اردو
Monday 22nd of July 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

مرنے كے بعد سوال وجواب اور عذاب و ثواب

مرنے كے بعد سوال وجواب اور عذاب و ثواب
متعدد دوسری روایتوں كے علاوہ گذشتہ روایت كے مطابق بھی مرنے كے بعد دو فرشتے منكر و نكیر مرنے والے كے پاس آتے ھیں اور اس سے توحید، نبوت، امامت اور دین وغیرہ كے متعلق سوالات كرتے ھیں۔ یہ سوالات بھی دوسرے واقعات كی طرح عالم برزخ ھی میں پیش آتے ھیں اور فقط ...

عصر بعثت اور الله پر ایمان و اعتقاد

عصر بعثت اور الله پر ایمان و اعتقاد
قرآن مجید کی بھت سی آیتوں سے واضح ھوتا ھے کہ قرآن کریم کے زمانہٴ نزول میں اصل ھستی خدا اوراس کائنات کے خالق کا وجود اس زمانے کے تمام افراد کے لئے قابل قبول تھا حتی بت پرست اور مشرکین بھی وجود خالق کائنات پر اعتقاد رکھتے تھے: (ولئن ساٴلتھم من خلق ...

الھٰی اور الحادی ثقافت میں فرق

الھٰی اور الحادی ثقافت میں فرق
یعنی جب وہ چاھے گاڑی کودائیں بائیں موڑدے یا ایکسیلیٹر یا بریگ کو دبا سکے، اسی طرح انسان اپنی زندگی کے کمال کو حاصل کرنے وترقی یافتہ بنانے میں بھی آزاد، اختیار،صاحب قدرت ا ورانتحاب کرنے والاھے، ورنہ اس کمال کے راستہ پر گامزن نھیں رہ سکتا، اسی وجہ خدا ...

عقيدہ توحيد اور شرک

عقيدہ توحيد اور شرک
بلاشبہ کائنات کا ہر ذرہ اللہ تعالي نے کسي نہ کسي مقصد سے ہي پيدا کيا ہے،بلا مقصد کي تخليق سے اللہ کي شان بالا تر ہے ،تخليق انسان کا مقصد حقيقي اللہ تعالي نے يوں بيان فرمايا ہے : ”‌اور ميں نے جنات اور انسانوں کو محض اس ليے پيدا کيا ہے کہ وہ صرف ...

عدل

عدل
خدا کے تمام افعال حکمت اور مصلحت کے ساتھ ھوتے ھيں ۔ وہ کوئي بُرا کام نھيں کرتا اور نہ کسي ضروري کام کو ترک کرتا ھے ۔ اُس ميں حسب ذيل نکات داخل ھيں :  (۱) دنيا کے تمام افعال بجائے خود يا اچھے ھيں يا برے ۔ يہ اور بات ھے کہ کسي بات کي اچھائي ، برائي ...

ہندہ کا عجیب خواب

ہندہ کا عجیب خواب
ہندہ کا خواب میں حضور کو دیکھنا اور درِ زندان میں آکر پوچھنا کہ قیدیو! یہ بتاوٴ کہ تم میری شہزادی زینب کوجانتی ہو؟ امام حسین علیہ السلام کا سب سے بڑا دشمن تھا یزید مگر آخر میں مجبو رہوکر اسے بھی دربار میں کہنا پڑا: خدا لعنت کرے ابن زیاد پر، اُس نے حسین ...

ایك دوسرا واقعہ

ایك دوسرا واقعہ
ایك دوسرا واقعہ صاحب تاریخ مكہ كھتے ھیں كہ شریف محمد بن عبداللہ كے زمانہ1143ھ میں شیعوں پر ایك اور مصیبت آپڑی، جوھماری نظر میں مسلمانوں كی ان مصیبتوں میں سے ھیں جن كی وجہ سے مسلمان آگ میںجل رھے ھیں اور جس كی بناپر مسلمانوں میں اختلاف اور تفرقہ هو رھا ...

صفات خدا

صفات خدا
صفات ذاتی صفات ذاتی سے مراد یہ ھے کہ خدا کی ذات کے ماوراء کسی شےٴ کا تصور کئے بغیران صفات کو خدا سے متصف کیا جائے۔ دوسرے الفاظ میں، ان صفات کو خدا سے متصف یا مرتبط کرنے کے لئے صرف خدا کی ذات ھی کافی ھے یعنی کسی خارجی امر کو مدنظر رکھنے یا ذات خدا کا ان ...

جبر و اختیار کا خلاصہ بحث

جبر و اختیار کا خلاصہ بحث
عقلی اور قرآنی دلائل كے پیش نظر انسان اپنے فعل میں صاحب اختیار ھے اور اپنے تصرفات میں مكمل آزاد ھے اور كوئی جبر اكراہ نھیں ھے، اور جو باتیں جبر كو ثابت كرنے كے لئے لوگوں نے بیان كی ھیں وہ ھماری بیان كردہ محكم نصوص و دلائل كے سامنے بے كار ھیں۔(لہٰذا ...

اللہ کی ذات سب صفات کی مالک

اللہ کی ذات سب صفات کی مالک
لامحدود کو تحریر میں محدود نہیں کیا جا سکتا  مگر اسکے ذکر کے بغیر رہا بھی نہیں جا سکتا۔ ہر قلب میں ا س کا احساس اور ہر روح میں اس کی تڑپ ہونا ہی اس کے وجود کا سب سے بڑا ثبوت ہے ۔ہر دل میں اس کی یاد بسی سبحان اللّہ! سبحان اللّہ!ہر روح میں اس کا جلوہ تھا ...

نماز جمعہ میں ملکی اور علاقائی حالات پر بصیرت افروز خطاب

 نماز جمعہ میں ملکی اور علاقائی حالات پر بصیرت افروز خطاب
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں مؤمن و انقلابی عوام کے عظیم الشان اجتماع میں امسال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کو گذشتہ برسوں سے مختلف قرار دیا اور اسلامی انقلاب کے نتیجے میں انجام پانے والی بنیادی ...

بندہ کا خدا سے تعلق اور اس کے وجود ميں خدائي نشانياں

بندہ  کا خدا سے تعلق اور اس کے وجود ميں خدائي نشانياں
شکم مادر ميں بچے کو غذا دينے والا وہي رب ہے - ماں کے پيٹ ميں ايک ننھي جان کي پرورش و بقا اور افزائش کا انتظام کون کرتا ہے -آسمان سے بارش برسانے والا وہي رب ہے -  زمين سے غلہ و نباتات اگانے والا وہي رب ہے -  رات اور دن کي يکے بعد ديگرے آمد و برخاست کس کے ...

جسمانی معاد

جسمانی معاد
ہمارا عقیدہ ہے کہ اس جہان (آخرت) میں صرف انسان کی روح ہی نہیں بلکہ روح و جسم دونوں کو پلٹایا جائیے گا۔ کیونکہ اس جہان میں جو بھی کچھ انجام دیا گیا ہے اسی جسم اور روح کے ذریعہ انجام پایا ہے لہٰذا جزا یا سزا میں بھی دونوں کاہی حصہ ہونا چاہئے۔معاد سے مربوط ...

بے مروت آدمی

بے مروت آدمی
ایک عرب کے پاس ایک بڑا خوبصورت اور تیز رفتار گھوڑا تھا۔ ایک دن ایک بدوی نے اس گھوڑے کو دیکھا۔ اسے بہت پسند آیا۔ اس نے ارادہ کیا کہ مالک کو گھوڑے کی جتنی قیمت وہ مانگے دے کر خرید لیا جائے۔ لیکن گھوڑے کا مالک کسی طرح بھی راضی نہ ہوتا تھا۔ آخر اسے ایک چال ...

دوسری وجہ: روایات میں بنیادی اختلاف

دوسری وجہ: روایات میں بنیادی اختلاف
دوسری وجہ: روایات میں بنیادی اختلاف وہ روایتیں جو اذان كی تشریع اور آغاز كے سلسلہ میں وارد ھوئی ھیں، ان میں سرے سے ھی اختلاف اور تضاد پایا جاتا ھے۔ جو مندرجہ ذیل ھے: الف) پھلی یعنی "سنن ابو داؤد" كی روایت كے مطابق عمر ابن خطاب نے عبد اللہ ابن زید سے بیس ...

آسمانی ادیان کی پیروی کرنے والوں کے ساتھ زندگی بسر کرنا

آسمانی ادیان کی پیروی کرنے والوں کے ساتھ زندگی بسر کرنا
ویسے تو اس زمانہ میں فقط اسلام ہی الله کا آئین ہے، لیکن ہم اس بات کے طرفدار ہیں کہ آسمانی ادیان کی پیروی کرنے والے سبھی افراد کے ساتھ میل جول سے رہنا چاہئے۔ چاہے وہ کسی اسلامی ملک میں رہتے ہوں یا غیر اسلامی ممالک میں۔ اس شرط کے ساتھ کہ ان میں سے کوئی ...

عزاداری کی مشکلات کیا ہیں؟

عزاداری کی مشکلات کیا ہیں؟
کتاب ”امام حسین (ع) انبیاء کے وارث“ کے مولف حجة الاسلام والمسلمین اکبر دہقان نے ایک مقالہ میں عزاداری سے متعلق آٹھ بنیادی سوالوں کا جواب دیا ہے ۔ حوزہ علمیہ کے کامیاب مولف حجة الاسلام والمسلمین اکبر دہقان نے اب تک تقریبا ۳۵ کتابیں لکھی ہیں، آپ کی ...

اسلامی فلسفہ

اسلامی فلسفہ
بہت سے موضوعات كی خوش نصیبی یہ ہے كہ علماء اور دانشور وں كی محفلوں میں زیر بحث آتے ہیں مگر عوام اسے چھوتے بھی نہیں دنیا كے زیر بحث موضوعات میں كچھ ایسے دل كش و خوش نصیب موضوع ہیں جو اہل دانش و بینش كی محفلوں میں بار پاتے اور عالموں كے لبوں تك آتے ہیں۔ ...

انجیل اور عیسائیوں کا موعود کے بارے میں نظریہ

انجیل اور عیسائیوں کا موعود کے بارے میں نظریہ
  الف: انجیل متی: اُن ایّام کی مصیبت کے فوراً بعد ، سورج تاریک ہوجائے گا ، چاند روشنی نہیں دے گا، آسمان سے ستارے نیچے گریں گے اورآسمانوں کی طاقت متزلزل ہوجائے گی، اس وقت انسان کے بیٹے کی علامت آسمان پر ظاہر ہوگی اور اس وقت زمین کے تمام لوگ ماتم کریں ...

خدا کے ايک ہونے پر پختہ يقين

خدا کے ايک ہونے پر پختہ يقين
 ہر مسلمان کو اللہ تعالي سے پختہ محبت ہوني چاہيۓ اور اسے عقيدہ توحيد کي اصل روح اور حقيقت سے آگاہ رہنا چاہيۓ-  توحيد يہ ہے کہ اللہ تعاليٰ کي الوہيت (Divinity) ميں کسي کو شريک نہ کيا جائے- معيارِ الوہيت واجب الوجود ہونا اور مستحق عبادت ہونا ہے- واجب ...