مانچسٹر…سی ایم ڈی… مصری دو ر کا پانچ سو سال قدیم ہا تھ سے تحریر کیا گیا قرآ نِ پاک کا نسخہ آ ن لا ئن شا ئع کیا جا رہا ہے۔
ابنا: قرا ٓ ن پا ک کا یہ نا یا ب نسخہ چار سو سات صفحات پر مشتمل ہے جس کا ہرصفحہ پینتیس(35) انچ لمبا اور چو بیس (24) انچ چو ڑا ہے ۔ اس منصوبے کے تحت ما نچسٹر یو نیورسٹی کی لائبریر ی میں مو جود اس نسخے کے ہر صفحہ کی تصا ویر کھینچ کر آ ن لائن پیش کی جائیں گی ۔ واضح رہے کہ مصر کے حکمراں Kanusuh al Ghuri کے دور کا یہ نسخہ کا غذ کے بجا ئے ایک ریشمی کپڑے پر تحریر کیا گیا تھا جسے 1972 میں ما نچسٹر یو نیور سٹی کی لا ئبر یری کے ذخیرے میں شامل کیا گیا ۔
source : http://www.abna.ir