اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

قرآن مجيد كی توہين كرنے والے شرپسند اپنے منطقی انجام تك پہنچنے چائیں

قرآنی سرگرمياں گروپ: مشرقی آذربائيجان كے شعبہ پورٹس نے ايك بيان كيا ہے جس میں قرآن سوزی كی شدت كے ساتھ مذمت كی گئی ہے اور مطالبہ كيا گيا ہے كہ شرپسند عناصر كو كيفر كردار تك پہنچايا جائے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مشرقی آذربائيجان كے شعبہ سپورٹس نے ايك بيان میں قرآن مجيد كی توہين كی شدت كے ساتھ مذمت كی ہے اور امريكہ پر زور ديا گيا ہے وہ شرپسند عناصر كو كيفر كردار تك پہنچائے۔

بيان میں مزيد آيا ہے كہ قرآن مجيد ايسی كتاب ہے جس كی حفاظت خود خداوند عالم نے لے ركھی ہے اسے دنيا كا كوئی بھی شيطان محو نہیں كر سكتا۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=655119
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment