اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

تھائی لينڈ ؛ اسلام میں حكومت اور سياست كے موضوع پر علمی نشست

سياسی اور اجتماعی گروپ : اسلام میں حكومت اور سياست كے موضوع پر یہ علمی نشست تھائی لينڈ كی «بن سامجد راجابات» يونيورسٹی كے كانفرنس ہال میں ۸ مئی كو منعقد ہوئی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ شرق اور جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ علمی نشست تھائی لينڈ میں جامعة ‌المصطفی(ص) العالميه كے نمائندے حجت ‌الاسلام «خالق‌پور»، بنكاك میں اسلامی جمہوریہ ايران كی سفارت كے قونصلیٹ «جلال تمله» اور اہل سنت كے ممتاز عالم مروان سماعون كی موجودگی میں منعقد ہوئی ۔

یہ نشست جامعة ‌المصطفی(ص) العالميه كے نمائندے حجت‌الاسلام «خالق‌پور» كے خطاب سے شروع ہوئی جس میں انہوں نے اس نشست كے موضوع كی جانب اشارہ كيا ۔ كانفرنس میں حكومت اسلامی كے مقابلے میں لوگوں كی ذمہ دارياں ، دين اور حكومت كے درميان قرآن كی نگاہ میں رابطہ ، حكومت اسلامی میں آزادی كی حدود اور حكومت اسلامی میں عدالت كے عنوان سے متعدد مقالات پيش كیے گئے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ ...
مارسيل میں جامع مسجد كی تعمير كی دوبارہ اجازت دے ...
حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...

 
user comment