اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت

بين الاقوامی گروپ : بيلجئيم كی حزب اسلام نے ايك پيغام كے ذريعے بادشاہ "البرٹ دوم" كو اسلام قبول كرنے كی دعوت دی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «islam2012»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ بيلجئيم كی حزب اسلام كے دو نمائندوں كی علاقائی اليكشن میں كاميابی كے بعد اس حزب كے شيعہ نمائندے "رضوان عروش" نے البرٹ دوم كے نام خط میں اسلام كے بارے میں مسيحيت كے نقطہ نظر كی وضاحت كرتے ہوئے اسے اللہ كے آخری دين ، اسلام كو قبول كرنے كی دعوت دی ہے ۔

اس خط كا متن یہ ہے :

بسم اللہ الرحمن الرحيم

یہ خط بروكسل كی ضلعی كونسل "انڈرلشٹ" كے ركن رضوان ولد عبدالسلام كی جانب سے بيلجئيم كے بادشاہ "البرٹ دوم" كے نام لكھا گيا ہے ۔

میں گواہی ديتا ہوں كہ اللہ كے علاوہ كوئی معبود نہیں اور جو كچھ اس جہاں میں ہے اس پاك پروردگار كا ہے ۔

اما بعد میں آپ كو اللہ وحدہ لا شريك كی عبادت اور اسلام قبول كرنے كی دعوت ديتا ہوں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment