بين الاقوامی گروپ: تركی كی حزب "عدالت'' كی طرف سے ايك افطار ڈنر میں غير ملكی سفيروں كو انگريزی زبان میں قرآن مجيد كے ترجمے ہدیے كے طور پر ديئے گئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس افطار ڈنر میں تركی كے وزير اعظم "رجب طيب اردوگان" اور وزير خارجہ "احمد داؤد اوغلو" نے بھی شركت كی۔
source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=633051