اردو
Wednesday 1st of May 2024
0
نفر 0

حضرت فاطمہ زہرا(س) مسلمان خواتین کے نمونہ ہیں: حجت الاسلام عبدالھی

سماجی: ایرانشہر کے امام جمعہ نے حضرت فاطمہ زہراء(س) کو مسلمان خواتین کے لئے نمونہ قرار دیا ہے۔                            

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام والمسلمین عبدالھی نے گزشتہ روز ایرانشہر میں حجاب کے موضوع پر ایک سیمینار سے خطاب کرتےہوئے کہا حضرت زہراء(س) تمام خواتین کے لئے نمونہ اور عفت وپاکدامنی کا مظہر ہیں۔
انہوں نے مزید کہا حجاب خواتین کے لئے آرام وسکون کا موجب ہے۔
واضح رہے کہ ایرانشہر کی بعض خواتین نے اس قسم کے سیمینارز کے انعقاد کو دینی عقائد کی ترویج کے لئے بہت موثر قرار دیا اور اس سیمینار کا اہتمام کرنے والوں کا شکریہ اداکیا۔


source : http://www.shabestan.net/ur/pages/?cid=4588
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں ...
غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے ...
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا ...
افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...

 
user comment