اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

آیندہ ہجری شمسی سال "سال قرآن" کے نام سے موسوم ہونے کا امکان

آیندہ ہجری شمسی سال
وزیر ثقافت و ارشاد کے مشیر اور قرآنی سرگرمیوں کی ترویج کے ادارے کے سربراہ نے کہا: آئندہ سال کو سال قرآن کا نام دیئے جانے کا امکان ہے اور اسی مناسبت سے آئندہ سال ملک میں 20 قرآنی منصوبوں کے نفاذ کا پروگرام ہے۔


اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حجت‌الاسلام حميد محمدي نے اپنے دورہ اردبیل کے دوران کہا: گو کہ آئندہ سال (1389) کو باضابطہ طور پر سال قرآن کا نام نہیں دیا گیا ہے، تاہم ہمارا عزم ہے کہ آیندہ سال کو نزول قرآن کی 14 صدیاں پوری ہونے پر سال قرآن کے نام سے موسوم کیا جائے۔
انھوں نے کہا: مختلف منصوبوں اور تجاویز کے سانچے میں اس قومی پروگرام کی منظوری کے نتیجے میں گوناگون پروگراموں کا اعلان کیا جائے گا۔
انھوں نے ملک کے بعض علاقوں سے قرآن کے حوالے سے موجودہ محرومیوں کے خاتمے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا: ان علاقوں میں قرآنی امور کو رونق بخشنے کے سلسلے میں مناسب پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں تا کہ گورنر ہاؤسز اور کمشنر آفسز کے ساتھ ہماہنگی کرکے اس قومی ظرفیت سی استفادہ کیا جا سکے اور ہم اپنی اس قابلیت سے عملی استفادہ کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں
۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment