اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

سوئٹزرلينڈ میں اسلامی انجمن كی بنياد

بين الاقوامی گروپ: سوئٹزرلينڈ میں دو اسلامی اداروں كے تعاون سے ايك اسلامی انجمن كی بنياد ركھی جائے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "Journal Dujura" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوئٹزرلينڈ میں ايك اسلامی انجمن كی بنياد مكمل كی جائے گی جو اس ملك كے تمام مسلمانوں كی نمائندگی كرے گی۔

سوئٹزرلينڈ میں موجود اسلامی اداروں "Fois" كے سربراہ جناب "ہشام مظار" نے كہا ہے كہ اس انجمن كی تاسيس كا مقصد یہ ہے كہ اسے اس ملك میں سركاری حيثيت حاصل ہو اور یہ تمام مسلمانوں كی نمائندہ انجمن ہو۔

انہوں نے كہا كہ ہم چاہتے ہیں كہ يورپ اور سوئٹزرلينڈ میں اسلام حقيقی كو روشناس كرايا جائے اور اس انجمن كی تاسيس سے مختلف اديان كے مابين يكجہتی كو فروغ ملے گا۔

واضح رہے كہ اس وقت سوئٹزرلينڈ میں تقريباً ۴ لاكھ مسلمان ساكن ہیں اور وہ چاہتے ہیں كہ اس انجمن كی بنياد ركھ كر آئندہ سال ہونے والے انتخابات میں اپنے وجود كو ثابت كریں۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ ...
مارسيل میں جامع مسجد كی تعمير كی دوبارہ اجازت دے ...
حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...

 
user comment