنے سے متعلق وھابیوں کے اعتراضات وھابیوں کے اذیت کنندہ اور خائنانہ اعتراضوں میں سے ایک یہ بھی ھے شیعہ مذھب کو یھودیوں سے منسوب ھے، اور تعجب کا مقام تو یہ ھے کہ یھی وہ حربہ ھے کہ جسے "گلدزیھر" جیسے یھودیوں کی خدمت کرنے والوں نے ...

رضائے الٰہی

رضائے الٰہی
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  ”وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَہُ اِبْتِغَاء مَرْضَاة اللّٰہِ وَاللّٰہُ رَ ءُ وْفٌ بِالْعِبَادْ“۔ ارشادِ حضرتِ احدیت ہے کہ دیکھو! انسانوں میں ایک ایسا بھی ہے جو اپنی جان کو رضائے پروردگار کی ...

باب ولایت فقیہ

باب ولایت فقیہ
اس مسئلہ (ولایت فقیہ)کی وضاحت کی غرض سے ہم یہاں سب سے پہلے اقسام حکومت کو بیان کردینا بہتر سمجھتے ہیں تا کہ یہ مسئلہ قارئین کرام کے لئے مزیدواضح ہو جا ئے ۔حکومت کی قسمیں :١)حکومت کی پہلی قسم :انبیاء و آئمہ معصومین علیہم السلام کی حکومت ہے اور یہ حکومت ...

حکومت خدا کا ظھور اور اسباب و حسب و نسب کا خاتمہ

حکومت خدا کا ظھور اور اسباب و حسب و نسب کا خاتمہ
حکومت خدا کا ظھور اور اسباب و حسب و نسب کا خاتمہجھان آخرت، وہ مقام ھے جھاں حقائق ظاھر ھوں گے۔ھر شئے پر واضح ھوجائے گا کہ حکومت و سلطنت فقط خدا کی ذات سے مخصوص ھے۔ خلقت خدا پراسقدر خوف و وحشت طاری ھوگی کہ کوئی بھی بلند آواز سے کچھ کھنے کی ھمت نہ کر سکے ...

خدا کي ذات ميں کوئي عيب اور نقص نہيں ہے

خدا کي ذات ميں کوئي عيب اور نقص نہيں ہے
اس بات ميں ذرا بھي شک نہيں ہے کہ اللہ تعالي  کوئي جسم نہيں جس کي تصوير کشي کي جا سکے  يعني خدا کي ذات جسم سے پاک ہے ، نہ ہي وہ محدود جوہر ہے، جس کا اندازہ کيا جا سکے- وہ اجسام سے مماثلت نہيں رکھتا نہ ہي مقدار ميں اور نہ ہي قبولِ تقسيم ميں، وہ جوہر ...

اھمیت شناخت خدا

اھمیت شناخت خدا
عملی، شخصی اور اجتماعی اثرات سے قطع نظر، شناخت خدااورشناخت اسماء وصفات الٰھی سعادت بشر میں نھایت موثر اور بے انتھا اھمیت کی حامل ھے۔ کیونکہ کمال انسان ،خدا کی صحیح شناخت میں مضمر ھے۔ اگر انسان خدا کی شناخت اس طرح حاصل نہ کرے جس طرح حاصل کرنے کا حق ھے ...

نظريہ فطرت، اجمالي طور پر

نظريہ فطرت، اجمالي طور پر
اس نظريے کے مطابق:(1) ھر انسان اپني اپني خلقت اور طينت اوليہ کي بنياد پر ايک مخصوص حدود اربعہ کا حامل ھوتا ھے اور ساتھ ھي ساتھ کچھ ايسي مخصوص صفات اس کي ذات سے مربوط ھوتي ھيں جواس پر خارج از ذات حمل نھيں ھوتيں بلکہ درحقيقت يہ تمام صفات اس کي ذات کا خاصہ ...

عدل

عدل
خدا کے تمام افعال حکمت اور مصلحت کے ساتھ ھوتے ھيں ۔ وہ کوئي بُرا کام نھيں کرتا اور نہ کسي ضروري کام کو ترک کرتا ھے ۔ اُس ميں حسب ذيل نکات داخل ھيں :    (۱) دنيا کے تمام افعال بجائے خود يا اچھے ھيں يا برے ۔ يہ اور بات ھے کہ کسي بات کي اچھائي ، برائي ...

قیامت کی ضرورت

قیامت کی ضرورت
جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ، تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں "قیامت" کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے تاکہ اس کی ضرورت اور اس کے یقینی هونے پرعقیدہ رکھے ،نیز اس ضرورت اور یقینی هونے کے اسباب کو تلاش کرے اور اس کی ضرورت پر دینی ...

حقیقت عصمت

حقیقت عصمت
  ھر صاحب عقل پر یہ بات واضح ھے کہ نبی چونکہ پیغامات الٰھی کولوگوں تک پهونچاتا ھے اور ان کے سامنے دینی احکامات پیش کرتا ھے لہٰذا اس کی باتوں پراس وقت یقین کیا جا سکتا ھے جب وہ صادق هو اور بھول چوک اور خطا وغلطی سے پاک هو، اور ھر طرح کی معصیت وگناہ سے ...

بچوں کو منظم کیسے کیا جائے؟

بچوں کو منظم کیسے کیا جائے؟
اکثر والدین رات ہونے پر یہ محسوس کرتے ہیں کہ انہوں نے سوائے بچوں سے لڑائی جھگڑے کے اور کوئی کام نہیں کیا۔ شاید ہی کوئی ایسا گھر ہوگا جہاں بچوں اور والدین کے درمیان روزانہ کسی نہ کسی بات پر گھر کا ماحول تلخ نہ ہوتا ہو، خصوصاً ان گھروں میں جہاں بچے ذرا ...

فطرت کی راہ

فطرت کی راہ
سوال:کیا موجودہ دنیا کے حالات اور روز مرہ حیرت انگیز ترقی کے پیش نظرباور کیاجاسکتا ہے کہ اسلام عالم بشریت کا نظم ونسق چلا کر موجودہ ضرورتوں کو پورا کر سکےگا؟کیا حقیقت میں وہ وقت نہیں پہنچا ہے کہ جب انسان علم کی قدرت سے آسمانوں پر کمندڈال رہا ہے اور ...

جسمانی معاد

جسمانی معاد
ہمارا عقیدہ ہے کہ اس جہان (آخرت) میں صرف انسان کی روح ہی نہیں بلکہ روح و جسم دونوں کو پلٹایا جائیے گا۔ کیونکہ اس جہان میں جو بھی کچھ انجام دیا گیا ہے اسی جسم اور روح کے ذریعہ انجام پایا ہے لہٰذا جزا یا سزا میں بھی دونوں کاہی حصہ ہونا چاہئے۔معاد سے مربوط ...

خمس اھل سنت کی نظر میں

خمس اھل سنت کی نظر میں
علمائے اھل سنت کا نظریہ یہ ھے کہ خمس کا تعلق ھر طرح کی در آمد و منفعت سے نھیں بلکہ ایک خاص منفعت سے ھے جسے جنگی غنائم کھتے ھیں ۔ صاحب تفسیر ” الجامعِ لاَحکام القرآن “ اپنی تفسیر میں لکھتے ھیں کہ سارے علماء کا اتفاق اس بات پر ھے کہ غنیمت سے مراد صرف ...

جنت البقیع اور ا س میں د فن اسلامی شخصیات

جنت البقیع اور ا س میں د فن اسلامی شخصیات
قافلہ بشریت نے ہر زمانے میں اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ مظلوم کے سر کو تن سے جد ا کر دینے کے بعد بھی ارباب ظلم کو چین نہیں ملتا بلکہ انکا سارا ہم و غم یہ ہوتا ہے کہ دنیا سے مظلوم اور مظلومیت کا تذکرہ بھی ختم ہو جائے ، اس سعی میں کبھی ورثا ء کو ظلم کا نشانہ ...