اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

الوفاق نے بحرین میں مساجد و حسینہ کی مسماری پر شدت سے تنقید کی

رسا نیوز ایجنسی ـ الوفاق اسلامی تنظیم نے بحرین میں اس ملک اور سعودی عرب کی فوج کے ذریعہ مساجد و حسینیہ کی مسماری کی مذمت کی ہے اور موجودہ حالات کے بقا کو حکومت کی نابودی کا عامل جانا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الوفاق اسلامی تنظیم بحرین کی سب سے بڑی آل خلیفہ کی معارض تنظیم ہے جس کے صدر اس ملک کے شہر قفول کے امام جمعہ حجت الاسلام شیخ علی سلمان ہیں ، اس تنظیم نے اپنے ایک پیغام میں بحرین اور سعودی عرب کی فوج کے ذریعہ شیعوں کی مساجد و حسینیہ کی مسماری پر شدت سے تنقید کی ہے ۔

اس پیغام میں بیان کیا گیا ہے : امام صادق (ع) مسجد اور مسجد و ضریح تاریخی شیخ امیر محمد البریغی جو سلم آباد کے علاقہ میں ہے گذشتہ روز مسمار کر دیا گیا ہے دینی تعلیمات اور شرعی و انسانی حقوق کی کھلے عام یہ جارحیت و جرائم اس وقت دیکھے جا رہے ہیں اور فکری ، بیان اور عبادت میں لوگوں کی آزادی کا نعرہ کے خلاف کام کیا جا رہا ہے ۔

الوفاق نے فاطمی عزاداروں پر حملہ کی مذمت کی اور وضاحت کی : فوجیوں نے کئی مرتبہ حسینیہ و امام بارگاہوں اور عزاداروں کے جلوس کو اور جس جگہ عزاداری ہو رہی ہے وہاں حملہ کیا اور ان لوگوں نے گذشتہ روز رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لخت جگر حضرت زهرا (ع) کے روز شہادت کی مناسبت سے کر رہے عزاداری میں عزاداروں پر بھی حملہ کیا ۔ 


source : http://rasanews.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...

 
user comment