اردو
Tuesday 23rd of July 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

کیا یہ اوامر و نواھی الزامی هوتے ھیں یا ارشادی؟

کیا یہ اوامر و نواھی الزامی هوتے ھیں یا ارشادی؟
یہ مسئلہ علم اصول فقہ میں تفصیلی طور پر ثابت هو چکا ھے جس کا خلاصہ یہ ھے کہ جو چیز وجوب پر دلالت کرے اور وجوب میں ظاھر بھی هو اگر مستحب پر دلالت کرنے والے قرینہ سے خالی هو، اس کو امر کھا جاتا ھے، اور حکم عقل کے ذریعہ اس کا وجوب هوتا ھے کیونکہ عبد پر مولا ...

طالوت كو ن تھے؟

طالوت كو ن تھے؟
طالوت ايك بلند قامت اور خوبصورت مرد تھے_ وہ مضبوط اور قوى اعصاب كے مالك تھے_روحانى طور پر بھى بہت زيرك،دانشمند اورصاحب تدبير تھے_بعض لوگوں نے ان كے نام''طالوت''كو بھى ان كے طولانى قد كا سبب قرار ديا ہے_ ان تمام صفات كے باوجود وہ مشہور نہيں تھے_ اپنے ...

کیا قبور کی تعمیر کرنا اور ان کو آباد کرنا شرک ہے

کیا قبور کی تعمیر کرنا اور ان کو آباد کرنا شرک ہے
  الحمد للہ رب العالمین ، الصلاة والسلام علی رسولہ الکریم و آلہ الطیبین الطاھرین اما بعد :یا ایھا الذ ین آمنوا اتقوا اللہ و ابتغوا الیہ الوسیلة۔(١) (اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور قرب خدا کا وسیلہ تلاش کرو )(٢) لیکن سوال یہ ہیکہ خدا وند عالم کا قرب کس ...

خدا كی بارگاہ میں مناجات كا كیا فلسفہ ہے؟

خدا كی بارگاہ میں مناجات كا كیا فلسفہ ہے؟
  منبع: شیعہ شناسی و شبہات؛ علی اصغر رضوانی، ج۱، ص ۵۴۹ ۔ ۵۶۳  دعا اور مناجات بہت ہی قیمتی سرمایہ اور اسلام اورقرآن كے مسلم حقائق میں سے ہے كہ جس كے صحیح طریقے سے استفادہ كرنے سے روح و جسم كی پرورش ہوتی ہے۔ الكسیس كارل (مشہور انسان شناس) كہتا ہے: ""كوئی ...

پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله) کے سینہ کو کشادہ کرنے کے کیا معنی هیں؟

 پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله) کے سینہ کو کشادہ کرنے کے کیا معنی هیں؟
پہلی آیت میں خدا کی اہم ترین نعمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله) سےفرماتا ہے : ” کیا ہم نے تیرے سینہ کو کشادہ نہیں کیا“۔(الم نشرح لک صدرک)۔”نشرح“ ” شرح“ کے مادہ سے ، مفرادات میں راغب کے قول کے مطابق اصل میں گوشت کے ٹکڑوں کو ...

شب قدر،شب بیداری کیوں کریں ؟

شب قدر،شب بیداری کیوں کریں ؟
شب قدر ایک ایسی رات ہے کہ جس میں کا مل تر ین کتاب ( قرآن ) نازل ہو ئی ہے اس رات کوشب بیداری میں گزارناچاہیے تا کہ اس کے فیض اورمعنوی بر کتوں سے استفادہ کریں اور ساتھ ہی ساتھ قرآن کے سایہ ائمہ سے توسل کر کے خدا وند عالم سے گناہوں کی مغفرت طلب کریں اور قرآن ...

