اردو
Sunday 4th of June 2023
0
نفر 0

حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی اسلامی طلبا یونین کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی اسلامی طلبا یونین کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپ میں موجود طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ حقیقی اسلام کے سربلند پرچم کے ساتھ کفر اور استکباری محاذ کی جنگ میں اسلام کا دفاع، سب کا فرض ہے-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعے کو جاری ہونے والے اپنے اس پیغام میں فرمایا کہ آپ عزیزوں سے علمی ، دینی اور اخلاقی تربیت سے زیادہ کی توقع ہے اور وہ توقع یہ ہے کہ آپ اپنے ارد گرد کے ماحول پراثرانداز ہوں اور اپنے قول و فعل سے راہ خدا کے پیرؤوں پر اپنے اثرات کو بڑھائیے-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایک نوجوان اور طالبعلم، ایک مضبوط پیشرو کی مانند، بلند اہداف تک پہنچنے میں انسان کی مدد کرتا ہے فرمایا کہ آپ حضرات ان خصوصیات کے ساتھ ہی، اسلامی تنظیموں کے موثر نظام میں بھی موجود ہیں-
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہر ایک کو اسلام کی صحیح معرفت اور صراط مستقیم کا بابرکت سرچشمہ ہونا چاہئے-

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دنیا بھر میں امام رضا علیہ السلام فیسٹول
وہ دعا جس کی آیت اللہ بہجت نے رہبر انقلاب کو وصیت ...
بوہری برادری اور اسماعیلی برادری کو فرقے کی ...
قرآنی نمائش میں انگریزی زبان کی پہلی مفاتیح ...
مولوی اسحاق مدنی: اس وقت جو کچھ اسلام ہمارے پاس ہے ...
مسلمانوں كے عبادی مراكز پر دھماكے عالمی استكبار ...
مسجد الحرام میں دسیوں حاجی جانبحق اور زخمی
مسجد الاقصیٰ میں صیہونیوں کا رقص
شہداء کی فداکاریاں اسلامی انقلاب کے لیے یادگاری ...
اسلام اور انسانی حقوق

 
user comment