فن وثقافت گروپ: اردن كی محاذ عمل اسلامی پارٹی كی كوششوں سےاس ملك كے دارالحكومت امان میں ۵ مارچ كو صہيونی حكومت كے قدس اور مسجد الاقصی پر حالیہ حملوں كے جواب میں "فلسطين كے اسلامی كانفرنس مقدمات كی حمايت" نامی فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امان كے "يرموك" كلب میں منعقد ہونے والے اس سيمينار میں اردنی شہريوں نے بھرپور شركت كی ہے۔
اس فيسٹيول كے انعقاد كا مقصد ابراہيمی مسجد اوربلال مسجد كو صہيونی حكومت كے آثار قديمہ ملحق كرنے پر مبنی اس حكومت كے فيصلے كی شديد مذمت كرنا ہے۔
اس فيسٹيول كے شركاء نے فلسطين كے اسلامی اور عيسائی مقدس مقامات كے خلاف صہيونی حكومت كے مسلسل حملوں كی بھرپور مذمت كی ہے۔
547044