۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی 14 فروری تحریک نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی وہابی حکومت دنیا بھر میں وہابی دہشت گردوں کی حمایت اور سرپرستی
۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی 14 فروری تحریک نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی وہابی حکومت دنیا بھر میں وہابی دہشت گردوں کی حمایت اور سرپرستی کررہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق 14 فروری تحریک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں جاری دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ملک ہے اور تمام وہابی دہشت گرد تنظیموں کا تعلق سعودی عرب سے جڑا ہوا ہے۔ بیان کے مطابق سعودی عرب کی حکومت اسرائیلی حکومت کی طرح خود بھی دہشت گرد ہے جس کی دہشت گردی یمن میں نمایاں ہے۔ بیان میں لبنان کے علاقہ القاع میں وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
source : abna24