اردو
Friday 22nd of November 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں

قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں
بسم اللہ الرحمن الرحیم قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں فدا حسین حلیمی(بلتستانی)        پیشکش : امام حسین علیہ السلام  فاؤنڈیشن  قرآن کریم کے متعلق سب سے پہلا سوال جو انسان کے ذہن میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ کیا قران کی شناخت اور پہچان ممکن ہے یا نہیں ؟ ...

قرآن مجیداور حضرت علی علیہ السلام کی خدمات

قرآن مجیداور حضرت علی علیہ السلام کی خدمات
اگر کوئی تاریخ اسلام پر صرف ایک سرسری سی نگاہ ڈالے تو اسے علی علیہ السلام اور قرآن مجید کے درمیان گہرے ربط کا اندازہ ہوسکتا ہے۔ قرآن کی جمع آوری سے لیکر اسکی تفسیر وتاویل تک اور اعراب گذرای سے لیکر آج کی رائج قراٴت تک، ہر جگہ علی علیہ السلام کا نام ما ...

پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں کیوں دوسرے لوگوں کی بہ نسبت آزاد تر تھے اور حتی کہ پیغمبر اکرم{ص} کی بیویوں پر کچھ محدود یتیں اور پابند یاں عائد تھیں

پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں کیوں دوسرے لوگوں کی بہ نسبت آزاد تر تھے اور حتی کہ پیغمبر اکرم{ص} کی بیویوں پر کچھ محدود یتیں اور پابند یاں عائد تھیں
مندرجہ ذیل دو نکتوں پر توجہ فرما ئیے: اول: خداوند متعال نے سورہ احزاب کی آیت نمبر ۵۰ میں بہت ساری عورتوں، من جملہ کنیزوں سے لے کر چچیری بہنوں، پھپھیری بہنوں، خالہ زاد بہنوں، ماموں زاد بہنوں اور مہاجر عورتوں تک کو پیغمبر{ص} کے لئے حلال جانا ہے اور یہاں ...

قرآنی تعلیمات اورشکران نعمت

قرآنی تعلیمات اورشکران نعمت
غم واندوہ کاطوفان اسکے جسم وروح پر چھایاہواتھا،اضطراب وپریشانی کی کالی گھٹائیں اس کے ذہن پرسایہ فگن، تھیںاسے سکون کی نیند نہیں آرہی تھی،وہ بیحدپریشان اوربیچین تھا۔ ہرلمحہ اسے یہی فکرکھائے جارہی تھی کہ مالک الہام ووحی اسے کیوںبھول گیاہے اوراسکی ...

معاشرے ميں تلاوت قرآن کے اثرات

معاشرے ميں تلاوت قرآن کے اثرات
آج اگرہم معاشرے کي قرآني تحريک کو زندہ رکھنا چاہتے ہيں تو لازم اور ضروري ہے کہ عوام کے درميان قرآن مجيد بھي بشکل تلاوت زندہ رہے- يہ کافي نہيں ہے کہ مجلس شوريٰ اسلامي حکومت اسلامي اور ان سب سے بڑھ کر حضرت امام امت کے بيان و سخن ميں قرآن مجيد زندہ متجلي ...

سورۂ فرقان؛ آيات 60۔ 63 پروگرام نمبر 676

سورۂ فرقان؛ آيات 60۔ 63 پروگرام نمبر 676
سورۂ فرقان ۱۴ بسم اللہ الرّحمن الرّحیم وَإِذَا قِيلَ لہم اسْجُدُوا لِلرَّحْمَنِ قَالُوا وَمَا الرَّحْمَنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَہم نُفُورًا (60) اس سے قبل رحمان کا ذکر تھا کہ آسمانوں اور زمین کے درمیان پوری کائنات کو چھ دنوں میں خلق ...

قرآن ۔اہل سنّت اور اہل تشیّع کی نظر میں

قرآن ۔اہل سنّت اور اہل تشیّع کی نظر میں
قرآن کریم اللہ تعالی کا کلام ہے جو رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  پر نازل  ہوا ہے ۔ باطل کبھی اس کے منہ نہیں آسکتا ،نہ سامنے سے نہ پیچھے سے ۔احکام ،عبادات اور عقا"ئد کے بارے میں قرآن مسلمانوں  کے لیے مرجع اعلی  ہے ، جو اس میں شک کرے یا اس ...

سورۂ رعد کي آيت نمبر 24-28 کي تفسير

  سورۂ رعد کي آيت  نمبر  24-28  کي تفسير
جيسا کہ آپ کے پيش نظر ہے اس سے قبل کي آيتوں ميں خدائے سبحان نے مومنين کے درميان صاحبان عقل و خرد کي نو خصوصيات ذکر کي تھيں جن ميں سب سے پہلي، دوسري اور تيسري خصوصيت يہ تھي کہ وہ اپنے اللہ کے وفادار ہيں عہدشکني نہيں کرتے اور صلہ رحمي سے کام ليتے ہيں اب ...

قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام

قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام
بعض اوقات شخص کے اوصاف و صفات قرآن کریم میں ذکر کئے ہیں جیسے حضرت سلیمان (ع) کا واقعہ جس میں فرمایا ہے : ”قالَ الَّذی عِنْدَہُ عِلْمٌ مِنَ الْکِتابِ․․․“ اور ایک شخص نے کہا جس کے پاس کتاب کے ایک حصہّ کا علم تھا(۶) ۔ (۷) ۔عام لوگوں میں بھی کسی کو ...

قرآن مجید میں خداوند عالم کے "حیله "سے کیا مراد هے ؟

قرآن مجید میں خداوند عالم کے
قرآن مجید میں خداوند عالم کے "حیله "سے کیا مراد هے ؟ایک مختصر کسی اچھے یا برے کام کے لیئے چاره جوئی یا تدبیر کو "حیله" کهتے هیں ۔اسی لیئے قرآن میں بھی حیله دوهرے معنی میں استعمال هوا هے ۔ بهت سے آیتوں میں "مکر" (حیله) کی نسبت خدا کی طرف دی گئی هے جس سے ...

دو دوست يا دوبرادر

دو دوست يا دوبرادر
  قرآن ميں دو دوست يا دو بھائي كى داستان مثال كے طور پر بيان كى گئي ہے_ ان ميں سے ہر ايك مستكبرين اور، مستضعفين كا ايك نمونہ تھا_ان كى طرز فكر اور ان كى گفتار و كردار ان دونوں گروہوں كے موقف كا ترجمان تھے_ پہلے فرمايا گيا ہے:''اے رسولان سے دو شخصوں كى ...

فہم قرآن کے لۓ چند شرائط

فہم قرآن کے لۓ چند شرائط
 ”فہم قرآن“ کے تحت مولانا حمید الدین فراہی نے چند شرائط کا ذکر کیا ہے اور یہ شرائط فہم قرآن کے لئے اتنی ہی ضروری ہیں جتنا کہ نماز کے لئے وضو اور طہارت۔پہلی شرط فہم قرآن کی اولین شرط نیت کی پاکیزگی ہے یعنی وہ قرآن کریم کا مطالعہ اس نیت سے کرے ...

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات
 پورا قرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔• قرآن میں کل” ۱۱۴“ سورے ہیں۔• قرآن میں ”۶۲۳۶“آیتیں ہیں۔• قرآن میں کل” ۱۰۱۵۰۳۰“نقطے ہیں۔• قرآن میں کل”۹۳۲۴۳“فتحہ(زبر )ہیں۔• قرآن میں کل”۳۹۵۸۶“ کسرہ (زیر ) ہیں ۔• ...

اسامي قرآن کا تصور

اسامي قرآن کا تصور
قرآن پاک کے اسامي اور ناموں کے بارے ميں کتاب اور سنت کے پيروکاروں اور بہت سارے محققين نے مفصل کتاب ، تحقيقي مقالات اور جريدے نشر و اشاعت کئے ہيں ، لہذا شايد قارئين محترم يہ تصور کريں کہ اس موضوع پر اتني ساري کتابيں اور مقالات ہونے کے باوجود مزيد اس ...

اسباب نزول

اسباب نزول
جیسا کہ آپ لوگوں کے علم میں ھے کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص)کی بعثت کی پوری زندگی میں مختلف مناسبتوں سے مختلف مقامات پر تدریجی طور پر نازل ھوا کھیں کسی عظیم حادثہ کی خبر دی گئی تو کھیں پیغمبر(ص) کے لوگوں کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے گئے ...

کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟

کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟
کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟ جواب: شیعوں کے مشہور علماء کا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن مجید میں کسی بھی قسم کی تحریف نہیں ہوئی ہے اور وہ قرآن جو آج ہمارے ہاتھوں میں ہے بعینہ وہی آسمانی کتاب ہے جو پیغمبر گرامی ۖ پر نازل ہوئی تھی اور اس میں کسی قسم ...

قرآن کےبارےمیں قرآن کی زبانی (اول)

قرآن کےبارےمیں قرآن کی زبانی (اول)
المO ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِیهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَO ”الف لام میم (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں) O (یہ) وہ عظیم کتاب ہے جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں، (یہ) پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ہےO“ 2. وَإِنْ كُنتُمْ فِی ...

فريقين كى دو كتابيں

فريقين كى دو كتابيں
ان گنتى كے چند علماء ميں سے ايك اہل سنت عالم دين ''ابن الخطيب مصري'' ہيں جنہوں نے ''الفرقان فى تحريف القرآن''نامى كتاب لكھى جو 1948عيسوى بمطابق (1367 ہجرى قمري) ميں نشرہوئي ۔ ليكن بروقت الازہر يونيورسٹى كے علماء اس كتاب كى طرف متوجہ ہوگئے اور انہوں نے،اس ...

قرآن امام سجاد علیه السلام کے کلام میں

قرآن امام سجاد علیه السلام کے کلام میں
امام سجاد علیہ السلام نے آیہ کریمہ «وَ مِنْ وَرائهم بَرْزَخٌ الى يوم يُبْعَثُون»؛(31) ان کے پیچھے ایک عالم برزخ ہے جو قیامت کے دن تک قائم رہنے والا ہے کی تلاوت کے بعد فرمایا: «هو القبر و انّ لهم فيها معيشةً ضنكا و الله اِنّ القبر لروضةٌ من رياض الجنة ...

کیاقرآن دستورہے؟

کیاقرآن دستورہے؟
واضح رہناچاہیے کہ جس طرح قرآن عام کتابوں کی طرح کی کتاب نہیں ہے اسی طرح عام دساتیرکی طرح کادستوربھی نہیں ہے دستورکاموجودہ تصورقرآن مجیدپرکسی طرح صادق نہیں آتا اورنہ اسے انسانی اصلاح کے اعتبارسے دستورکہہ سکتے ہیں۔ دستورکی کتاب میں چندخصوصیات ہوتی ...