اردو
Friday 26th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

امريكہ میں مختلف اديان كے پيروكاروں كی طرف سے ختم قرآن

امريكہ میں مختلف اديان كے پيروكاروں كی طرف سے ختم قرآن
بين الاقوامی گروپ:امريكہ كی رياست كيليفورنيا میں قرآن مجيد كی حمايت میں مختلف اديان كے پيروكاروں نے ختم قرآن كی محفل كا انعقاد كيا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "wral" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس محفل قرآن كا متن عربی ...

ترکی کی یونیورسٹیوں میں مساجد کی تعمیر کا آغاز

ترکی کی یونیورسٹیوں میں مساجد کی تعمیر کا آغاز
سماجی:ترکی کی یونیورسٹیوں میں مساجد کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی گورنمنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی یونیورسٹیوں میں مسلمان طالب علموں کی دینی ضروریات کے پیش نظر ترکی کی یونیورسٹیوں میں جدید ...

لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ہفتہ منايا جارہا ہے

لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ہفتہ منايا جارہا ہے
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست شمالی كيلی فورنيا كے كے شہر وينسٹن كے ائمہ مساجد نے ايك مكمل اسلامی اسكول كے قيام كا مطالبہ كيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ونسٹن شہر كے امام مسجد شيخ خالد گريگز نے كہا ہے كہ ہم جائزہ ...

امريکي درخواست ايک بار پھر مسترد

امريکي درخواست ايک بار پھر مسترد
  افغانستان کے صدر نے کابل واشنگٹن سيکورٹي معاہدے پر فوري طور پر دستخط کرنے کے لئے امريکي درخواست ايک بار پھر مسترد کردي ہے -    ابنا: امريکا کي قومي سلامتي کي مشير سوزان رائس نے پير کي رات کابل ميں  افغان صدر حامد کرزئي سے ملاقات ميں کابل واشنگٹن ...

سعودی عرب میں اسلامی بیداری کی نئی لہر

سعودی عرب میں اسلامی بیداری کی نئی لہر
بین الاقوامی: آل سعود کی جانب سے اس ملک کے شیعوں کے مظاہروں کوکچلنے کے باوجود اس ملک میں شیعوں کے مظاہروں میں اضافہ ہوا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آل سعود کی فورسز کی جانب سے شیعہ مظاہروں کوکچلنے کے باوجود اس ملک کے علاقے العوامیہ ...

کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی

کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
بین الاقوامی: کیلیفورنیا میں مسلمانوں کی کوششوں سے کلیسا کی ایک عمارت کومسجد میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے"patheos " سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کیلیفورنیا کے اسلامی معاشرے نے فیصلہ کیا ہے کہ سنٹ جان مارون کلیسا کومسجد میں تبدیل ...

سعودی عرب کے ایک متولی مسجد کا عجیب اقدام

سعودی عرب کے ایک متولی مسجد کا عجیب اقدام
سعودی عرب کے علاقے الشرقیہ کے شہر الخُبَر کی مسجد کے متولی نے مسجد سے شیعہ نمازیوں کو نکال باہر کرکے اختلاف انگیزی کی اس آگ کو ہوادی ہے جو آیت اللہ سیستانی کی توہین کرکے دارالحکومت ریاض کے امام جمعہ نے لگائی تھی. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی ...

مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی تجلی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی تجلی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
صوبہ خراسان رضوی کے مساجد سنٹرز کے مرکزی آفس کے انچارج محمد حسین عبداللہی نے شبستان کے نامہ نگار سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ ایران کی مساجد کے ثقافتی وآرٹ مراکز کی اعلی کمیٹی اور صوبہ خراسان رضوی کے مساجد سنٹرز کے مرکزی آفس کے توسط اور اس صوبے کے ...

لبنان ؛ مسلمان اور مسيحی علما كا اجتماع

لبنان ؛ مسلمان اور مسيحی علما كا اجتماع
بين الاقوامی گروپ : ١۸ جون كو لبنان كے دارالحكومت "بيروت" میں مجمع جہانی تقريب مذاہب اسلامی كے جنرل سيكرٹری كی موجودگی میں مسلمان اور مسیحی علما كااجتماع منعقد كيا جائے گا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے لبنان سے نكلنے والے اخبار، ...

ایران کی پیشرفت عالم اسلام کےلئے باعث فخر

ایران کی پیشرفت عالم اسلام کےلئے باعث فخر
ملیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکرونگ فون منگ نے کہاہے کہ ایران کی پیشرفت وترقی عالم اسلام کے لئے باعث افتخار ہے ۔ ارنا کی رپورٹ کےمطابق ملیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اقوام متحدہ اور اسلامی کانفرنس تنظیم جیسے عالمی اداروں کے دائرے میں تہران ...

گذشتہ سال سپين میں اسلام قبول كرنے كی رحجان میں قابل ملاحظہ اضافہ ہوا

گذشتہ سال سپين میں اسلام قبول كرنے كی رحجان میں قابل ملاحظہ اضافہ ہوا
سياسی و سماجی گروپ: سپين میں خانہ فرہنگ ايران نے بتايا كہ گذشتہ سال اسلام قبول كرنے كے لئے لوگوں كی بہت بڑی تعداد نے خانہ فرہنگ كی طرف رجوع كيا تھا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) سے گفتگو میں ايرانی كلچرل سنٹر اسپين كے سربراہ امير پور پزشك نے ...

مذاکرات میں امام خمینی اور امام خامنہ ای کے اہداف حاصل ہوئے

مذاکرات میں امام خمینی اور امام خامنہ ای کے اہداف حاصل ہوئے
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قومی ٹی وی چینل پر گفتـگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات سے ہمیں اپنے اہداف حاصل ہوئے ہیں اور ہم نے یہ ثابت کردیا ہے کہ امریکہ، ایرانی قوم کو اپنے مطالبات کے سامنے تسلیم ہونے پر مجبور نہیں کرسکتا- وزیرخارجہ ...

پیرس کی اسٹن مسجد کے مذہبی اور ثقافتی تشخص کا احیاء

پیرس کی اسٹن مسجد کے مذہبی اور ثقافتی تشخص کا احیاء
بین الاقوامی:اسلامی کونسل کے عہدیداروں نے پیرس کے اسٹن سنٹ ڈنیز شہر کی میونسپل کمیٹی کے تعاون سے اس علاقے کی مسجد کی تعمیر نو نماز جماعت کے قیام اور اس اسلامی مکان کے مذہبی اور ثقافتی تشخص کو احیاء کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ...

قرآن طول تاريخ میں اسلامی امت كی وحدت كا عامل ہے

قرآن طول تاريخ میں اسلامی امت كی وحدت كا عامل ہے
بين الاقوامی گروپ : كل ۶ اگست كو طلعت عفيفی نے بيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں اسلام اور مسلمانوں كی وحدت كا عامل قرآن كريم كو قرار ديا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ ahram، كے حوالے سے نقل ...

سعودی عرب، العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے المسورہ کو مکمل طور مسمار کر دیا

سعودی عرب، العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے المسورہ کو مکمل طور مسمار کر دیا
سعودی روزنامہ سبق کے مطابق، مشرقی عربستان کے حکام کا کہنا ہےکہ شیعہ اکثریتی علاقے العوامیہ کے علاقے المسورہ میں مسماری کا کام مکمل ہوچکا ہے۔بلدیہ الشرقیہ کے ذرائع ابلاغ کے ڈائریکٹر محمد بن عبدالعزیز الصیفان کا کہنا ہے کہ المسورہ علاقے میں مسماری ...

ملائیشیا میں اسلامی ملبوسات کی نمائش کا انعقاد

ملائیشیا میں اسلامی ملبوسات کی نمائش کا انعقاد
بین الاقوامی: ملائیشیا میں ۱۰اکتوبر بروز بدھ کو اسلامی ملبوسات کی نمائش لگائی جا رہی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائیشیا کے شہر کا نجر میں ۱۰ااکتوبر بروز بدھ کو اسلامی ملبوسات کی نمائش لگائی جا رہی ...

ہندوستان: چرچ پرحملہ، مظاہرین گرفتار

ہندوستان: چرچ پرحملہ، مظاہرین گرفتار
کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں مظاہرین نے کلیساؤں پر حملے کے خلاف مظاہرہ کیا اور وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کے بنگلے کی جانب بڑھنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے انھیں گرفتارکرلیا- پولیس کے مطابق مظاہرین کو وزارت داخلہ کے بنگلے کی طرف جانے کی اجازت نہيں تھی- ...

افغانستان کے صوبہ قندوز سے طالبان کا فرار

افغانستان کے صوبہ قندوز سے طالبان کا فرار
کی رپورٹ کے مطابق قندوز کی سیکورٹی کمان کے ترجمان سید سرور حسینی نے کہا کہ افغان سیکورٹی فورسز نے مسلح مخالفین کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اور وہ صوبہ قندوز سے فرار کر رہے ہیں۔ حسینی کے بقول قندوز میں موجود فوجیوں کی مدد کے لئے مزید فوجی دستے روانہ ...

افغانستان؛ صوبہ ننگرہار سے داعش کا خاتمہ

افغانستان؛ صوبہ ننگرہار سے داعش کا خاتمہ
افغانستان کی فوج نے صوبہ ننگرہار میں مختلف کارروائیاں کر کے اس صوبے کے کئی علاقوں سے داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا صفایا کر دیا-ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ صوبہ ننگرہار کے مختلف علاقوں ...

سعودی مفتی نے احتجاجی مظاہروں كو غير اسلامی قرار دے ديا!

سعودی مفتی نے احتجاجی مظاہروں كو غير اسلامی قرار دے ديا!
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے مفتی شيخ عبدالعزيز بن عبداللہ آل شيخ نے اپنی تقرير میں آل سعود حكومت مخالف مظاہروں كو غير اسلامی قرار ديا ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے " lorientlejour" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے مفتی اعظم شيخ ...