حضرت آیة اللہ العظمی حاج شیخ محمدتقی بہجت سن ۱۳۳۴ ہجری قمری میں فومن نامی شہرمیں پیداہوئے ۔ آپ کے والدکربلائی محمودبہجت اپنے علاقہ کی ایک مورد اعتماد شخصیت تھے۔
آیة اللہ بہجت نے اپنی ابتدائی تعلیم فومن کے مکتب خانہ میں حاصل کی اور ادبیات قمری ...
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ملائیشیا میں حالیہ دنوں شیعہ مخالف سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ گزشتہ روز اس ملک کی ریاست کداہ کے حاکم نے اتحاد بین المسلمین کی ساکھ ختم کرتے ہوئے شیعہ مخالف قدم اٹھا کر ملائیشیا کے شیعوں پر مزید پابندیاں عائد کر دی ...
اسلام ایک ہمہ گیر اور آفاقی مذہب ہے اس کی ہمہ گیریت کو فطری مظاہر، دلائل اور شواہد سے ثابت ہوئے عرصہ گذرگیا اس کی ہمہ گیریت ہی ایک ایسا وسیع تر باب ہے جہاں سے ہر عام و خاص کو داخلے کی اجازت ملتی ہے، یہ ہمہ گیریت اسلام کا ایک خاص امتیازی وصف ہے اوراسی ...
اسلام دین فطرت ہے اور مرسل اعظم ص نے دین اسلام کے ذریعے ہی توحید کے بھولے ہوئے پیغامات کو دہرایا، جس کی حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر خاتم النبیین مرسل اعظم ص تک تمام الہی نمائندوں نے تبلیغ و ترویج کی ہے۔ اچھائی کی نصیحت برائی کی ممانعت، خدا اور اس کے ...
سنت
تمام علماء اسلام کا اتفاق هے که اسنتباط احکام کا دوسرا منبع سنت هے اهل سنت کے نزدیک قرآن کے علاوه پیغمبر (ص)سے صادر هوئی هر چیز سنت کهلاتی هے چاهے وه قول هو فعل هو یا تقریر مگر اس شرط کے ساتھ که قول وفعل و تقریر پیغمبر احکام شرعیه سے مربوط هوں -1 ...
میانمار سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس ملک کے مسلمان باشندوں پر جاری مسلسل ظلم و ستم کے نتیجے میں لاکھوں روہنگيا مسلمان بھوک مری ، بیماریوں اور موت کی زد میں ہیں۔ ان حالات کےپیش نظر میانمار کے مسلمان رہنماؤں نے پہلی مرتبہ اقوام متحدہ سے اپیل کی ہےکہ ...
اسلامی امۃ کی سب سے بڑی مصیبت بعض مسلمانوں کا بعض مسلمانوں کو کافر قراردینا یا ان کی تکفیر ہے یہ مصیبت فرقوں میں اختلافات اور نظریات کے الگ ہونے اور اسلام کے مفاہیم کا غلط معنی کرنے نیز بے جا تعصب کی بنا پر وجود میں آئی ہے ۔
اس مضمون میں قرآنی آیات و ...
دوسري صدي ھجري کي پھلي تھائي کے آخر ميں تمام اسلامي ممالک ميں بني اميہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکي کي وجہ سے جوانقلابات او ر خوني جنگيں ھوئيں ، ان ميں پيغمبر اکرم (ص) کے اھل بيت(ع) کے نام پر ايران کے مشرقي صوبے خراسان ميں بھي ايک تحريک نے جنم ليا - ...
مسلم شریف کی ایک حدیث میں وضاحت سے فرمایا گیا کہ وہ ہم میں سے نہیں جس کی زبان و ہاتھ سے کسی کو تکلیف پہنچے۔ یہاں یہ واضح کیا گیا ہے کہ انسانی حقوق کے تحفظ میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوسکتا ۔
بارگاہ رسالتۖ میں انسانی حقوق کی ادائیگی ...
شرائط امامت
اے اللہ ! میں پھلا شخص ہوں جس نے تیری طرف رجوع کیا اور تیرے حکم کو سن کر لبیک کھی ، رسول اکرم(ص) کے علاوہ کسی نے بھی نماز پڑھنے میں مجھ پر سبقت نھیں کی ،اے لوگو! تمھیں یہ معلوم ھے کہ ناموس ، خون ، مال غنیمت ، نفاذِ احکام اور مسلمانوں کی ...
قائد انقلاب اسلامی نے گیارہ صفر چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس " درس خارج" سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔ اس روایت میں شیطان کے غلبے سے بچنے کا طریقہ بتایا گيا ہے۔ یہ ...
عالمی ادارہ مجلس تقریب مسالک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی نے کہا کہ امت اسلامی کے درمیان تقریب اور یکجہتی ہونا کوئی سیاسی یا دلفریب نعرہ نہیں بلکہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد ایک قرآنی اور اسلامی آئیڈیالوجی ہے ۔
عالمی ادارہ مجلس تقریب مسالک ...
دنیا میں مسلمانوں كی آبادی دیڑہ ارب سے زیادہ ہے مسلمان مختلف ملكوں اور قومیتوں میں بكھرے پڑے ہیں ان كے ھزاروں ادارے اور تنظیمیں ہیں جو ایك دوسرے سے بیگانہ،
دنیا میں مسلمانوں كی آبادی دیڑہ ارب سے زیادہ ہے مسلمان مختلف ملكوں اور قومیتوں میں بكھرے پڑے ...
اور استاد کا حق شاگرد پر بيان کرتے هوئے فرماتے هيں :
وحق سائسک بالعلم التعظيم له، والتوقيرلمجلسه وحسن الاستماع اليه، والاقبال عليه، وان لاترفع عليه صوتک، ولاتجيب احديساله عن شى حتى يکون هوالذى يجيب، ولاتحدث قس مجلسه احدا، ولاتغتاب عنده احدا،وان ...
خدا وندسبحان سورۂ روم میں فرماتا ہے :
(فاقم وجھک للدین حنیفا فطرة اللہ التی فطر الناس علیہا لا تبدیل لخلق اللہ ذلک الدین القیم ولکن اکثر الناس لا یعلمون)
پھر اپنے چہرہ کو پروردگار کے خالص آئین کی جانب موڑلو یہ وہ فطرت ہے جس پر خدا وند عالم نے انسانوں ...
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سوئٹزر لینڈ کی قومی فٹ بال ٹیم اور برطانیہ کے فل ہام کلب (Fulham Football Club) کے کھلاڑی فلپ سلوائن سینڈرس (Philippe Sylvain Senderos) نے طویل عرصے سے مختلف ادیان و مذاہب کے بارے میں گہرا مطالعہ کرنے کے بعد مانچسٹر کے ...
افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں عالم اسلام کے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کی بےحرمتی نے پوری دنیا کے مسلمانوں کے غیظ و غضب کو برانگیختہ کر دیا ہے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس ملک کے فوجیوں نے بگرام بیس میں بےکار دستاویزات ...
تقریباً روزانہ ہی بیت المقدس کی مظلومیت کی خبر مسلمان ضرورپڑھتے ہونگے۔مسجد اقصیٰ کیمسلسل بے حرمتی کی خبریں بھی آتی رہتی ہیں لیکن ایسا محسوس ہوتاہے کہ اس قسم کی سانحاتی خبریں سنتے سنتے مسلمان تھک سے گئے ہیں ان کے تعلق سے اب ان کے دلوں میں اضطراب ...
اگر چہ اس افسوس ناک حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ اسلام سے قبل کے ان آسمانی مذاہب میں بھی خود ان کے ماننے والوں اور دینی رہنماؤں کی دست اندازیوں کے سبب رفتہ رفتہ اس خدائے واحد کو شرک آمیز خرافاتی تصویر کے قالب میں ڈھالنے کی کوشش کی گئی ہے ...
١۔معنوي اوراخلاقي امور کي طرف توجہ
پہلا نکتہ:
سب سے پہلي بات تو يہ کہ معنوي اوراخلاقي لحاظ سے خواتين کے فکري ارتقا اوررشد کا نکتہ خود خواتين کے درميان توجہ کا مرکز قرارپائے اور خود خواتين سب سے زيادہ اس مسئلے کے بارے ميں غوروفکر کريں۔ انہيں چاہيے ...