مقدمہقارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو ہوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔اورمتعدد موٴلفین نے اس سلسلہ میں بہت سی فروعات پر تفصیلی گفتگو کی ھے چنانچہ بعض موٴلفین نے کچھ پھلووں پر گفتگو کی ھے تو بعض ...
کلام نور ۶۷۹ سورۂ فرقان۔ ۱۷ آیات۷۴۔ ۷۷ بسم اللہ الرحمن الرحیم بعد از حمد و درود سلسہ وار تفسیر کلام نور میں سورۂ فرقان کی ۷۴ ویں آیت سے ہم اپنی گفتگو شروع کررہے ہیں۔ خداوند عظیم ، رحمان کے بندوں کی ایک اور خصوصیت بیان کرتے ہوئے فرماتا ...
قرآن ایک عظیم کتاب ہے جو تمام دنیا کے انسانوں کے لیے نازل ہوئی ہے ۔ یہ کسی خاص قبیلے یا دنیا میں پائی جانے والی کسی بھی خاص نسل کے لیے ہرگز نہیں ہے ۔ قرآن پاک غیر مسلمانوں سے بھی اسی طرح بحث کرتا ہے جس طرح مسلمانوں کو حکم دیتا ہے ۔ قرآن میں بہت سی ...
)- سورہ قيامت آيت 17ميں خداوند عالم ارشاد فرماتا ہے کہ:” اِنَّ عَلَيْنٰا جَمْعَہُ وَ قُرْاٰنَہُ“ ” اس کا جمع کرنا اور پڑھوانا ہمارے ذمہ ہے “اس ارشاد الٰہي کے مطابق يہ بات واضح ہے کہ جمع قرآن کي ذمہ داري خود خدا وند ...
مهربانى کر کے پیغمبر اکرم(ص) پر نازل هوئى آخرى آیات کے بارے میں تھوڑى سى وضاحت فرمایئے اور فرمایئے که یه آیات کس زمانے میں اور پیغمبر اکرم (ص) کى کس عمر میں آپ (ص) پر نازل هوئى هیں؟ اگر پیغمبر اسلام صلى الله علیه وآله وسلم کى عمر مثال کے طور پر ستر سال تک ...
. وَكُـلاًّ نَّقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنبَاءِ الرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِهِ فُؤَادَكَ وَجَاءَكَ فِی هَـذِهِ الْحَقُّ وَمَوْعِظَةٌ وَذِكْرَى لِلْمُؤْمِنِینَO”اور ہم رسولوں کی خبروں میں سے سب حالات آپ کو سنا رہے ہیں جس سے ہم آپ کے قلبِ (اَطہر) کو ...
سورهٔ مبارکه ٔ صافات میں خداوند عالم نے لفظ ''الّاعباد الله المخلَصین'' کی کئی با ر تکرار کی هے ، لفظ مخلَصین اسم فاعل کی صورت میں نهیں بلکه مفعول کی صورت میں استعمال هوا هے ؟ کیا اسم مفعول کو اسم فاعل کے مقابله میں برتری حاصل هے اور اس کے یه معنی هیں که ...
ہم بھي قرآن سے دور ، قرآن دشمن عالمي منصوبے کا شکار تھے قرآن کي طرف بازگشت کي لذت اور لطف سے ناشنا تھے- ايران کا پرشکوہ اسلامي انقلاب اور نظام جمہوري اسلامي کا قيام اس بازگشت کيايک برکت کا اثر ہے- ج يہ قوم اپني حيات اجتماعي، معاشرتي تعلقات،حکومت کي ...
الله نور السماوات و الأرض مثل نوره كمشكواة فيها مصباح المصباح في زجاجة الزجاجة كأنها كوكب دري يوقد من شجرة مباركة زيتونة لا شرقية و لا غربية یکاد زيتها يضيئ و لو لم تمسسه نار نور على نور يهدي الله لنوره من يشاء و يضرب الله الأمثال للناس و الله بكل ...
سورہ انفال کی پہلی آیت، بلا استثنا تمام انفال کو خداوند متعال اور اس کے رسول{ص} سے متعلق جانتی ہے، لیکن اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جانتی ہے اور قدرتی طور پر اس کے باقی چار حصے جنگ لڑنے والوں سے متعلق ھوں گے- آپ کی نظر ...
واضح کردینا چاہتے ہیں کہ کوئی بھی شیعہ یا سنی محقق تحریف قرآن کا قائل نہیں ہے بلکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ جو قرآن آج ہمارے ہاتھوں میں ہے عیناً وہی قرآن ہے جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر نازل ہوا تھا۔ شیعہ اور سنی قرآن کی اپنی ہی نصّ کے مطابق ...
سلام علیکم، کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟ جواب مثبت ھونے کی صورت میں سورہ یا سوروں کے نام اور آیات کا نمبر بھی لکھئے۔ایک مختصر تاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں آگاہی پیش کرنا ...
آخرى بات يہ ہے كہ اللہ تعالى كے نزديك يہ گناہ كبيرہ ہے كہ كسى پر ايسى بات يا ايسے كام كى تہمت لگائي جائے جو اس نے نہ كہى ہو يا اُسے انجام نہ ديا ہو ۔ہم نے ہر مقام پر كہا ہے اور اب بھى كہتے ہيں كہ مذہب شيعہ كے علماء و محققين ميں سے كوئي بھى (خود انكى ...
کلام نور ۶۷۸ سورۂ فرقان۔ ۱۶ آیات۷۰۔ ۷۳ بسم اللہ الرحمن الرحیم بعد از حمدو ثنا سلسلہ وار تفسیر کلام نور میں ہم یہ گفتگو سورۂ فرقان کی آیات ۷۰ اور ۷۱ سے شروع کررہے ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے: إِلَّا مَنْ تَابَ وَآَمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا ...
"انس" لغت میں وحشت كے مقابل میں استعمال ھوتا ہے۔ 1 اور انسان كا كسی چیز سے مانوس ھونے كا یہ معنی ہے كہ اسے اس چیز سے كوئی خوف و اضطراب نہیں ہے اور اس كے ساتھ اسے سكون حاصل ھوتا ہے۔ كمال طلب انسان فقط مادی امور پر اكتفا ن ہیں كرتا عالی اھداف كی طرف قدم ...
"الحمد للہ رب العالمین" کے بارے میں امام حسن عسکری{ع} کی تفسیر کیا ہے؟
ایک مختصر
امام حسن عسکری{ع} کی تفسیر، حضرت{ع} سے منسوب تفسیر ہے کہ بعض علماء کئی وجوہات کی بنا پر اس انتساب کو قطعی اور حتمی نہیں جانتے ہیں۔ اس تفسیر میں، سورہ "فاتحہ ...
قرآن مجید کے کس سوره کو پڑھ کر زیاده ثواب حاصل کیا جاتا ھے یا اپنی حاجت تک پھنچا جاسکتا ھے۔
ایک مختصر
قرآن کتابِ عمل ھے۔ اسلامی نقطھ نظر سے قرآن مجید کو زندگی کا دستور اور انسان سازی کےلئے کامل نمونھ درس کی نظر سےدیکھنا چاھئے۔ جو لوگ صرف بعض سوروں کی ...
یه که کیا کتاب الهی میں هر رطب و یابس(تر وخشک) موجود هے؟کیا کتاب سےمراد یهی قرآن مجید هے؟ رطب و یابس سے مراد کیا هے؟اور یه کیسی موجودات هیں؟
ایک مختصر
اگرچه بعض دوسری آیات میں "کتاب مبین"ذکر هوا هے اور اس سے مراد یهی "قرآن مجید"ے،لیکن اس آیت اور علم ...
حروف تھجي کي انداز، ادا ئيگي، احکام اور کيفيات کے اعتبار سے مختلف قسميں ھيں -
حروف لين
" واو" اور " ي" سے پھلے زير ھو تو ان دونوں کو حروف لين کھتے ھيں-
" لين " کے معني ھيں نرمي- ان حالات ميں يہ دونوں حروف ، مد کو آساني سے قبول کر ليتے ھيں جيسے خوفٌ - طير ...