اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے آیت اللہ سید محمد باقر مہری کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کر کے مرحوم کے اہل خانہ اور تمام ملت کویت کو تسلیت پیش کی ہ
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے آیت اللہ سید محمد باقر مہری کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کر کے مرحوم کے اہل خانہ اور تمام ملت کویت کو تسلیت پیش کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام جو کویت کی اسلامی اتحادی تنظیم کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام حسین معتوق کے نام ارسال کیا میں آیت اللہ سید محمد باقر موسوی المہری کی تبلیغ دین کے میدان میں بے شمار خدمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہیں کویت میں خیر و برکات کا منشا قرار دیا اور اس ملک کے مومنین، ان کے دوست و احباب مخصوصا مرحوم کے اہل خانہ کو تسلیت پیش کی اور مرحوم کے لیے بارگاہ خداوندی سے رحمت و مغفرت کی دعا کی۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment