اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

لبنان كی اسلامی جمعيتوں نے غزہ كے محاصرہ كو توڑنے كی ضرورت پر زور ديا ہے

 

سياسی وسماجی گروپ: لبنان كی اسلامی جمعيتوں نے ۸ جون كو اپنی ہفتہ وار نشست كے دوران غزہ كے محاصرہ كے توڑنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔                                   بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں داخلی، علاقائی اور دنيا كے مختلف حالات كا جائزہ ليا گيا ہے۔                                     لبنان كی اسلامی جمعيتوں كےنمائندوں نے اس اجلاس كے اختتام پر اپنے ايك بيانیے میں غزہ كے آزادی قافلے پر حملہ كرنے والے صیہونی عناصر كے خلاف شديد كاروائی كرنے كا مطالبہ كرتے ہوئے غزہ كے محاصرہ كو توڑنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=594910
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت

 
user comment