اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

خانہ كعبہ كو آب زمزم اور كاشان كے عرق گلاب سے غسل

بين الاقوامی گروپ : خانہ كعبہ كو سال میں دو مرتبہ آب زمزم اور كاشان كے عرق گلاب سے غسل ديا جاتا ہے چنانچہ گذشتہ روز دوسری مرتبہ خانہ كعبہ كو غسل ديا گيا

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ہر سال خانہ كعبہ كو دو مرتبہ غسل ديا جاتا ہے چنانچہ اس رسم كے مطابق گذشتہ روز خانہ كعبہ كو آب زمزم اور كاشان كے عرق گلاب سے غسل ديا گيا۔

خبررساں ادارے محيط كی رپورٹ كے مطابق خانہ كعبہ كو غسل دينے كی تقريب میں مكہ كے امير خالد الفيصل بن عبد العزيز، مسجد الحرام اور مسجد البنی كے متولی صالح الحصين ، خانہ كعبہ كے پردہ دار سميت اسلامی ملكوں كے سفيروں نے شركت كی۔

رپورٹ كے مطابق خانہ كعبہ كو غسل كے دوران خانہ كعبہ كی ديواروں اور فرش كو آب زمزم اور عرق گلاب سے غسل ديا جاتا ہے۔

ياد رہے كہ ہر سال رمضان المبارك كے آغاز سے قبل اور محرم الحرام كے وسط میں خانہ كعبہ كو غسل ديا جاتا ہے اور ذی الحجہ كے آغاز سے قبل خانہ كعبہ كا غلاف تبديل كيا جاتا ہے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ ...
مارسيل میں جامع مسجد كی تعمير كی دوبارہ اجازت دے ...
حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...

 
user comment