اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی گھنٹوں سے ڈاوٴن

 امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی گھنٹوں سے ڈاوٴن

 

 

امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی گھنٹوں سے ڈاوٴن ہے خدشہ ہے کہ اسے ہیک کرلیا گیا ہے۔ 

 

ابنا: امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی گھنٹوں سے ڈاوٴن ہے خدشہ ہے کہ اسے ہیک کرلیا گیا ہے۔ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ جمعہ کی شام سے ڈاوٴن ہے جسے اب تک بحال نہیں کیا گیا۔ ایجنسی کے ترجمان کے مطابق ویب سائٹ ڈاوٴن ہونے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔انہوں نے اس کی وجوہات نہیں بتائیں۔این ایس اے جاسوسی کے حوالے سے عالمی سطح پر امریکہ کے خلاف شدید غم وغصے کا باعث بنا ہوئی ہے۔ عالمی رہنماوٴں اور اداروں کی جاسوسی کی تفصیلات سابق امریکی اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے وکی لیکس کے ذریعے منظر عام پر لائی تھیں۔ برطانوی اخبار گارڈين نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ 35 عالمی رہنماوٴں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتا رہا ہےجن میں جرمن چانسلر اور فرانس کے صدر اولاند بھی شامل ہیں اور اس طرح امریکہ نے پوری دنیا میں بے اعتمادی کا بیج بودیا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment