اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا انعقاد

 آستان مقدس علوی کے شعبہ دینی امورسےوابستہ دارالقرآن الکریم اپنے اراکین کی مہارت میں اضافہ کرنے کے لیے دارالقرآن کریم کے شعبہ تعلیم قرآن کریم کے امام علی علیہ السلام نامی ہال میں نئے تعلیمی پروگرام منعقد کررہا ہے۔
دارالقرآن کریم کے سربراہ سید عبدالعزیزالموسوی نے کہاہے کہ دارالقرآن کریم کے اراکین بالخصوص شعبہ تعلیم قرآن کے اساتذہ اورطلباء کی مہارت میں اضافہ کرنے اوران کی ناظرہ اورقرائت کی سطح کوبلند کرنے کی غرض سے ایک کورس منعقد ہورہا ہے جس میں استاد سید احمد الموسوی تدریس کے فرائض انجام دیں گے اسی طرح فقہ قرائت قرآن کریم کا ایک کورس منعقد ہورہا ہے جس میں شیخ مقداد احمودی تدریس کے فرائض انجام دیں گے۔
شعبہ تعلیم قرآن کے انچارج کے مشیرسید حسین الحکیم نے اس کورس کے حوالے سے کہا ہے کہ ناظرہ قرآن کریم کے کورس کے پہلے روز قرائت کی اہمیت اوراس کےخطابت پرموثراثرات، اسباب اورامور،قرائت کی کامیابی کی مشکلات اورانہیں برطرف کرنے اوران پرغلبہ پانے کے بارے گفتگو کی گئی ہے۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment