اردو
Wednesday 1st of January 2025
0
نفر 0

اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر سخت ردعمل ظاہر کریں:انجمن اسلامی لندن

انجمن اسلامی لندن کے سیاسی امور کے سربراہ  فرجانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈنمارک میں پیغمبر اکرم کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر سخت ردعمل ظاہر کریں۔ فرجانی نے العالم ٹی وی چینل سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو پہلے سے زیادہ سنجیدگي سے ڈنمارک میں پیغمبر اکرم کے توہیں آمیز خاکوں کی اشاعت کے اقدام کا مقابلہ کرنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے کیونکہ گزشتہ احتجاج کے با وجود ڈنمارک بدستور اپنی غلطیوں کو دہرا رہا  ہے۔


source : http://www.tebyan.net/index.aspx?pid=61885
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قرآن کریم معاشرے میں جہاد و شہادت کی ثقافت کو ...
انصار اللہ کا اقوام متحدہ کے نام خط
پیغمبر اسلام (ص)کے پیروکاروں کی سب سے بڑا فریضہ ...
ایک سعودی شیعہ راہنما کی رہائی
كويت میں ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی ...
معاشرے میں الحادی افکار کا فروغ دشمن کے منصوبوں ...
ہندوستان؛ پنجاب میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، ۳ ...
یمنی عوام کو اپنی منشاء کے مطابق حکومت بنانے کی ...
رہبر معظم کی انیس بہمن کی مناسبت سےفضائیہ کے اعلی ...
نائیجیریا؛ مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں ...

 
user comment