اردو
Thursday 2nd of May 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

کردارِ شیعہ

کردارِ شیعہ
ہمارا شیعہ وہ ہے جو نیک کام کو مقدم رکھے اور برے کاموں سے پرہیز کرے اور اللہ کی رحمت کے شوق میں بڑے کام سرانجام دے۔ ایسا شخص ہم سے ہے اور ہماری طرف ہے اور ہم جہاں ہوں گے وہ ہمارے ساتھ ہوگا۔ اوصافِ شیعہ اصبغ بن نباتہ راوی ہیں کہ ایک دن امیرالمومنین ...

سب سے پہلے اسلام

سب سے پہلے اسلام
ایک جنگ جاری ہے کہ اس ملک پر بالادستی کس کی ہوگی۔ امریکا کے حامیوںکی یا امریکا مخالفوں کی۔ دونوں طرف سے طاقت کا مظاہرہ کیاجارہاہے۔ ایک جانب سے میڈیا بھی شامل ہے جو امریکی حامیوںکو بالادست زبردست اور زیادہ طاقتورثابت کرنا چاہتاہے۔ لیکن رفتہ رفتہ ...

حضرت آية الله العظمی صافی گلپايگانی

حضرت آية الله العظمی صافی گلپايگانی
حضرت آیة اللہ العظمی صافی گلپایگانی سن ۱۳۳۷ ہجری قمری میں جمادی الاول کی ۱۱ تاریخ کوگلپایگان نامی شہرکے ایک روحانی خاندان میں پیدا ہوئ ے۔ ان کے والدآیة اللہ اخوندملامحمدجوادگلپایگانی ایک بہت بڑے عالم دین تھے انہوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں۔ آیة ...

اسلام؛ حقوقِ انسان اور غلامی

اسلام؛ حقوقِ انسان اور غلامی
آج مغرب اپنی کج فہمی اور کوتاہ بینی کی وجہ سے جس مسئلہ پر اسلام کو سب سے زیادہ مطعون ٹھہرا رہا ہے اور اسلام کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کررہا ہے،وہ مسئلہ غلامی ہے ۔ مغرب کا اس مسئلہ کو اچھالنا دراصل اسلامی احکام کی غلط تفہیم کا نتیجہ ہے۔ ہم تو کہتے ...

اسلامی جہاد معاشرے کی اصلاح کا بہترین ذریعہ

اسلامی جہاد معاشرے کی اصلاح کا بہترین ذریعہ
دنیا میں ہر حاکم کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کی رعایا سب سے اچھی ہو اور انسانی و اخلاقی اقدار سے دور نہ ہوجائے ،جو حاکم صالح نہیں بھی ہوتے وہ بھی بظاہر ایسا ہی دکھاوا کرتے ہیں حتی کہ غیر مذہبی حکومتیں بھی یہی چاہتی ہیں کہ ان کی رعایا اور معاشرہ اخلاقی ...

بازار اسلامی حکومت کے سایہ میں

بازار اسلامی حکومت کے سایہ میں
موضوع بحث سے متعلق تحقیق شروع کرنے سے پہلے چند نقاط کی طرف توجہ ضروری نظر آتی ہے:۔ (الف) یہ بحث کثرت مشاغل اور رکاوٹوں کی بناپر صرف چند دنوں کے اندر تحریر کی گئی ہے لہذا اس میں تمام اسلامی نصوص ودلائل کا احاطہ ممکن نہ ہو سکا کہ یہ بحث مختلف جہات سے ایک ...

معاد اور تخلیق کا فلسفہ

معاد اور تخلیق کا فلسفہ
  بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ خداوند متعال نے ہمیں کس لئے پیدا کیا ہے؟باغبان درخت کو پھل کے لئے لگاتاہے، کسان فصل کاٹنے کے لئے زمین کو کھود کر اس میں کیاریان بناتا ہے اور بیج بوتاہے ۔ آخر خلقت کے باغبان نے ہمیں کس لئے پیدا کیا ہے؟ کیا خداوند متعال ...

مسلمانوں کا اتحاد خواب سے حقیقت تک

مسلمانوں کا اتحاد خواب سے حقیقت تک
کسی امر کے بارے میں خواب سے حقیقت تک کس قدر فاصلہ ہوتا ہے ؟کبھی پلک جھپکنے کا کبھی برسوں اور کبھی صدیوں کا جو خون و اشک و آہوں سے بھری ہوتی ہیں اور یہ فاصلہ کبھی طے نہیں ہوتا بہرحال ایسے بہت سے خواب مل جائیں گے جو کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوۓ لیکن کوئی ...

امر بالمعروف اور نہی ازمنکر کا طریقہ

امر بالمعروف اور نہی ازمنکر کا طریقہ
ہر کام کو صحیح انجام دینے کے لئے ضروری ہے کہ اس کے بارے میں پوری طرح سے آگاہی حاصل ہو تاکہ صحیح نتیجہ تک پہنچا جا سکے۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لئے بھی ضروری ہے کہ ہم اس کے صحیح راستہ سے اس کو انجام دیں ۔  امر بالمعروف کو نتیجہ تک پہنچانے کے ...

سنہالی زبان میں قرآن مجید کے اولین مترجم شیعہ ہوگئے

سنہالی زبان میں قرآن مجید کے اولین مترجم شیعہ ہوگئے
  انہوں نے کہا: مجھے اسلامی انقلاب نے تشیع کی راہ دکھائی.حقیقت کے حقیقی طالب اسے حاصل کرہی لیں گے خواہ وہ اپنی عمر کے تیسرے عشرے میں حق کے منبع سے ہزاروں میل دور ہی کیوں نہ بس رہے ہوں. «جناب لافرمونی» سری لنکا کے باشندے ہیں اور اس ملک کی زبان سنہالی ہے ...

مسلمانوں کے درمیان شب قدر کا فلسفہ

مسلمانوں کے درمیان شب قدر کا فلسفہ
صبح جبرائیل پیغمبر کے پاس آئے تو انھیں غمگین پایا۔ سبب پوچھا آنحضرت ۖ نے بھی اپنا خواب ان کے سامنے بیان کیا۔ جبرائیل آسمان کی طرف گئے اور تھوڑی دیر کے بعد مسکرائے ہوئے واپس آ ئے اور پیغمبر کو خواب کی تعبیر سے آگاہ کیا اور کہا یہ بندر بنی امیہ کے افراد ...

قیادت ورہبری نہج البلاغہ کی روشنی میں

قیادت ورہبری نہج البلاغہ کی روشنی میں
روایات میں حضرت علی علیہ السلام کو جنت میں جانے والوں کا قائد بیان کیا گیا ہے جیسے پیغمبر اکرم  (صلی الله علیه و آله وسلم) کا ارشاد گرامی ہے  قائد الامۃ الی الجنۃ ، یا دوسری تعبیر ہے کہ   معراج کے موقع پر پیغمبراکرم  (صلی الله علیه و آله وسلم) کو ایک ...

اسلام پسندی اسلامی بیداری ہے

اسلام پسندی اسلامی بیداری ہے
اسلامی قوموں کی بیداری علماء اور مصلحین کی انتھک کوششوں کا مبارک ثمرہ ہے۔ آج جس اسلامی بیداری کا مشاہدہ کیاجارہا ہے وہ عراق اور ایران کے بزرگ ‏علماء مصلحین اور اسلامی تحریکوں کے جہاد کا نتیجہ ہے۔ اسی موضوع پر ہم نے عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب ...

مذھب شیعہ ایک نظر میں

مذھب شیعہ ایک نظر میں
شیعیت کیا ھے ؟دین اسلام کو اس کے تمام نظری اور عملی تقاضوں کے ساتھ اختیار کرنا ۔ اسلام کے معنی ایک " سر نھادن بطاعت " کے ھیں اور دوسرے "سپردن "۔ یہ دونوں باتیںکس کے لئے ؟ اللہ کے لئے ۔ اسی کو دوسری لفظوں میں یوں کھا جا سکتا ھے کہ حکومت ِالھیّہ کو اُس کے ...

تفرقے کے علل و اسباب

تفرقے کے علل و اسباب
شرک شرک آمیز افکار انسانوں کو تقسیم کر دیتے ہیں۔ جس معاشرے کی بنیاد مشرکانہ عقیدے پر ہو اس میں انسان ایک دوسرے سے جدا اور ایک دوسرے کے لئے اجنبی اور مختلف طبقات میں تقسیم ہوں گے۔ جب مشرک معاشرے میں سر آغاز وجود اور پورے عالم پر مسلط و محیط ہستی سے ...

اتحاد مسلمین اور ملکی سالمیت پر تاکید

اتحاد مسلمین اور ملکی سالمیت پر تاکید
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والوں کا اجتماع جو کل رات تک جاری رہا، اس لحاظ خاصی اہمیت رکھتا ہے کہ دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور حکومتی اداروں کی جانب سے بے حسی اور مسلسل لا تعلقی کے باوجود، لوگوں کی کثیر تعداد نے اس میں شرکت ...