اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

سوریہ كے غير ملكی سياحوں میں سے ايك تہائی تعداد مقدس مقامات كے زائرين كی ہے

سوریہ كے غير ملكی سياحوں میں سے ايك تہائی تعداد           مقدس مقامات كے زائرين كی ہے

فن وثقافت گروپ: سوریہ كی وزارت سياحت نے ۲۰۰۹ء میں اس ملك میں غير ملكی سياحوں كی تعداد كے بارے میں ايك رپورٹ پيش كرتے ہوئے كہا ہے ۶۰ لاكھ غير ملكی سياحوں میں سے ۲۰ لاكھ سياح فقط مقدس مقامات كی زيارت كے لئے اس ملك میں آئے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اليكٹرانك روزنامہ سريانيوز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس رپورٹ كے مطابق ۲۰۰۸ء كی نسبت ۲۰۰۹ء میں سوریہ میں غير ملكی سياحوں كی تعداد میں ۱۲ فيصد اضافہ ہوا۔

سوریہ كی وزارت سياحت كی رپورٹ كے مطابق ان سياحوں كی تعداد میں سے ۲۰لاكھ زائرين تھے جو حضرت زينب(س) اور حضرت رقیہ(س) اور ديگر مقدس مقامات كے لئے آئے تھے۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق گزشتہ سال سوریہ جانے والے ايرانی زائرين كی تعداد ۶ لاكھ سے زيادہ تھی۔

528673

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment