اردو
Wednesday 27th of November 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

امام خمینی(قدس سرہ)کی شخصیت علماء کرام کی نظر میں

امام خمینی(قدس سرہ)کی شخصیت علماء کرام کی نظر میں
آپ میں وہ خداداد خصلتیں پائی جاتی تھیں جن کو آپ نے قرآنی تعلیمات سے حاصل کرکے اپنے قلب و روح کو اس سے آراستہ اور مزین کرلیا تھا ۔ آپ کی شخصیت ایسی عظیم، جذاب اور تاثیر گذار تھی کہ اس صدی (جو کہ بزرگ دینی ،سیاسی ،سماجی علماء و شخصیات کی صدی سے مشہور ہے ...

تشہیری اور برقی دورمیں مسلمان اور اسلامی تہذیب

تشہیری اور برقی  دورمیں مسلمان اور اسلامی تہذیب
آج کے دور میں علم کی وسعتیں بے کنار ہیں اور اس کی جہتیں بھی تبدیل ہوچکی ہیں ۔علم کے اس بحرِبے کنارکا تصور اب بدل چکا ہے۔یہاں میں علم کے اُس سمندر کی جانب آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں جو زمین میں نہیں خلاوٴں میں ٹھاٹھیں مار رہا ہے۔یہ سمندر آج کی ...

ولایت و مرجعیت کے حامی و مخالفین ہوشیار

ولایت و مرجعیت کے حامی و مخالفین ہوشیار
ہم عالم اسلام اور عالم تشیع میں دیکھتے ہیں تو ایسی بہت سی شخصیات ہیں جن کا ہیرو، مثالی شخصیت، عالی نمونہ، پیر و مرشد کا نام دیا جاسکتا ہے۔ ہمارے ہاں ایسی شخصیات کی کوئی کمی نہيں ہے اور دینی حوالے سے ہمارے مراجع تقلید، علماء، شہداء وغیرہ ہمارے لئے ...

تفرقے کے علل و اسباب

تفرقے کے علل و اسباب
شرک شرک آمیز افکار انسانوں کو تقسیم کر دیتے ہیں۔ جس معاشرے کی بنیاد مشرکانہ عقیدے پر ہو اس میں انسان ایک دوسرے سے جدا اور ایک دوسرے کے لئے اجنبی اور مختلف طبقات میں تقسیم ہوں گے۔ جب مشرک معاشرے میں سر آغاز وجود اور پورے عالم پر مسلط و محیط ہستی سے ...

جنت البقیع کو منہدم کرنے کی مناسبت سے

جنت البقیع کو منہدم کرنے کی مناسبت سے
بقیع کی قبروں کو منہدم کرنے کی اصل وجہ وہابیت کا اسلام کو غلط سمجھنا ہے۔ اسلامی بحثوں کی بنیاد توحید اور شرک پر متوقف ہے ، لیکن وہابی حضرات ان دونوں مسئلوں کی ایسی غلط اور بیہودہ تعریف کرتے ہیں جس سے اسلام کا کوئی واسطہ نہیں ہے ، اس مسئلہ میں دنیا کے ...

ملت تشیع کو بدنام کرنے کی سازش ۔ ملت تمام تر پروپیگنڈے کو رد کرتی ہے

ملت تشیع کو بدنام کرنے کی سازش ۔ ملت تمام تر پروپیگنڈے کو رد کرتی ہے
  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس جنگ میں ملت تشیع سے ہمدردی رکھنے والے افراد کے سامنے پروپینڈے اور میڈیا کے زریعے ملت تشیع کا وقار، عزت و احترام ختم کیا جائے گا۔عام فہم انسان کے زہنوں میں سوشل میڈیا، الکٹرونک میڈیا اور انٹر نیٹ کے زریعے ملت تشیع کے خلاف ...

حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے آخری الفاظ

حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے آخری الفاظ
میں سکون خاطر، مطمئن دل ، خوش و خرم روح اور پرامید ضمیر کے ساتھ بہ فضل و کرم الٰہی بہنوں اور بھائیوں کی خدمت سے اجازت لے کر اپنے ابدی مقام کی طرف روانہ ہو رہا ہوں ۔ مجھے آپ کی نیک دعاؤں کی سخت ضرورت ہے اور خدائے رحمان و رحیم سے میری دعا ہے کہ وہ خدمت میں ...

داعش نے ولایت فقیہ کے مقابلے میں خلافت اسلامیہ کا اعلان کیا

داعش نے ولایت فقیہ کے مقابلے میں خلافت اسلامیہ کا اعلان کیا
ترجمہ و تلخیص: ...

حضرت آية الله العظمی صافی گلپايگانی

حضرت آية الله العظمی صافی گلپايگانی
حضرت آیة اللہ العظمی صافی گلپایگانی سن ۱۳۳۷ ہجری قمری میں جمادی الاول کی ۱۱ تاریخ کوگلپایگان نامی شہرکے ایک روحانی خاندان میں پیدا ہوئ ے۔ ان کے والدآیة اللہ اخوندملامحمدجوادگلپایگانی ایک بہت بڑے عالم دین تھے انہوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں۔ آیة ...

امت کے اتحاد کی حفاظت کے لئے اسلام کا منصوبہ

امت کے اتحاد کی حفاظت کے لئے اسلام کا منصوبہ
وحدت امت اسلامی ایک ایسا موضوع نہیں جو اس صدی کے آخر میں مطرح ہوا ہو ، بلکہ کلمہ توحید اور توحید کلمہ کی طرف دعوت دینااسلام کی بنیادی دعوت میں شمار کیا جاتا ہے ۔ چنانچہ اس ضمن میں قرآن مجید کے نصائح ،فرامین، کفار اور دشمنوں کی صفوں کی حد بندی کرنے کی ...

امام خميني(رح) کے مختصر حالات زندگی

امام خميني(رح) کے مختصر حالات زندگی
  پیدائش آپ (رح) کی جلاوطنی کا آغاز ابتدائی زندگی آپ (رح) کی عراق روانگی اور قیام قم کي جانب سفر ملک میں رائج کیلنڈر میں تبدیلی اور آپ کی مخالفت حضرت امام خميني رحمتہ اللہ عليہ جہاد و شہادت کے محاذ پر آپ کی قوم کوآزادی کے لۓ جدوجہد کرنے کی ...

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کا دس سالہ دورایک انقلابی معاشرے کا نمونہ

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کا دس سالہ دورایک انقلابی معاشرے کا نمونہ
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کایہ دس سالہ دور ایک انقلابی معاشرے کا بہترین نمونہ ہے ۔ امام خمینی کی حیات مبارک کے آخری دس سال ہمارے انقلابی معاشرے کے لئے ایک بہترین نمونہ عمل ہے اورانقلاب کا اصلی راستہ وہي ہے جو امام خمینی نے ہمیں دکھایا۔ خام خیالی میں ...

قبلہ اول کے خلاف سنگین صہیونی اقدامات

قبلہ اول کے خلاف سنگین صہیونی اقدامات
مقبوضہ فلسطین کے دارالحکومت یروشلم کے مشرقی حصے میں مسلمانوں کا قبلہ اول ہے- سینکڑوں برس قدیم یہ عمارت معروف معنوں میں بیت المقدس بھی کہلاتی ہے- وہ عظیم، بے مثال اور مقدس مقام ہے جہاں سے اللہ کے آخری رسول معراج شریف کے سفر پر روانہ ہوئے تھے، جہاں ...

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
محبت، استاد و شاگرد کے درمیان ارتباط برقرار کرنے میں نہایت اہم اور کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ بہترین رابطہ وہ ہے جس کی اساس اور بنیاد محبت پر ہو اس لیے کہ یہ ایک فطری اور طبیعی راستہ ہے اس کے علاوہ دوسرے تمام راستے، جن کی بنیاد زور زبردستی اور بناوٹ ...

ملت اسلامیہ کے نوجوانوں کے لیے لمحہ فکر و عمل

ملت اسلامیہ کے نوجوانوں کے لیے لمحہ فکر و عمل
ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھپیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھنبی اکرم نور مجسم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ پر نظر ڈالنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ بوڑھے آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت راہ میں بڑی رکاوٹ تھے۔ نوجوان ان کے اشاروں پر آپ صلّی اللہ علیہ ...

عید الفطر، ایک نومسلم کی نظر میں

عید الفطر، ایک نومسلم کی نظر میں
جیسے جیسے رمضان کا مہینہ اپنے اختتام کی طرف بڑھتا ہے ساری دنیا کے مسلمان عید الفطر کی خوشیاں منانے کی تیاریاں شروع کر دیتے ہیں۔ یہ تہوار روزوں کا مہینہ ختم ہونے پر منایا جاتا ہے۔ مسلمان ہر سال دو اہم موقعوں پر تعطیلات مناتے ہیں۔ پہلی عید الفطر کی، جو ...

اتحاد مسلمین اور ملکی سالمیت پر تاکید

اتحاد مسلمین اور ملکی سالمیت پر تاکید
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والوں کا اجتماع جو کل رات تک جاری رہا، اس لحاظ خاصی اہمیت رکھتا ہے کہ دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور حکومتی اداروں کی جانب سے بے حسی اور مسلسل لا تعلقی کے باوجود، لوگوں کی کثیر تعداد نے اس میں شرکت ...

اسلام اور اقتصادی انصاف

اسلام اور اقتصادی انصاف
انصاف اسلام کے مرکزی اقدار میں سے ایک ہے اورکوئی بھی معاشی نظام جو انصاف پر مبنی نہیں ہے وہ اسلام کے لیے قابل قبول نہیں ہو سکتا ہے۔ قرآن تقسیمی انصاف پر بہت زور دیتا ہے اور معاشرے  کے سب سے کمزور طبقے جسے قرآن مستعضفون کہتا ہے ان کی مکمل اور غیر مشروط ...

سب سے پہلے اسلام

سب سے پہلے اسلام
ایک جنگ جاری ہے کہ اس ملک پر بالادستی کس کی ہوگی۔ امریکا کے حامیوںکی یا امریکا مخالفوں کی۔ دونوں طرف سے طاقت کا مظاہرہ کیاجارہاہے۔ ایک جانب سے میڈیا بھی شامل ہے جو امریکی حامیوںکو بالادست زبردست اور زیادہ طاقتورثابت کرنا چاہتاہے۔ لیکن رفتہ رفتہ ...

راز مؤفقیت

راز مؤفقیت
1۔  آنسو بہاؤ اور خوب بہاؤ یہ سوچ کر نہیں کہ ہماری خواہشات پوری نہیں ہوتیں بلکہ یہ سوچ کرکہ ھم اپنی خواہشات کے کس قدر غلام ہیں۔ 2۔ آنکھ دل کا دروازہ ہے اس کی حفاظت کرو کہ تمام آفات اس راہ سے داخل ہوتیں ‌ہیں- 3۔ ہر شئے کا حسن ہے اور نیکی کا حسن یہ ہے کہ ...