قرآن کيا ہے؟

قرآن کيا ہے؟
خالق کائنات نے اپنے کلام کے تعارف کے ليے حسب ذيل الفاظ استعمال فرمائے ہيں :  اس کے علاوہ اور بھى تعبيريں ہيں ،ليکن يہاںصرف يہ واضح کرنا مقصود ہے کہ ان تعبيرات کى روشنى ميں قرآن کريم کى واقعى حيثيت کيا قرار پاتي ہے -   اہل قلم اس مقدس کلام کوکبھى کتاب ...

فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟

فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟
 روایات کے مطابق حج بجا لانے کی سابقہ تاریخ طولانی ہے اور اس کی تاریخ حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے کئی سال پہلے تک پہنچتی ہے۔ جب حضرت آدم علیہ السلام نے حج بجالانے کا کام مکمل کیا، جبرئیل نے ان سے کہا: مبارک ھو آپ پر اے آدم، آپ کو بخش دیا گیا، ...

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
اس مسئلہ میں شیعہ علمااور دانشوروں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے کہ ”بسم اللہ “سورہ حمد اور بقیہ دوسرے سوروں کا جز ہے، اور قرآن مجید کے تمام سوروں کے شروع میں ”بسم اللہ “ کا ذکر ہونا خود اس بات پر محکم دلیل ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید میں ...

ہم یہ کیوں کہیں کہ اشیائے عالم کو خدا نے خلق کیا ہے ؟

ہم یہ کیوں کہیں کہ اشیائے عالم کو خدا نے خلق کیا ہے ؟
سوال کرنے والے کے سوال میں برہان کی طرف اشارہ کیا گیا ہے٬ لیکن اس کے صحیح معنی کی طرف توجہ نہیں کی گئی ہے ـ دوسری جانب سے گمان کیا گیا ہے کہ واجب الوجود کی صفات کو مادی اور محدود مخلوقات پر منطبق کیا جا سکتا ہے اور اس طرح خدا کے وجود سے انکار کیا جا سکتا ...

اسلام خواتین کے لئے کن حقوق کا قائل ہے؟

اسلام خواتین کے لئے کن حقوق کا قائل ہے؟
ظہور اسلام اور اس کی مخصوص تعلیمات کے ساتھ عورت کی زندگی ایک نئے مرحلہ میں داخل ہوئی جوپہلے مراحل سے بہت مختلف تھی، یہ وہ دور تھا جس میں عورت مستقل اور تمام انفرادی، اجتماعی اور انسانی حقوق سے فیض یاب ہوئی، عورت کے سلسلہ میں اسلام کی بنیادی تعلیمات ...

کیا رسول اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم اذان میں ،اپنی نبوت اور حضرت علی علیھ السلام کی ولایت کی گواھی دیتے تھے؟

کیا رسول اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم اذان میں ،اپنی نبوت اور حضرت علی علیھ السلام کی ولایت کی گواھی دیتے تھے؟
چونکھ اس سوال میں دو سوال پوچھے گئے ھیں اس لئے ھم جواب دو حصوں میں دیں گے۔ الف ) کیا پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم اذان میں اپنی نبوت کی شھادت دیتے تھے؟ اس کے جواب میں ھم یھ کھیں گے ،که معتبر روایات کی رو سے پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم ...

صحابہ کے عادل ہونے کے متعلق تحقیق

صحابہ کے عادل ہونے کے متعلق تحقیق
سوال : صحابہ کے عادل ہونے کے متعلق تحقیق کرنے کا ہدف کیا ہے ؟جواب : صحابہ کی عدالت کی چھان بین کرنے کا مقصد وہی ہے جوان کے بعد آنے والے راویوں کی تحقیق کا ہدف ہوتا ہے، اور ان سب کاہدف یہ ہے کہ ان کی پہچان ہوسکے کہ کون اچھا اورلائق تھا اور کون نالائق تھا، ...

کیا عصمت انبیاء جبری طور پر ہے؟

کیا عصمت انبیاء جبری طور پر ہے؟
  ۳۲۔کیا عصمت انبیاء جبری طور پر ہے؟ بہت سے لوگ جب عصمت انبیاء کی بحث کا مطالعہ کرتے ہیں تو فوراً ان کے ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ مقام عصمت ایک الٰہی عطیہ ہے جو انبیاء اور ائمہ (علیہم السلام) کو لازمی طور پر دیا جاتا ہے، اور جس کو یہ خدا داد نعمت مل ...

کیا ابوطالب ایمان کے ساتھ اس دنیا سے گئے ہیں کہ آپ ان کی زیارت کے لئے جاتے ہیں؟

کیا ابوطالب ایمان کے ساتھ اس دنیا سے گئے ہیں کہ آپ ان کی زیارت کے لئے جاتے ہیں؟
جواب:حضرت علی ۔ کے والد ماجد، رسول کے چچا جناب ابوطالب بن عبدالمطلب شیعوں کے عقیدے کے مطابق نبی اکرم کی رسالت پر مکمل ایمان رکھتے تھے اور وہ صدر اسلام کی تمام سختیوں اور مشکلات میں آنحضرت کے سب سے بڑے حامی و ناصر تھے. خاندان جناب ابوطالب  جناب ...

تقیہ کتاب و سنت کی روشنی میں

تقیہ کتاب و سنت کی روشنی میں
امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: بے شک ہماری امامت اور ہماری تربیتی روش و سیرت مہربانی، محبت، رواداری، تحمل اور الفت پر مبنی ہے، ہماری انتظامی اور تربیتی روش محبت، عشق، برادری و اخوت، نرمش اور مہربانی و متانت اور وقار و "تقیّہ" پر مبنی ہے؛ اس حدیث ...

عالم ذرّ کا عہد و پیمان کیا ہے؟

عالم ذرّ کا عہد و پیمان کیا ہے؟
۱۲۔ عالم ذرّ کا عہد و پیمان کیا ہے؟  جیساکہ ہم سورہ اعراف آیت نمبر ۱۷۲ میں پڑھتے ہیں: < وَإِذْ اٴَخَذَ رَبُّکَ مِنْ بَنِی آدَمَ مِنْ ظُہُورِہِمْ ذُرِّیَّتَہُمْ وَاٴَشْہَدَہُمْ عَلَی اٴَنفُسِہِمْ اٴَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ قَالُوا بَلَی شَہِدْنَا ...

کیا نماز جمعہ کو واجب تخییری ہونے کے عنوان سے چھوڑا جا سکتا ہے؟

کیا نماز جمعہ کو واجب تخییری ہونے کے عنوان سے چھوڑا جا سکتا ہے؟
علیکم السلاماگر نماز جمعہ تمام شرائط کے ساتھ قائم ہو رہی ہو اور انسان کے پاس اسے ترک کرنے کا کوئی عذر نہ ہو تو ایسی صورت میں نماز جمعہ کو ترک کرنا گناہ ہے اگر چہ نماز جمعہ واجب تخییری ہے اور انسان اس کے بجائے نماز ظہر کو اختیار کر سکتا ہے لیکن اگر ...

ہم شب قدر میں قرآن سر پر کیوں رکھتے ہیں ؟

ہم شب قدر میں قرآن سر پر کیوں رکھتے ہیں ؟
ائمہ معصومین سے متعدد روایات وارد ہوئی ہیں جن میں ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ شب قدر میں قرآن سر پر رکھیں اور قرآن و ائمہ سے متوسل ہوکے خداوند معتال سے اپنی حاجات طلب کریں شب قدر ایسی مبارک شب ہے کہ جس میں قرآن نازل ہوا ہے اور ایسی شب ہے کہ جس میں ہماری ...

کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں اشکال کے باوجود اس کے مضمون پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟

کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں اشکال کے باوجود اس کے مضمون پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟
کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں اشکال کے باوجود اس کے مضمون پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟ایک مختصراس روایت میں دو افراد، یعنی محمد بن محمد اور اسحاق بن یعقوب ہمارے لئے نا شناختہ اور مجہول ہیں، لیکن محمد بن محمد بن عصام ، کے بارے میں شیعوں کے دو ...