اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ہفتہ منايا جارہا ہے

بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست شمالی كيلی فورنيا كے كے شہر وينسٹن كے ائمہ مساجد نے ايك مكمل اسلامی اسكول كے قيام كا مطالبہ كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ونسٹن شہر كے امام مسجد شيخ خالد گريگز نے كہا ہے كہ ہم جائزہ لے رہے ہیں تاكہ دو سال كے اندر شہر میں ايك مكمل اسلامی اسكول كا قيام عمل میں لايا جائے۔ انہوں نے كہا كہ اس وقت رياست كے اہم شہروں مثلا شارلٹ، ريلی، گرينز بورو اور دورہم میں اسلامی اسكول موجود ہیں ليكن ونسٹن میں كوئی اسلامی اسكول نہیں ہے۔

journalnow ويب سائٹ كی رپورٹ كے مطابق انہوں نے كہا كہ ہم نہیں چاہتے كہ مسلمان طلباء كو اسكولز كی كمی كا سامنا كرنا پڑے۔ خالد گريگز نے كہا كہ اگرچہ ونسٹن میں بہت سے اچھے اسكول موجود ہیں ليكن یہ اسكول تعليمی لحاظ سے مسلمان طلباء كے لیے مناسب نہیں ہیں۔

ياد رہے كہ اس وقت امريكہ بھر میں ۲۳۵ سے زائد پرائمری اور مڈل اسلامی اسكول موجود ہیں۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment