اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

مصر میں قرآنی مدرسين كی علمی حيثيت جانچنے كے لیے كمیٹی كا قيام

بين الاقوامی گروپ : قرآن كريم كے مدرسين كی علمی حيثيت مشخص كرنے كی غرض سے یہ كمیٹی الازھر كے تحقيقاتی ديوان میں تشكيل دی جائے گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مصر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ اليوم السابع كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مصری شہريوں كی قرآنی مدرسين كے خلاف كوتاہی برتنے اور ضروری مہارت نہ ركھنے پر مبنی مسلسل شكايات كے بعد الازھر نے اس كمیٹی كی تشكيل كا فيصلہ كيا ہے ۔

یہ كمیٹی الازھر كے ساتھ وابستہ تمام مراكز اور تعليمی اداروں كا دورہ كر كے مدرسين اور حفاظ قرآن كريم كی سرگرميوں پر نظر ركھے گی ۔

یہ كمیٹی حفاظ كرام كی سرپرستی كرنے كے لیے لائحہ عمل تيار كرنے كی جانب پہلا قدم ہے اور یہ اپنا كام گرميوں كی چھٹيوں كے ساتھ ہی شروع كردے گی جبكہ تعليمی سال شروع ہونے پر اپنی رپورٹ پيش كر دے گی ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment