اردو
Wednesday 13th of November 2024
0
نفر 0

برطانوی پولیس کا مسلمانوں پرتشدّد

ایک کثیرالاشاعت برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے اس ملک کی پولیس کی اسلام دشمنی بارے آگاہ کیا ہے۔ انڈیپینڈینٹ نے لکھا ہے کہ :سینکڑوں برطانوی مسلمان جو اس ملک سے روانگی کے لیے ملک کے ایئر پورٹس پر جمع تھے یا گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے بعد واپس لوٹے تھے انہیں ایئرپورٹس پراینٹی ٹیرورسٹ پولیس نے اپنے تعصب کا نشانہ بنایا اور ان پر مختلف طریقوں سے تشدد کیا ۔ اکثر لوگوں سے اسامہ بن لادن کے خفیہ ٹھکانے کے بارے میں سوال کیا گیا۔


source : http://www.omidworld.org/ur/component/news/?cat=news&nid=6884
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی یلغار کے خلاف صنعا میں عظیم مظاہرہ
مصر کے دار الافتاء کا فتویٰ: ’’سعودی مفتی گمراہ ...
ہندوستان میں اسلامی يونيورسٹی الكاظمیہ كا افتتاح
حجاب خواتین کا حق ہے اگر چھینا جائے تو اس پر عالمی ...
قرآن جلانے کے منصوبے پر وہائٹ ہاوٴس کا اظہار ...
امریکہ کی جنگی دھمکیوں کا مقصد ایرانی حکام کی ...
سعودی عرب کے مشرقی علاقے کی مسجد امام رضا(ع) پر ...
اس بار کینیڈین کارٹونسٹ نے اسلامی حجاب کی توہین ...
جرمن اسكولز میں اسلام كی تدريس كے موضوع پر گول ...
رہبر انقلاب اسلامی: شہید محسن حججی "اللہ کی ...

 
user comment