اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام

اس اجلاس میں جوسنیچرکی رات ترکی کےشہراستانبول میں منعقدہواحج کےامور میں رہبرانقلاب اسلامی  کےنمائندے حجت الاسلام والمسلمین قاضی عسگر اور دسیوں ممالک کےعلماہ نے اہم علاقائی اورعالمی مسائل کاجائزہ لیا۔
اس اجلاس سےخطاب کرتےہوئے ترکی کےامور دیانت کےادارے کےسربراہ محمدگورمزنےکہاکہ ہم رمضان کےمبارک مہینےمیں استانبول میں اکٹھاہوکر دنیاکےتمام مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام دیتےہیں۔
اس اجلاس کاموضوع ہے، عالم اسلام رمضان کےمبارک مہینےمیں استانبول میں اکٹھاہورہا ہے۔
یہ اجلاس تین دنوں تک جاری رہےگا ۔ اجلاس میں ایران عراق ، مصر ، روس، اورتیونس سمیت کئی اسلامی ممالک کےعلماء شریک ہیں۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment