اردو
Sunday 24th of November 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

وجود خدا ، قرون وسطیٰ کے عیسائیوں کے نزدیک

وجود خدا ، قرون وسطیٰ کے عیسائیوں کے نزدیک
” مغربی دنیا میں دین سے فرار کے اسباب “کے تحت خدا کے بارے میں کلیسا کے نظریات کی طرف ایک ھلکا سا اشارہ کیا جا چکا ھے۔ یھاں اس نکتے کا اضافہ ضروری ھے کہ قرون وسطیٰ میں غالب نظریہ یہ تھا کہ دوسرے عوامل و اسباب کے شانہ بشانہ خدا بھی اس جھان کے نظم و نسق ...

ديني غيرت کو فراموش مت کريں

ديني غيرت کو فراموش مت کريں
اپنا راستہ جدا کر لو سورہ نساء کي آيت نمبر 140 ميں ارشاد باري تعالي ہے کہ : "إِذا سَمِعْتُمْ آياتِ اللَّهِ يُکْفَرُ بِها وَ يُسْتَهْزَأُ بِها فَلا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّي يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ إِنَّکُمْ إِذاً مِثْلُهُمْ إِنَّ اللَّهَ ...

شيطان کي تيسري غلطي

شيطان کي تيسري غلطي
بالآخر ابليس اپنے اس  بڑے گناہ اور عظيم خطا کے باعث تباہ و برباد ہوا اور  خدا کي جوار رحمت سے باہر نکال ديا گيا  اور اس برے فعل کي وجہ سے دنيا کي مردود ترين مخلوق بن گيا  ليکن يہ لعنت بھي اس کي بيداري کا باعث نہ بني  اور شيطان اب بھي غرور اور ...

خدائی رنگ

خدائی رنگ
مکارم الاخلاق میں ایک روایت ہے  که اباذر نے پیغمبر اکرم ۖ سے موعظہ اور نصیحت طلب کیا ،پیغمبر اکرم ۖ نے انہیں تفصیلاً نصیحت فرمایا، کہ وہ نصیحتیں تقریباً تین چار صفحات پر مشتمل ہيں اس میں سے ایک جمله یہ ہے :''یااباذر..... ان شر الناس منزلة عند الله یوم ...

شيطان کي تين مہلک غلطياں

 شيطان کي تين مہلک غلطياں
ہم نے متعدد بار شيطان کي داستان کو پڑھا ہے ليکن کبھي اس بات پر غور نہيں کيا ہے کہ کيسے شيطان سے عبرت حاصل کريں اور اس کے راستے پر چلنےسے کيسے بچيں - ؟شيطان نے تين غلطياں کيں اور اگر ہم  انسانوں ميں سے جو کوئي بھي ان غلطيوں کو انجام دے تو اس کي عاقبت ...

زندگى کے روشن و تاريک پھلو

زندگى کے روشن و تاريک پھلو
انسان کى زندگى راحت و تکليف سے عبارت ھے - ان ميں سے ھر ايک انسان کى کوتاہ و محدود زندگى پر سايہ فگن ھے ھر شخص اپنے مقسوم کے مطابق ان دونوں سے دو چار ھوتا ھے اور اسى تلخ حقيقت کے مطابق انسان راحت و الم کے درميان اپنى پورى زندگى گزار ديتا ھے -يہ تو ھمارے ...

علم و ایمان باہم متضاد نہیں

علم و ایمان باہم متضاد نہیں
علم و ایمان کی جانشینی علم و ایمان باہم متضاد نہیں ہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل کاباعث بنتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا یہ دونوں ایک دوسرے کی جگہ لے سکتے ہیں۔جب ہم یہ جان چکے ہیں کہ علم کا کیا کردار ہے اور ایمان کیا کردار ادا کرتا ہے تو ایسے ...

غیب پر ایمان

غیب پر ایمان
(الذین یؤمنون بالغیب) جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں۔بقرہ/۳تمام نبوّتوں اور مذاہب حقہ کا مرکزی نقطہ اور انبیائے الٰہی کے دین کو دوسرے مذہبوں سے ممتاز کرنے والے عقیدے کا نام ''ایمان بالغیب ''ہے۔انبیائے کرام عالم محسوس یا عالم ظاہر سے عالم معقول یا غیب کے ...

اقدام از روز اول

اقدام از روز اول
یعلمھم الکتاب و الحکمۃ (سورہ جمعہ) کا مطلب یہ ہوا کہ کتاب و حکمت کا علم پیغمبر رحمتۖ کے وجود میں اپنے پورے کمال کے ساتھ موجود ہے۔ یزکیھم اس بات کو ثابت کر رہا ہے کہ آپۖ کا وجود مطہر بشری و انسانی طبیعت کی آخری ممکنہ حد تک پاک و طاہر ہے اور اسی بنیاد پر ...

توحید

توحید
اصطلاحاً توحيد کے معني خدا اور مبدا ھستي کو ايک ماننے کے ھيں- دين اسلام ، دين توحيد يعني خدائے وحدہ لاشريک پراعتقاد اور اس عقيدے کا نام ھے کہ اس کي ذات کے علاوہ کوئي ذات قابل پرستش وعبادت نھيں ھے- اگراسلام اور فلسفہ اسلام کوسميٹا جائے تو ايک جملے ميں ...

خود شناسی کے اصول

خود شناسی کے اصول
گھر میں ایک جگہ بیٹھ جاؤ اور گھر والوں سے کھہ دو کہ کوئی بھی مجھے ڈسٹرب نہ کرے جگہ جتنی پر سکون و آرام دہ ھو اور تم بھی جس قدر آرام سے ھو کسی قسم کی جلدی نہ ھو اتنا ھی بھتر ھے جب تم کسی کام کو کرنا چاھو تو اس کی بنیاد ی شرط یہ ھے کہ تمھارا ذھن بھت پر سکون ...

عقل اور سخن کا باہمي رابطہ

عقل اور سخن کا باہمي رابطہ
عقل مند وہ ہے  جو گفتگو کے قوانين کا خيال رکھے اور اس قوت کو بغير ضرورت کے استعمال نہ کرے - جائز کاموں ميں بھي زيادہ گفتگو کي وجہ سے دل ميں  سختي آ جاتي ہے ليکن  باطل اور خلاف کام جو خواہ معمولي نوعيت کے بھي ہوں ان ميں زيادہ گفتگو کرنے سے دل سنگدل ...

امامت کے سلسلہ میں دو نظریئے

امامت کے سلسلہ میں دو نظریئے
خلافت ،علمائے اہل سنت کی نظر میں ،ایک ایسا اجتماعی و سماجی عہدہ و منصب ہے جس کے لئے اس سے مخصوص مقاصد کی لیاقت و شائستگی کے علاوہ کوئی اور شرط نہیں ہے۔ جب کہ شیعی نقطہ ٴ نظر سے امامت ایک الٰہی منصب ہے جس کا تعین خدا کی طرف سے ضروری ہے اور وہ بہت سے حالات ...

اہلِ دین کی علامات

اہلِ دین کی علامات
اہلِ دین کی علاماتابوبصیر نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کی۔ آپ نے اپنے آبائے طاہرین کی سند سے امیرالمومنین علیہ السلام سے نقل کیا۔ آپ نے فرمایا:اہل دین کی کچھ علامات ہیں جن سے ان کی پہچان ہوتی ہے:۱- راست گوئی ۲- ادائیگی امانت ۳- عہد و پیمان کا ...

حکمت و عدل خدا

حکمت و عدل خدا
حکمتخدا حکيم ھے اوراس کے تمام افعال وامور حکيمانہ ھيں- حکمت کے دو معني ھيں اور دونوں ھي معني صفات ثبوتي خدا کے زمرے ميں آتے ھيں: (1) فاعل کے فعل ميںاستحکام وپائداري، اس طرح کہ فعل اپنے نھايت کمال کے درجے پرفائز ھو اور اس ميں کسي بھي طرح کا نقص يا عيب نہ ...

خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟

خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟
 اللہ نے انسان کي رہنمائي کے ليۓ اس زمين پر ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء کو مبعوث فرمايا تاکہ وہ انسان کو ايک منظم معاشرتي سانچے ميں ڈھاليں اور انسان کے افکار و گفتار اور رويوں کو  درست کريں -روايات ميں پڑھتے ہيں کہ امام نے اس شخص پر تنقيد کي جس ...

انتخابی خلافت کا سیاسی طریقہ اور اسکا شیعی عقیدے کے ساتھ اختلاف

انتخابی خلافت کا سیاسی طریقہ اور اسکا شیعی عقیدے کے ساتھ اختلاف
شیعہ جماعت کا عقیدہ تھاکہ اسلام کی آسمانی اور خدائی شریعت جسکا سارا مواد خدا کی کتاب اور پیغمبر اکرم (ص)کی سنت میں واضح کیا جاچکا ھے ، قیامت تک اپنی جگہ پر قائم ودائم ھے اور ھرگز قابل تغییر نھیں ھے ۔ لھذا اسلامی حکومت کے پاس اس قانون شریعت کو مکمل طور ...

شرک سے آلودہ عبادات کا قرآن ميں ذکر

شرک سے آلودہ عبادات کا قرآن ميں ذکر
بت پرستي     بعض لوگ ايسے بھي ہيں جو خدا کو خالق يکتا تو تصور کرتے ہيں مگر صرف خدا کي ذات کو رب اور دنيا کا مدبر تصور نہيں کرتے ہيں بلکہ  ايسے لوگوں نے خدا کے شريک بنا رکھے ہوتے ہيں - ايسے لوگوں کا خيال ہوتا ہے کہ يہ چيزيں خدا کا ظاہري وجود ہوتي ...

انسان کے جسم ميں پوشيدہ راز

انسان کے جسم ميں پوشيدہ راز
دانشور و مفکرين حضرات نے خصوصيات انسان کو جاننے کے لئے کچھ علوم کي بنياد رکھي ہے او راس کے توسط سے کچھ رازوں کو جان سکے ہيں- کيونکہ انسان کے اعضا ء ميں سے ہر عضو اسرار توحيد کي ايک دنيا چھپائے ہو ئے ہے ، ان اسرار کو حسب ذيل امور ميں تلا ش کيا جا سکتا ہے ...

عزم راسخ اور سعی مستقل

 عزم راسخ اور سعی مستقل
بعثت کے بعد پیغمبر اکرم (ص) نے اس وقت ندائے توحید بلند کی جب دنیا کا گوشہ گوشہ کفر و ظلم، فساد و فحشاء اور اسی طرح کی دیگر مشکلات سے دوچار تھا۔ آپ (ص)کی یہ عظیم تحریک آپ (ص) کی زندگی کے تیرہ برسوں میں حیرت انگیز ترقیاتی مراحل طے کرتی رہی اور ان تیرہ برسوں ...