اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

یونان میں "عفاف و اخلاق کانفرنس" کا انعقاد

اور 18 جنوری کو یونان میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمیں اختری بھی ایک وفد کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

اہل البیت (ع)  نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق 17 اور 18 جنوری کو یونان کے دارالحکومت "ایتھنز" میں "عفاف و اخلاق" (پاکدامنی اور اخلاقیات) کے عنوان سے ایک علمی اور تخصصی  کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں آج کے معاشروں میں حجاب اور اخلاقیات کی بہتری کے طور طریقوں پر بحث و تمحیص ہوگی۔

عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے یورپی و امریکی امور کے ڈائریکٹر جنرل "آقای عبدالرضا راشد" نے ابنا کے ساتھ  بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حجاب اور عفاف ہمیشہ سے دو فطری مسائل کے عنوان سے تمام ادیان کے ہاں بہت زیادہ اہم مسائل رہے ہیں اور جو کچھ آج دنیا میں نظر آرہا ہے وہ آسمانی ادیان و مذاہب کے نزدیک ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔


source : http://www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق

 
user comment