اردو
Wednesday 8th of May 2024
0
نفر 0

گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے لیے اپيل

گينيا كے مسلمانوں نے بين الاقوامی اسلامی اداروں سے خطے میں اسلام كی ترويج اور نو مسلم افراد كو تعليمات الہی سے آشنائی فراہم كرنے کی اپيل كی ہے ۔ 

ابنا:  افريقا میں اسلام كی طرف بڑھتے ہوئے رجحان كے پيش نظر گينيا كے مسلمانوں نے بين الاقوامی اسلامی اداروں سے اس خطے میں تبليغ وترويج اسلام كی اپيل كی ہے ۔

گينيا كی مسلم يونين كے انچارج "احمد عبد اللہ" نے كہا : گينيا كے نو مسلم افراد كو درپيش فقر اور جہالت جیسے مسائل قابل توجہ ہیں اور اس وقت ہم كو اسلامی اداروں اور مختلف امكانات كی بيشتر ضرورت ہے تاكہ غير مسلم افراد كے درميان اسلام كی ترويج وتبليغ کے کام کو مؤثر بنایا جا سکے ۔ 


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شام کے دو شیعہ علاقوں پر تکفیریوں کا حملہ، دو ...
ایران ہمیشہ سے ایک عظیم بحری طاقت رہا ہے: ایرانی ...
عراقی فوج دریائے دجلہ کے ساحل پر پہنچ گئی
کیا شریف خاندان پر کسی قسم کا کوئی دباؤ ہے
افغانستان کے صوبہ قندوز سے طالبان کا فرار
ملائشياء كے مركزی بنك نے اسلامی ترقياتی بنك كا ...
كويت میں ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی ...
اٹلی: مسلمان خاتون کو برقع اوڑھنے کی پاداش میں ...
سعودی عرب نے ماہ مبارک کی بھی احترام نہیں کی/ یمن ...
شیعه کے ہاتھ کا ذبیحہ کهانا حرام اور عیسائیوں کا ...

 
user comment