اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع مسجد امام رضا علیہ السلام کو آج دھشتگردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
یہ دھشتگردانہ حملہ جو الاحساء کے علاقے محاسن کی مسجد میں کیا گیا ابتدائی رپورٹ کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں تین افراد شہید ہوئے ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق پہلے مسجد میں بم دھماکہ کیا گیا اور اس کے بعد پانچ مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر دیا۔
الجزیرہ ٹی وی کے مطابق سعودی پولیس نے دو مسلح افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع مسجد امام رضا علیہ السلام کو آج دھشتگردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع مسجد امام رضا علیہ السلام کو آج دھشتگردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع مسجد امام رضا علیہ السلام کو آج دھشتگردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
source : abna24