اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قرآن مجید میں متشابہ آیات کی وجہ کیا ہے؟ جبکہ قرآن مجید نور، روشنی، کلام حق اور واضح ہے نیزلوگوں کی ہدایت کے لئے نازل ہوا ہے تو پھر قرآن مجید میں اس طرح کی متشابہ آیات کیوں ہیں اور قرآن مجید کی بعض آیات کا مفہوم پیچیدہ کیوں ...
سوه حجر کی آیت نمبر 90 میں "مقتسمین" سے خداوند متعال کا مراد کیا هے؟ کیا قرآن مجید کا کوئی جعلی نسخه شائع هو تھا؟
ایک مختصر
آیه شریفه میں جو لفظ "المقتسمین" هے، وه تقسیم اور تجزیه کرنے والوں کے معنی میں آیا هے ـ لیکن یه که اس آیه شریفه کی شان نزول کیا هے ...
عربی : ربّنا تقبّل منّا انّک انت السمیع العلیم ( سورہ بقرہ آیة نمبر 15 )اردو : اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں کو) جاننے والا ہے ۔تشریح: جب حضرت ابراھیم ...
تفسیر فصل الخطاب سے اقتباسات (حصہ اول)مؤلف : سید العلماء آیت اللہ سید علی نقی نقن (رحمۃ اللہ علیہ)ترتیب وتنظیم : سید مون کاظمیپیشکش : کونوا مع الصادقین گروپ بسم الله الرحمن الرحیم نزول قرآن کی تاریخاسمیں کوئی شبہہ نہیں کہ قرآن رسالت مآب صلی اللہ ...
ربنا آتنا فى الدنيا حسنۃ و فى الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار ۔
پروردگار ہميں دنيا ميں بھى نيکى عطا فرما اور آخرت ميں بھي،اور ہميں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔ (بقرہ۔201 )
ربنا افرغ علينا صبراً و ثبت اقدامنا و انصرنا على القوم الکافرين۔
پالنے والے ...
معزجه کی تعریف کیا هے اور اسے کس طرح ثابت کیا جا سکتاهے ؟ایک مختصر
معجزه کی معنی ایسے خارق العاده ( غیر معمولی) کام کے هیں جو ایک چیلنج کے ساﭡﮭ تو دوسری طرف صاحب معجزه کے دعوے کے مطابق هوتا هے ، خارق العاده یعنی فطری اور عام قانون کے بر خلاف کوئی کام ...
قرآن سے ارتباط كا ایك عالی ترین مرحلہ آیات الھی میں غور و فكر كرنا ہے۔ "افلا یتدبرون فی القرآن و لو كان من عند غیراللہ لوجدوا فیہ اختلافاً كثیراً" قرآن مین تدبر كے ذریعہ اس نتیجہ تك پھنچا جا سكتا ہے كہ انسان اور كائنات میں موجود تمام چیزوں كے ...
قرآن مجید میں ایک آیہ شریفہ ہے، جس کا مضمون یہ ہے کہ: " اور پیغمبر؛ یہ آپ سے روح کے بارے میں دریافت کرتے ہیں تو کہہ دیجئیے کہ یہ میرے پروردگار کا ایک امر ہے اور تمہیں بہت تھوڑا سا علم دیا گیا ہے۔" {اسراء/۸۵}۔ مہربانی کر کے فرمائیے، کہ، اولاً: پیغمبر{ص} روح ...
عدم تحريف قرآن :شيعوں كے خلاف ہونے والے جھوٹے پروپيگنڈے كے برعكس ہم اعتقاد ركھتے ہيں كہ آج جو قرآن مجيد ہمارے اور تمام مسلمانوں كے پاس ہے يہ بالكل وہى قرآن مجيد ہے جو پيغمبر اكرم (ص) پر نازل ہوا اور اس ميں حتى ايك لفظ كى بھى كمى و زيادتى نہيں ہوئي ہے ۔ ...
قرآن مجید فرماتا ھے:“ اور ھم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت کی طرح بنایا ھے اور یه لوگ اس کی نشانیوں سے برابر اعراض کرتے ھیں۔“ (سوره انبیاء / ۳۲) “ اسی نے آسمانوں کو بغیر ستون کے پیدا کیا ھے، تم دیکھ رھے ھو ۔” (سوره لقمان / ۱۰) “اس پروردگار نے تمھارے لئے ...
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قرآن مجیدکسی بھی قسم کی تحریف وبے ترتیبی کاعقیدہ جمع وتدوےن قرآن ہی سے پےداہواہے ورنہ کوئی بھی مسلمان اس بات کادعوی نہیں کرسکتاتھا کہ دور رسول اکرم میں قرآن مرتب ہواتھااوربعد میں حکام جور نے اس کی ترتیب بدل ڈالی یا اس ...
تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصولتحریر: محسن قرائتیترجمہ: احسان علی دانش ذرائع: امام حسین فاونڈیشن خدائے متعال کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ بندہ کو کئی سالوں سے قرآن کی خدمت کرنے اور ...
. الم- ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ- الْبَقَرَة ، 2 : 1، 2“الف لام میم -حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں- - -یہ- وہ عظیم کتاب ہے جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں، -یہ- پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ...
پہلے جاننا چاہئیے کہ بنی اسرائیل کا مسخ ھونا صرف اس لئے نہیں تھا کہ انھوں نے روزی کمانے کے لئے ماہی گیری کی تھی، کیونکہ صرف یہ کام انجام دینا گناہ نہیں تھا اور اس کا نتیجہ مسخ ھونا نہیں تھا، بلکہ اسلام کی منطق میں خدا کے نزدیک یہ کام عبادت ہے- امام ...
خداوند متعال نے ارشاد فرمایا: ” اور ھم نے زمین کو پھیلادیا ھے اور اس میں پھاڑوں کے لنگر ڈال دئےھیں اور نباتات کو معینه مقدار کے مطابق پیدا کیا ھے۔ ”کیا ھم نے زمین کا فرش نھیں بنایا؟!” ان آیات میں خداوند متعال اطمینان دلاتا ھے که زمین ایک مسطح فرش کے ...
قرآن مجيد کے متعلق جارج سيل کا نظريہ :مسيحي نقطہٴ نظر سے قرآن مجيد کا ترجمہ کرنے والے گزشتہ مترجمين ،اسلام کے متعلق برے نظريات رکھتے تھے يا پھرتعصبات کا شکار تھے۔اور ان مترجمين نے قرآن و اسلام کے موضوع کے متعلق جو بے بنياد باتيں کي ھيں اس کي ...
انہوں نے کہا: مجھے اسلامی انقلاب نے تشیع کی راہ دکھائی
حقیقت کے حقیقی طالب اسے حاصل کرہی لیں گے خواہ وہ اپنی عمر کے تیسرے عشرے میں حق کے منبع سے ہزاروں میل دور ہی کیوں نہ بس رہے ہوں.
«جناب لافرمونی» سری لنکا کے باشندے ہیں اور اس ملک کی زبان سنہالی ...
رسول اکرم (ص) نے فرمایا! میرے بعد علی (ع) ہی لوگوں کو تاویل قرآن کا علم دیں گے اور انھیں باخبر بنائیں گے۔( شواہد التنزیل 1 ص 39 / 28 از انس)۔ 37۔ امام علی (ع) ! مجھ سے کتاب الہی کے بارے میں جو چاہو دریافت کرلو کہ کوئی آیت ایسی نہیں ہے جس کے بارے میں مجھے یہ ...
إن في خلق السماوات و الأرض واختلاف الليل و النهار لآيات لأولي الألباب."بےشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔ " إن في السماوات و الأرض لآيات للمؤمنين.(السورة 45، الجاثية، الآية 3).بے شک ...
لغت میں قرآن کے معنی قرأت کرنے یا پڑھنے کے ہیں۔ قرآن وحیٔ الٰہی کے الفاظ ہیں جو ساتویں صدی عیسوی میں حضرت محمّد(ص) پر نازل ہوۓ ہیں۔ حضرت محمّد(ص) تیس سال کی عمر میں خواب میں عالمِ غیب کے واقعات دیکھتے تھے اور اُس کے بعد پہلے سے زیادہ روحانی غور و فکر ...