اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

امام حسين (ع) كے چہلم پر 15 هزار بحرينی زائر كربلا جائیں گے

بين الاقوامی گروپ: سيد الشہداء حضرت امام حسين علیہ السلام كے چہلم میں شركت كرنے كے لیے بحرين سے ۱۵ ہزار عزادار عنقريب روانہ ہونگے۔

 

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عراق میں تعنيات بحرينی سفير صلاح المالكی بحرين كے عزاداروں كی كربلا آمد كے بارے میں خبر ديتے ہوئے كہا بغداد میں بحرينی سفارت خانہ اور نجف اشرف میں موجود بحرينی قونصل خانہ كی جانب سے بحرينی زائرين كے استقبال كی تيارياں مكمل ہوچكی ہیں اور سفارت خانے كی جانب سے كربلا میں بھی ايك عارضی دفتر بنايا گيا ہے تاكہ زائرين كو پيش آنے والی مشكلات كو دور كيا جاسكے۔

بحرين كے محكمہ زيارت كے اعلی عہدے دار امين المدحوب نے بحرينی زائرين كی عراق آمد كی تفصيلات بتاتے ہوئے كہا كہ یہ زائرين بغداد اور نجف ايئر پورٹ كے علاوہ شام اور كويت كے راستے بھی عراق آئیں گے۔

ياد رہے كہ گذشتہ سال ۲۴ ہزار سے زائد بحرينی زائر كربلا آئے تھے جن میں ۱۳ ہزار سے زائد افراد كا تعلق سعودی عرب سے تھا۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق

 
user comment