اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے امداد تقسیم

اطلاعات کے مطابق ایران کی امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے غزہ میں جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والوں کے درمیان امداد تقسیم کی جارہی ہے- امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف س
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے امداد تقسیم

اطلاعات کے مطابق ایران کی امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے غزہ میں جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والوں کے درمیان امداد تقسیم کی جارہی ہے- امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کی طرف سے غزہ کے شہریوں میں افطاری و سحری کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے- امام خمینی (رح) امداد کمیٹی کے کو آرڈینیٹر وائل کریزم نے غزہ میں کہا کہ ہم غزہ کے ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے والے ایران کے مخیر افراد اور امام خمینی امداد کمیٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں- امام خمینی امداد کمیٹی کے علاوہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی بھی اب تک غزہ کے لوگوں، خاص طور سے گزشتہ سال صیہونی حکومت کی جارحیت کا نشانہ بننے والوں کے لئے، انسان دوستانہ امدادی کھیپیں بھیج چکی ہے- گزشتہ سال موسم گرما میں غزہ پر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں تقریبا" دو ہزار تین سو فلسطینی شہید اور گیارہ ہزار زخمی ہوئے تھے- اسرائیل کی اس جارحیت میں ہزاروں رہائشی مکانات اور تجارتی و مذہبی مقامات بھی تباہ ہوگئے تھے- اس کے باوجود عالمی برادری نے ان حملوں کے نتیجے میں تباہ ہوجانے والے علاقوں کی تعمیر نو کے اپنے وعدے پر ابھی تک عمل نہیں کیا ہے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment