اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

قرآن مخالف "فتنہ" كے ڈائريكٹر كے بری ہونے پر مسلمانوں كا اعتراض

سياسی گروپ: ہالينڈ كے پارليمنٹ كے اسلامی مخالف ركن اور قرآن مخالف فلم "فتنہ" كے ڈائريكٹر "گيرٹ وائلڈرز" كے بری ہونے كی خبر پھيلتے ہی ہالينڈ كے مسلمانوں نےاس عدالتی فيصلے پر اعتراض كرتے ہوئے اس اسلام مخالف ركن كی معاشرے میں موجودگی كو خطرناك قرار ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كياہے كہ "وائلڈرز" پر كيس كرنے والے افراد نے ۱۸ اكتوبر كو ہالينڈ كے شہر "لاھہ" كی ايك عدالت میں كہا ہے كہ ہالينڈ كےمعاشرے میں اس اسلام مخالف نمائندے كی موجودگی شہريوں كے درميان تفرقہ كا باعث ہے اور یہ شہريوں كے لئے ايك خطرناك مسئلہ ہے۔

اس كيس كی شكايت كرنے والے ايك شخص "نوال عبيدہ" نے كہا ہے كہ وائلڈرز نے اپنے نسل پرستی پر مبنی نظريات كو پيش كر كے معاشرے میں تفرقہ اور كشيدگی كا باعث بنا ہے ہم اس عدالت سے اپيل كرتے ہیں كہ وہ اس اسلام مخالف نمائندے كے مقابلےمیں مسلمانوں كو تحفظ فراہم كرے۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment