اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
آج یوم شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے پورے ایران میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کا سوگ منایا جا رہا ہے


اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں رسول اسلام صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اور نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کی عزاداری کے بعد کل رات سے ہی حضرت امام رضا علیہ السلام کی عزاداری کا آغاز ہو گیا تھا۔

  شہر مشہد مقدس میں آپ کے روضہ اقدس میں آج صبح سے ہی مشہد کے اطراف سے ماتمی دستوں کی آمد کا سلسلہ شرو ع ہو گیا اور روضہ مبارک میں اس وقت بھی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

 ایک اور مقدس شہر قم میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی خواہر گرامی حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضے میں، دارالحکومت تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم اور حضرت امام خمینی کے روضوں کے علاوہ مساجد اور امام بارگاہوں میں بھی حضرت امام رضا ع کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ کا رات سے ہی شروع ہو گیا تھا۔

 دریں اثنا عراق، شام اور لبنان سمیت دنیا کے بعض دیگر ممالک میں بھی آج فرزند رسول حضرت امام رضا ع کی یوم شہادت منائے جانے کی اطلاعات ہیں

 

 /152

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment