اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

سوریہ كے شہر "ادلب" میں "قدس اور فلسطين" نامی فيسٹيول كا انعقاد

سوریہ كے شہر

فن وثقافت گروپ: سوریہ كے شہر "ادلب" كی كونسل اور "الفوعہ" شہر كے ثقافتی سنٹر كے تعاون سے "قدس اور فلسطين" كے موضوع پر ايك فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اس ملك كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ فيسٹيول ۲۷ جنوری كو ادلب شہر میں آغاز ہوا تھا اور ۲۹ جنوری كو اختتام پذير ہو گيا ہے۔

اس فيسٹيول میں بچوں اور بڑھوں كے لئے پينٹنگ كا مقابلہ اور قدس اور فلسطين كے موضوع پر آرٹ نمائش كا انعقاد جيسے پروگرام شامل تھے۔

اس فيسٹيول میں فلسطينی ماہرين آرٹ "فادی ابوحسان" اور "فؤاد عياش" كے قدس اور فلسطين كے موضوع پر فن پاروں كو ركھا گيا تھا۔

531224

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment