اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ہنری آثار كی نمائش

بين الاقوامی گروپ : چوبيسویں تہران بك فيسٹيول میں آستانہ مقدس امامين كاظمين (ع) سے منسلك كارخانوں میں تيار كیے جانے والے دستی ہنری آثار پيش كیے گئے ہیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے نمائندے نے مصلائے امام خمينی سے خبر ديتے ہوئے كہا ہے كہ اس اسٹال پر عراقی ہنر مند ابراھيم النقاش كے آثار ركھے گئے ہیں جو ايسی تختيوں اور فريمز پر مشتمل ہیں جن میں ان دونوں اماموں كے حرم اور آس پاس كے گھروں كو انتہائی خوبصورتی كے ساتھ لكڑی پر كندہ كيا گيا ہے ۔

اس كے علاوہ گنبد كا پرچم ، حرم كے ايوانوں كے پتھر ،دينی كتابیں ، تصاوير اور پوسٹرز بھی ديكھنے والوں كی دلچسپی كا باعث ہیں۔

اسٹال مسؤول كا كہنا ہے كہ یہ تمام آثار آستانہ مقدس امامين كاظمين (ع) سے وابستہ دستكاريوں میں بنائے گئے ہیں اور خواہشمند حضرات اس اسٹال پر تشريف لا كر ان متبرك اشيا كو حاصل كر سكتے ہیں ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت

 
user comment