دنیا کے تمام معتبر متون میں جب کسی مطلب کو بیان کرنا چاھتے ہیں ، تو اس کی ابتداء میں اس مطلب کا ایک خلاصہ بیان کیا جاتا ہے اور اس کے ذریعہ قارئین کو اصل مطلب سے مطلع کیا جاتا ہے، اس کے بعد موضوع کے بارے میں تفصیلی بحث کی جاتی ہے۔ کیا یہ مطلب قرآن مجید کے ...
اسلامی تعلیمات کے مطابق ، عورتیں ایک اھم مقام کی حامل ھیں۔ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم اور ائمھ اطھار علیھم السلام کی روایات میں ان کی تعریف اور تمجید کی گئی ھے، ھماری روایات میں صالح عورتیں خیر اور برکت کے سرچشمے اور کسی بھی دنیاوی گوھر سے ...
کیا قرآن مجید میں ایسی آیات پائی جاتی ہیں، کہ جن سے زیبائی شناسی کا طریقہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟
ایک مختصر
"زیبائی" کے مختلف معنی ہیں، جیسے: شائستہ، نیک، جمیل اور خوشنما، اور اصطلاح میں ظہور اور کمال پر اوڑھے گیے ایک شفاف پردہ کے معنی میں ہے۔ ...
قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟ اس کی مزید وضاحت فرمائیے۔
ایک مختصر
قرآن مجید کے مطابق، خود آگاہی کے معنی یہ ہیں کہ انسان، اپنی فطرت اور باطن میں موجود استعدادوں کی پرورش کرے اور زندہ کر کے اپنی حقیقت کو دوبارہ پائے ...
عدم تحريف قرآن :
شيعوں كے خلاف ہونے والے جھوٹے پروپيگنڈے كے برعكس ہم اعتقاد ركھتے ہيں كہ آج جو قرآن مجيد ہمارے اور تمام مسلمانوں كے پاس ہے يہ بالكل وہى قرآن مجيد ہے جو پيغمبر اكرم (ص) پر نازل ہوا اور اس ميں حتى ايك لفظ كى بھى كمى و زيادتى نہيں ہوئي ہے ۔ ...
سوره نساء کی آیت نمبر ۷۸ اور ۷۹ میں پھلی آیت میں کھاگیا ھے که برائیاں اور نیکیاں سب خدا کی طرف سے ھیں جبکه دوسری آیت میں کھاگیا ھے که برائیاں انسان کی طرف سے ھیں ۔ پس آخر کار حقیقت کیا ھے ؟
قرآنی رو سے انسان ایک بڑا ظالم اور نادان وجود هے یا خلیفۃ الله؟
ایک مختصر
۱۔ قرآن نے ایک طرف متعدد جگهوں پر انسان کے بلند و بالا رتبه کا اعلان کیا هے لیکن دوسری طرف بهت سی آیتوں میں اس کی مذمت اور سرزنش بھی کی هے۔
۲۔ انسان کی حرکت، بےانتها بلندی و ...
علامہ طباطبائي نے بھي مذکورہ نظر يہ کو قبول کيا ہے-([6])اس کے علاوہ خود لکھنا پڑھنا آنا کمال ہے نقص وعيب نہيں ہے اور کيونکہ پيغمبر کو تمام کمالات خدا کي طرف سے خاص طور پر عنايت ہوئے تھے لہٰذا ان کے لئے کسي استاد کي ضرورت نہيں تھي اور يہ بات ناممکن تھي، ...
خداوند منان کي ياد اور ذکرميں ہي قلوب کو سکون و اطمينان ملتا ہے اور مومنين ہميشہ، ہرقسم کي تکليف و پريشاني ميں خدا کو ياد کرتے اور دل و دماغ کو پرسکون رکھتے ہيں اس بات کي طرف متوجہ کرنے کے بعد قرآن کريم نے اس آيت ميں مومنين کي ايک خصوصيت يہ بھي بتائي ...
امام محمد باقر علیہ السلام آیت "قل كفی باللہ شھیداً بینی و بینكم و من عندہ علم الكتاب" كے ذیل میں فرماتے ہیں: "آیت سے مراد ھم اھل بیت (ع) ہیں اور ھم میں سب سے پھلے و سب سے برتر علی علیہ السلام ہیں"۔
یھاں تك یہ بات روشن ھوگئی كہ علم قرآن "راسخین فی ...
سوچيں اور غور کريں!کيا قرآن اسي لئے نازل ہوا تھا کہ ہم اس پر پھول پتيوں کے بوٹوں سے بنے جزدان چڑھا کر اسے طاق پر سجا ديں تاکہ جو بھي آئے ہمارے سليقہ کي داد ديئے بنا نہ رہ سکے؟کيا قرآن اسي لئے آيا تھا کہ ہم اس سے جن اور بھوت، پريت بھگانے کا کام ليں ؟کيا ...
قرآن مجید نے بعض آیتوں میں اپنے کو مبین کے عنوان سے معرفی کی ھے ۔ " تِلْكَ آياتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ " ۔ (قصص/ ۲) یہ بیان کر نے والی کتاب کی آیتیں ھیں ، اور عملی میدان میں بھی اس کے مخاطبین پھلے دور میں اپنی سعی و کوشش کے مطابق اس سے مستفید ھوتے تھے ۔ ...
اہانت کی تشخیص کے لئے عرف کی طرف رجوع کرنا چاہئے بنابرایں ہر وہ کردار و گفتار جو عرف عام میں قرآن کی تذلیل یا ھتک حرمت سمجھی جائے وہ کردار و گفتار حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔ حرام اور گناہ کبیرہ اس صورت میں سمجھا جائے گا اگر ہتک حرمت قرآن اور اس کی تذلیل ...
قرآن پاک کے اسامي اور ناموں کے بارے ميں کتاب اور سنت کے پيروکاروں اور بہت سارے محققين نے مفصل کتاب ، تحقيقي مقالات اور جريدے نشر و اشاعت کئے ہيں ، لہذا شايد قارئين محترم يہ تصور کريں کہ اس موضوع پر اتني ساري کتابيں اور مقالات ہونے کے باوجود مزيد اس ...
قرآن مجيد نے بد گمانى کو بھت بڑا شمار کيا ھے اور مسلمانوں کو اس بات سے روکا ھے کہ ايک دوسرے کے بارے ميں بدگمانى کريں - چنانچہ ارشاد ھے : ” ياا يّھا الذين اٰمنوا اجتنبوا کثيرا من الظن ان بعض الظن اثم “ اے ايماندار و! بھت سے گمان (بد ) سے بچے رھو ...
يہي وجہ تھي کہ خلافت شروع ہونے کے بعد امام ط‘ کي جانب سے کوئي ايسي بات ديکھنے ميں نہيں آئي کہ ان کي گفتگو يا عمل سے (اسلام کي طاقت کي حفاظت کے خيال سے)خلفاء کي طاقت اور دبدبے کو نقصان پہنچے يا ان کي طاقت گھٹنے يا ان کي شان اور رعب ميں بٹا لگنے کا سبب ...
قرآن مجید میں کوئی لفظ " پل صراط " کے معنی میں نھیں آیا ھے ، اور " صراط" کا لفظ صرف " راستھ: کے معنی میں آیا ھے ۔ لوگوں کے درمیان " پل صراط" کو زیاده استعمال کرنے کا سبب کیا ھے اور صراط اورپل صراط کے درمیان کونسا رابطھ موجود ھے ؟
ایک مختصر
اگرچھ ...
سورہ شعراء کی آیت نمبر ١۹، ١۹۵ اور ١۹٦ میں آیا ہے کہ: یہ﴿قرآن﴾ وحی ہے، خداوند متعال کی طرف سے، عربی میں اور یہ﴿قرآن﴾ اس سے پہلے والے پیغمبروں کی ﴿آسمانی﴾ کتابوب میں بھی موجود ہے۔” اب جبکہ انجیل اور توریت عبری اور یونانی زبانوں میں لکھی گئی ہیں، ...
خود ہمارے معاشرے ميں انقلاب سے قبل،اسلام و قرآن کي نشاۃ ثانيہ سے پہلے کلام ا کي حالت افسوس ناک تھي۔ مقصد يہ نہيں ہے کہ کوئي شخص تلاوت قرآن نہيں کرتا تھا، قرآن تھا مگر صرف ظاہر داري کي حد تک، تلاوت قرآن کو ايک اضافي اور دوسرے درجے کي چيز سمجھا جاتا ...