اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

افغانستان کے صوبہ قندوز سے طالبان کا فرار

کی رپورٹ کے مطابق قندوز کی سیکورٹی کمان کے ترجمان سید سرور حسینی نے کہا کہ افغان سیکورٹی فورسز نے مسلح مخالفین کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اور وہ صوبہ قندوز سے فرار کر رہے ہیں۔ حسینی کے بقول قندوز میں موجود فوجیوں کی مدد کے لئے مزید فوجی دستے روانہ کئے گئے جس کے
افغانستان کے صوبہ قندوز سے طالبان کا فرار

کی رپورٹ کے مطابق قندوز کی سیکورٹی کمان کے ترجمان سید سرور حسینی نے کہا کہ افغان سیکورٹی فورسز نے مسلح مخالفین کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اور وہ صوبہ قندوز سے فرار کر رہے ہیں۔ حسینی کے بقول قندوز میں موجود فوجیوں کی مدد کے لئے مزید فوجی دستے روانہ کئے گئے جس کے سبب اس صوبے میں طالبان کے خلاف جنگ میں اہم تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ کارروائیوں میں تقریبا ساٹھ طالبان ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں کہ جن میں غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ قندوز کی سیکورٹی کمان کے ترجمان نے کہا کہ خان آباد شہر کے قریب تلوکہ علاقے کے تیس دیہاتوں کو طالبان سے پاک کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ دنوں کے دوران طالبان کے حملوں میں تیزی آنے کے بعد سے یہ تشویش پیدا ہو گئی تھی کہ افغان سیکورٹی فورسز میں طالبان کو سرکوب کرنے کی نہ تو طاقت ہے اور نہ ہی ان کے پاس فوجی سازوسامان ہیں۔ تاہم قندوز کی سیکورٹی کمان نے اعلان کیا ہے کہ وسیع فوجی کارروائیوں کے لئے کافی وقت درکار ہے اور صوبہ قندوز اس وقت سرکاری فورسز کے کنٹرول میں ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment